Burhan Uddin Rabbani
@burhan2001518
ID:1193469977090760704
10-11-2019 10:06:54
70 Tweets
75 Followers
438 Following
یہ ہے جرنیلوں اور پی ڈی ایم کی حقیقت۔ جرنیلوں کو عزت راس نہیں آتی جو عمران خان صاحب نے دے رکھی تھی اور پی ڈی ایم کو حلال راس نہیں آتا تو حرام مال کمانے اور پاکستان کو کھانے کے لئے ساری بدمعاشیہ اکٹھی ہے۔ پھر یہ لوگ بندوق کے زور پر عزت کروانا چاہتے ہیں۔
#AsimMunirGhaddar
آپ کے خیال میں #پشاوردھماکہ عام دہشت گردی کا واقعہ تھا یا اسٹیبلشمنٹ کی کوئی گھناؤنی سازش؟
اصل میں دیکھا جائے تو جیت عمران خان کی ہے ایک طرف 11 پارٹیوں کے نامی گرامی چور
اور دوسری طرف ایک محب وطن عمران خان
#Love_u_Imrankhan
سن لو غدارو خدا کی قسم کہ ہم عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑیں گے
ان شاءاللہ❤️ #Love_u_Imrankhan
ملک پاکستان میں گستاخ رسول کی سزا کے بارے میں موجودقانون کو بدلنے کی خبروں نے ہر درد منددل رکھنے والے مسلمان کو پریشان کر دیا ہے ۔ چاروں اطراف سے لوگ اس قانون کی حمایت کے لئے اٹھ کھڑے ہو ئے ہیں
#گرفتار_گستاخ_کو_سزادے
میری حکومت سے یہ اپیل ہے کے اپ کیوں ایسا قانون نہیں بناتے جس میں ہمارے نبی پاک کی گستاخی کرنے والوں کو چوک میں لٹکایا جائے خدارا ہم سے یہ زیاتی برداشت نہیں ہے کم ازکم ہمارے نبی پاک کو تو انصاف دو اس گستاخ رسولﷺ کو سرعام پھانسی دے دی جاٸے
#گرفتار_گستاخ_کو_سزادے