Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profileg
Bushra Anjum Butt

@bushraanjumbutt

Senator PMLN educationalist and a professor at LUMS my goal is to use this political platform to work towards the betterment of the educational system of Punjab

ID:284459979

calendar_today19-04-2011 09:47:03

5,7K Tweets

79,4K Followers

1,8K Following

Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
دعا گو ہوں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھےآمین

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں دعا گو ہوں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھےآمین
account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی صوبائی وزراء ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب سے ملاقات کی کل سینٹ کے ہونے والے الیکشن میں ووٹ کی استدعا کی

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

میں نے اور انوشہ رحمان نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی، صوبائی وزراء اور ممبران پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی سینٹ الیکشن کیلئے ووٹ کیلئے استدعا کی ممبران پنجاب اسمبلی نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا

مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارکباد
ملکی ترقی میں مسیح برادری سمیت تمام اقلیتوں کا کردار قابل تحسین ہے
مسیحی برادری امن پسند اور ہمارے لئے قابل احترام ہے

مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارکباد ملکی ترقی میں مسیح برادری سمیت تمام اقلیتوں کا کردار قابل تحسین ہے مسیحی برادری امن پسند اور ہمارے لئے قابل احترام ہے
account_circle
- M(@audaciousM__) 's Twitter Profile Photo

PM Shehbaz Sharif meets Shiraz, the youngest Vlogger from GB. This is such a wholesome video. The PM even made Shiraz sit in his seat!

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ پاکستان کے حصول کا سنگ میل ہے
ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہے وہ دن دور نہیں جب پاکستان ایک معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال ملک بن جائے گا

23 مارچ پاکستان کے حصول کا سنگ میل ہے ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہے وہ دن دور نہیں جب پاکستان ایک معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال ملک بن جائے گا
account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں نواز شریف صاحب وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب مریم نواز شریف صاحبہ حمزہ شہباز شریف صاحب سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے سینٹ کی ٹکٹ جاری کی ہے