‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profileg
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆

@chaudryhurraira

وَاللّٰہُ یُحِبُّ الصٰبِرِینَ✨
#نداۓ_سحر🥀

ID:1332567379616862209

calendar_today28-11-2020 06:10:39

162,7K Tweets

14,7K Followers

56 Following

‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

-' تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں

دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاوں کہ ایسے جاتے ہیں...'•

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا

واعظ کو وہم ہے کہ اُسی کو خُدا مِلا

اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا واعظ کو وہم ہے کہ اُسی کو خُدا مِلا
account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

گُم شدگانِ عشق کے شان بھی کیا عجیب ہے

آنکھ میں اِک سرُور سا، چہرے پہ اِک جلال سا

یاد ہے آج تک مجھے پہلے پہل کی رسم و راہ

کچھ اُنہیں اجتناب سا، کچھ مجھے احتمال سا

جگر مراد آبادی

گُم شدگانِ عشق کے شان بھی کیا عجیب ہے آنکھ میں اِک سرُور سا، چہرے پہ اِک جلال سا یاد ہے آج تک مجھے پہلے پہل کی رسم و راہ کچھ اُنہیں اجتناب سا، کچھ مجھے احتمال سا جگر مراد آبادی
account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کہ دنیا میں اچھی یادیں چھوڑیں ، خواہ وہ آپکی رئیل لائف ہو یا سوشل لائف
آپ کی وجہ سے کوئی آنکھ روئے نہیں
کوئی دل مذموم نا ہو ۔

' سب کُچھ عارضی ہے '

کوشش کریں کہ دنیا میں اچھی یادیں چھوڑیں ، خواہ وہ آپکی رئیل لائف ہو یا سوشل لائف آپ کی وجہ سے کوئی آنکھ روئے نہیں کوئی دل مذموم نا ہو ۔ ' سب کُچھ عارضی ہے '
account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

ھم کتنے بھی اچھے ھو جائے نا لیکن ہمیں بھی جوابا وہی پیار عزت ،رابطہ درکار رہتا ھے جو نا ملے تو تعلق رشتہ زوال پذیر ہونے لگتا پھر خاموش ہونا پڑتا۔۔۔💯

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

تعلقات کو نبھانے کے لیے

وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی

ضرورت ہوتی ہے تو بس

ایک دُوسرے سے مُخلص ہونے کی

پھر وہ تعلق چاہے

دوستی کا ہو 🌹

محبت کا ہو ❤️

خون کا ہو 🤗

یا احساس کا ہو 🙋🏻

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے
💯💯

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں میں بھی دیمک کی

صلاحیت ہوتی ہے وہ کھا جاتے

ہیں دوسروں کو۔۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

رشتے کبھی بھی اپنے آپ نہیں مرتے بلکہ یہ ہمارے اکتائے ہوئے لہجے , احساس کا فقدان اور دوسروں سے ادھوری توقعات ہیں جو رشتوں کو ختم کر دیتی ہیں•

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں ۔۔۔

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں

کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

☜؏
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار

جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے

جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے

اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

کسی سچے کی تلاش ہے؟
تو خود سچے بن جاؤ ۔۔۔ سچے کو ہی سچا ملتا ہے ۔۔۔
آپ خود جس صفت پہ قائم ہوتے ہیں ویسا ہی کوئی نہ کوئی آپ کو ملتا ضرور ہے۔
واصف علی واصف فرماتے ہیں ۔۔ 'صداقت کا سفر ایک صادق ہی کر سکتا ہے'

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کی سنتیں
سورۃ الکہف کی تلاوت،غسل کرنا،خوشبو کا استعمال،صاف کپڑوں کا اہتمام
کثرت سے درود پڑھنا
مسواک کرنا صدقہ کرنا
خاموشی سے خطبہ سننا
دعا کا اہتمام ۔
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے.

جمعہ کی سنتیں سورۃ الکہف کی تلاوت،غسل کرنا،خوشبو کا استعمال،صاف کپڑوں کا اہتمام کثرت سے درود پڑھنا مسواک کرنا صدقہ کرنا خاموشی سے خطبہ سننا دعا کا اہتمام ۔ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے.
account_circle