ch habib(@chhabib61) 's Twitter Profileg
ch habib

@chhabib61

Badshahe seraf khoda ke

ID:1552898968505532417

calendar_today29-07-2022 06:09:21

49,0K Tweets

2,2K Followers

3,1K Following

نحل(@__Nahal12) 's Twitter Profile Photo

'
اے مجاہدو!
تم دم بدم بڑھتی تاریکی میں افق پر ابھرنے والے ستارہِ سحر کی مانند ہو ،
کہ جسے دیکھ کر تاریکی سمٹنے لگتی ہے اور درخشانی کی آرزو مند نگاہیں طلوع آفتاب کا یقین کر لیتی ہیں ۔
.

' اے مجاہدو! تم دم بدم بڑھتی تاریکی میں افق پر ابھرنے والے ستارہِ سحر کی مانند ہو ، کہ جسے دیکھ کر تاریکی سمٹنے لگتی ہے اور درخشانی کی آرزو مند نگاہیں طلوع آفتاب کا یقین کر لیتی ہیں ۔ .
account_circle
zahira_Sahranالخاص ممنوع 🚫(@BouchraSahrane) 's Twitter Profile Photo

يااااا ملوك ورؤساء العرب الخونة
فماذا انتم قائلون يوم ستتلقون أمام محكمة الله كنا منتخبين تحت الكراسي.... والله ثم والله سيكون هذا الطفل المسلم خصما لكم يوم القيامة!!!!

يااااا ملوك ورؤساء العرب الخونة فماذا انتم قائلون يوم ستتلقون أمام محكمة الله كنا منتخبين تحت الكراسي.... والله ثم والله سيكون هذا الطفل المسلم خصما لكم يوم القيامة!!!! #رفح_بين_الحصار_والتجويع #رفح_تستغيث
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

رفح کی موجودہ المناک صورتحال!

لوگ سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں۔۔۔ ایک بمباری سے دوسری بمباری تک۔۔۔ ایک قتل و غارت گری سے دوسرے قتل عام تک۔۔۔ ایک گولہ گرتا ہے اور پھر ایک میزائل گرتا ہے،۔۔۔ملبے تلے شہداء اور زخمی ہیں کوئی طبی سہولت نہیں۔
ہولناکی اور وحشت ہے

رفح میں اب یہی ہو رہا ہے😭

account_circle
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸(@IHamidPak) 's Twitter Profile Photo

عوامى اسمبلى اجتماع میں ایک بڑا فلسطینی جھنڈا کا لانے کا منظر قابل دید ھے ❣️🫰

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

چاند پر پہنچنے والوں کو زمین پر برپا یہ قیامت کیوں دکھائی نہیں دے رہی ؟

account_circle
عبداللہ واحدی(@Abdullahwahide) 's Twitter Profile Photo

مشرق سے مغرب تک ایک جنگ
خیمے بھی واقح صفیں بھی واضح

لیکن گدھوں سے عقل کی توقع بھی بے کار ہے

account_circle
قتيبة ياسين(@k7ybnd99) 's Twitter Profile Photo

مجازر في الشمال ومجازر في الجنوب ومجازر في الوسط
غزة اليوم عبارة عن ساحة من المجازر من أقصاها إلى أقصاها

مجازر في الشمال ومجازر في الجنوب ومجازر في الوسط غزة اليوم عبارة عن ساحة من المجازر من أقصاها إلى أقصاها #GazaGenocide‌
account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی آپ ادلب اور غزہ کے بھائی چارے اور فلسطینی مزاحمت اور شامی مزاحمت کی محبت کی داستان نشر کریں تو لے پھر آپ کے کمنٹ سیکشن میں بن بلائے بشار قصاب کے اور مسلمانوں کے خلاف ایرانی جرائم کے حامیوں کے پہنچنے کے مناظر 💩

پر ایک بات کنفرم ہے
ادلب سے آنے والی غزہ کی حمایت کی ہر ہر…

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں عافیہ اسلامک پبلک سکول کے نام سے قائم پرائیویٹ گرلز سکول کی عمارت کو بم سے تباہ کر دیا گیا اس سے قبل میر علی میں دو گرلز سکول تباہ کئے جا چکے ہیں جو ریاست اپنی بیٹیوں کو تحفظ نہیں دے سکتی وہ خود کو اسلامی کیسے کہہ سکتی ہے؟ dawn.com/news/1832589

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں عافیہ اسلامک پبلک سکول کے نام سے قائم پرائیویٹ گرلز سکول کی عمارت کو بم سے تباہ کر دیا گیا اس سے قبل میر علی میں دو گرلز سکول تباہ کئے جا چکے ہیں جو ریاست اپنی بیٹیوں کو تحفظ نہیں دے سکتی وہ خود کو اسلامی کیسے کہہ سکتی ہے؟ dawn.com/news/1832589
account_circle
سالم ربيح(@SalemRopp) 's Twitter Profile Photo

الصورة التي هزت وجدان العالم. 💔

صورة مروعة تجسد وحشية الاحتلال لطفل فلسطيني تفحم جسده بالكامل بغازات القنابل الأمريكية ووصلت جثته للمستشفى الأندونيسي شمال قطاع

ستبقى هذه الصورة وصمة عار في جبين الإنسانية.. ولعنة تطارد الحكام العرب.

الصورة التي هزت وجدان العالم. 💔 صورة مروعة تجسد وحشية الاحتلال لطفل فلسطيني تفحم جسده بالكامل بغازات القنابل الأمريكية ووصلت جثته للمستشفى الأندونيسي شمال قطاع #غزة ستبقى هذه الصورة وصمة عار في جبين الإنسانية.. ولعنة تطارد الحكام العرب. #رفح_تحت_القصف #RafahUnderAttack
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ
مسلم و عرب حکمران صیہونیوں کی حمایت کرتے ہیں، کیونکہ ان کا تعلق اسی بین الاقوامی نظام سے ہے، جس کی سربراہی امریکہ کر رہا ہے، اور صیہونیت کے زوال سے ان کے تخت گر جائیں گے!

اللہ اور زیادہ کرے 'طوفان الاقصی' جیسے آپریشن!
فتح و نصرت ایک ساعت صبر ہے🔻

یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ مسلم و عرب حکمران صیہونیوں کی حمایت کرتے ہیں، کیونکہ ان کا تعلق اسی بین الاقوامی نظام سے ہے، جس کی سربراہی امریکہ کر رہا ہے، اور صیہونیت کے زوال سے ان کے تخت گر جائیں گے! اللہ اور زیادہ کرے 'طوفان الاقصی' جیسے آپریشن! فتح و نصرت ایک ساعت صبر ہے🔻
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

'مجھے یقین ہے کہ ہم جیت جائیں گے۔'

لندن کی TSOAS یونیورسٹی میں سینکڑوں طلباء فلسطین کی حمایت کا اظہار کر رہے ہیں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 فلسطین کے حامی مظاہرین کے خلاف نیویارک پولیس کی جانب سے استعمال کی گئی بربریت کی فوٹیج

account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر وللہ الحمد ☝🏻

قسام بریگیڈز کے مجاھدین نے جنوبی غزہ پٹی،الصبرہ کے علاقے میں ایک اسرائیلی ڈی9 بلڈوزر کو یاسین میزائل سے نشانہ بنانے اور وسطی غزہ پٹی میں نام نہاد اسرائیلی 'نتساریم' ایکسس پر ثقیل 120 ملی میٹر کے مارٹر گولوں کے ساتھ مارٹر باری کرنے کے مناظر نشر کیے

اللھم…

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے لوگوں کے لیے زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے،
بے گھر ہونے کی تلخی کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی۔

غزہ کے ہر خاندان کی الگ ایک کہانی ہے
امان تلاش کرنے کی کوشش میں جبری نقل مکانی کا سفر جاری ہے

رب کریم! اھل غزہ کے ابتلاء و آزمائش کی گھڑیوں کو جلد خیر و عافیت سے بدل دے

account_circle
I B N - E - Q A S I M(@IBNEQASIM8) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر وللہ الحمد ☝🏻

غزہ پٹی،رفح
🔻شھداء الاقصی بریگیڈز کے مجاھدین نے ایک اسرائیلی فوجی کو سنائیپر سے نشانہ بنا کر رفح کے مشرقی علاقے میں ہلاک کر دیا

🔻شھید عمر قاسم فورسز کے مجاھدین نے ایک اسرائیلی فوج کو سنائیپر سے نشانہ بنا کر رفح میں 'شوکہ' کے علاقے میں ایک صہیونی فوجی…

اللہ اکبر وللہ الحمد ☝🏻 غزہ پٹی،رفح 🔻شھداء الاقصی بریگیڈز کے مجاھدین نے ایک اسرائیلی فوجی کو سنائیپر سے نشانہ بنا کر رفح کے مشرقی علاقے میں ہلاک کر دیا 🔻شھید عمر قاسم فورسز کے مجاھدین نے ایک اسرائیلی فوج کو سنائیپر سے نشانہ بنا کر رفح میں 'شوکہ' کے علاقے میں ایک صہیونی فوجی…
account_circle
قتيبة ياسين(@k7ybnd99) 's Twitter Profile Photo

طفلة تبدو نائمة لكنها شهيدة قتلها الاحتلال الإسرائيلي وكتبوا اسمها على وجهها
الشهيدة إلين محمد عيد

طفلة تبدو نائمة لكنها شهيدة قتلها الاحتلال الإسرائيلي وكتبوا اسمها على وجهها الشهيدة إلين محمد عيد #GazaGenocide
account_circle