Chief Minister Office Punjab
@cmopunjabpk
Office of the Chief Minister of Punjab, Pakistan.
ID:1529448326659289088
http://cm.punjab.gov.pk 25-05-2022 13:04:59
4,0K Tweets
7,5K Followers
25 Following
خواتین کا تحفظ وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif
کی اولین ترجیح
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کا فعال ہوتے ہی خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلیے کوشاں
بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر پولیس کی حراست میں
کسی بھی پریشانی کی صورت میں 15 پہ کال کرکے 2 دبائیں
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی چلڈرنز ہسپتال لاہور آمد
وزیراعلیٰ کا کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح
وزیراعلیٰ نے مریض بچوں کے والدین سے ملاقات کی
چلڈرن ہسپتال میں نیا آئی سی یو بنانے کا اعلان
چلڈرن ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا قیام
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے افتتاح کر دیا
نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان
چلڈرن ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا قیام
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے افتتاح کر دیا
نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان
وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی ساملی سینی ٹوریم ہسپتال مری آمد
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مریضوں سے ملاقات کی ،خیریت دریافت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کے علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت بھی کیں
لاہور سمیت صوبے بھر میں 29 اپریل تک بارشوں کا امکان
وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا پیشگی حفاظتی اور انتظامی اقدامات کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ڈچ کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پنجاب میں کاروباری مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی سینئر ایڈوائزر عمر فاروق کی قیادت میں ملاقات

معروف بصری آرٹسٹ، مصنف اور معلم پروفیسر ایس ایم منصور جگر کے عارضہ میں مبتلا
وزیر اعلٰی پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظور ی دیدی
پہلی ایئر ایمبولینس سروس
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا
Punjab Emergency Service Department