Malik Zada🖤(@cute_hussaini) 's Twitter Profileg
Malik Zada🖤

@cute_hussaini

‏‏‏‏‏ہر دل کی صدا یا حسین ع❤

ID:1338326966018125826

calendar_today14-12-2020 03:36:46

2,3K Tweets

156 Followers

154 Following

Rͥuhͣaͫan㋡(@Ok____fi9) 's Twitter Profile Photo

3جمادالثانی بروز شھادت
صدیقة الکبریٰ،راضیہ،مرضیہ،ذکیہ،محدثہ،
سیدة النّساء العالمین،بنت رسول اللہ ص ام الائمہ ع حضرت بی بی فاطمة الزّہرہ س کے پردرد موقعہ پر آپ تمام مسلمین امہ،باالخصوص قائم آل محمد امام زمانہ ع کی خدمت میں پرسہ و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
💔😢

3جمادالثانی بروز شھادت صدیقة الکبریٰ،راضیہ،مرضیہ،ذکیہ،محدثہ، سیدة النّساء العالمین،بنت رسول اللہ ص ام الائمہ ع حضرت بی بی فاطمة الزّہرہ س کے پردرد موقعہ پر آپ تمام مسلمین امہ،باالخصوص قائم آل محمد امام زمانہ ع کی خدمت میں پرسہ و تعزیت پیش کرتے ہیں۔ 💔😢 #شھادتِ_خاتونِ_جنتؑ
account_circle
Marwa khan ❤️(@Khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

اپنی نظر میں بہت اچھی ہوں میں
دنیا کی نظر کا ٹهیکہ نہیں لے رکها میں نے۔۔۔😎💕

اپنی نظر میں بہت اچھی ہوں میں دنیا کی نظر کا ٹهیکہ نہیں لے رکها میں نے۔۔۔😎💕 #مروہ_خان #محفل_سخن
account_circle
😍Atakhan Ata😍(@Ata__kH) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم🥀
صبح بخیر🥀

حضرت محمّد کے پاس ایک دیہاتی آیا اور اس نے حضرت محمّد سے کہا کوئی ایک خیر بتا دیں جو میری زندگی بھر کے لئے کافی ہو ۔۔حضرت محمّد نے فرمایا سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر ۔❤️

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

اسلام وعلیکم🥀 صبح بخیر🥀 حضرت محمّد کے پاس ایک دیہاتی آیا اور اس نے حضرت محمّد سے کہا کوئی ایک خیر بتا دیں جو میری زندگی بھر کے لئے کافی ہو ۔۔حضرت محمّد نے فرمایا سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ اللہ واللہ اکبر ۔❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ #نماز_راہ_نجات_ہے
account_circle
😍Atakhan Ata😍(@Ata__kH) 's Twitter Profile Photo

مُحَمَّدﷺ اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ
میں خاتم النبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا '❤️

account_circle