ASHIQ JAVED(@egpk7) 's Twitter Profileg
ASHIQ JAVED

@egpk7

Everything is better, when it's private.

Follow me for follow back 💯%🔙💯%🔙 I unfollow those who unfollow me.
New account against my locked account (@egpk6)

ID:1590578673794617344

calendar_today10-11-2022 05:34:59

50,1K Tweets

7,6K Followers

7,7K Following

Qaisar Thethia(@qaisarthethia) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بس اتنا سا مطالبہ ہے کہ
حسن ایوب اسکی بہنوں اور بیٹیوں کے گھروں میں بھی ایسے کیمرے ضرور لگانے چاہیئں۔
Hassan Ayub Khan

ہمارا بس اتنا سا مطالبہ ہے کہ حسن ایوب اسکی بہنوں اور بیٹیوں کے گھروں میں بھی ایسے کیمرے ضرور لگانے چاہیئں۔ @HassanAyub82
account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ بے وقت آذانیں دے رہے ہیں۔ جب نوے روز میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا گیا، اُس وقت کے چیف جسٹس کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے یہ بینچز سے اُٹھ جاتے رہے۔ ‘ہونڑ پِچھوں لگیا ارمان’ جب اپنے ادارے کا سربراہ ہی ساتھ نہیں۔

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

برسوں سے التوا کے شکار دیا میر بھاشا ڈیم پر عمران خان نے کام شروع کروایا، بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ پراجیکٹ کی تکمیل 2028 میں شیڈول ہے۔ ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، جس سے 12 لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔ پراجیکٹ سےبجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4500 میگاواٹ ہے اور یہ…

برسوں سے التوا کے شکار دیا میر بھاشا ڈیم پر عمران خان نے کام شروع کروایا، بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ پراجیکٹ کی تکمیل 2028 میں شیڈول ہے۔ ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا، جس سے 12 لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی۔ پراجیکٹ سےبجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4500 میگاواٹ ہے اور یہ…
account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

جس انداز میں آج گفتگو کی گئ ،جس طرح مانیکا کی طرف سے سینیئر وکیل سلمان اکرم راجہ سے بدتمیزی کی گئ اور عدالت خاموش رہی اس کی میں پرزور مزمت کرتا ہوں ۔یہ صرف کیس کو لٹکانے کے بہانے ہیں پچھلی سماعت میں بھی رضوان عباسی بھاگ گئے تھے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ

Video Link : siasat.pk/threads/894153

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئی ہمیں سن رہا ہے، کوئی ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں، کیا ریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟ جسٹس سید منصور علی شاہ #MansoorAliShah Video Link : siasat.pk/threads/894153
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

اہم نکتہ یہ ہے کہ رانا ثناءاللہ پھر بھی محسن نقوی کے ماتحت ہی ہونگے۔ 😅😆

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد بلیو ایریا میںPIA کا شاندار کمرشل پلازہ سولہ کروڑ میں کون خرید رہاہے؟اس بلڈنگ کی قیمت کم ازکم آٹھ ارب روپیہ ہے۔۔
صابر شاکر

account_circle
Ather Kazmi(@2Kazmi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا احتجاج کا موڈ نظر نہیں آ رہا،کوئی پلان نہیں عمران خان جیل میں ہیں،میرے ضمیر پربوجھ ہے،خان نے مجھ پر اتنا بڑا اعتبارکیا تین سو پارلیمینٹرین میرے حوالے کر دیا،کارکن ڈنڈے کھا رہاہے،گھر کا تقدس پامال کروارہا ہے لیکن قیادت اسمبلیوں میں بیٹھی ہے،حامد رضا صاحب کی گفتگو۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جب جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو ہائی کورٹ کے جج کا اضافی نوٹ پڑھنے کا کہا تو چیف جسٹس نے کہا کہ ہم یہاں کسی کے اضافی نوٹ پڑھنے کیلئے نہیں بیٹھے، جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ تمام ہائی کورٹ یہ تسلیم کررہے ہیں ان کے کاموں میں بھی مداخلت ہورہی ہے، اس پر چیف جسٹس نے کہا…

account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

کاش کہ یہ کتاب سکول کالج کے نصاب میں ہوتی

کاش ھم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہوتا
جب وہ جنگ موتہ میں تھے اور مسلمانوں کی تعداد تین ہزار تھی اور غسانی اور رومیوں کی تعداد دو لاکھ تھی
خالد کہتے ہیں کہ جنگ موتہ کے دن میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹ گئیں

کاش کہ ھم نے…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے غیر آئینی اقدامات اور فیصلوں کے پیچھے ملازمت میں توسیع کی خواہشات کار فرما ہیں؟

اگر نہیں تو:
• تحریک انصاف سے غیر آئینی فیصلے سے نشان کیوں چھینا گیا؟
• ⁠اس فیصلے کے خلاف اپیل کیوں نہیں لگائی جا رہی؟
• ⁠سنی اتحاد کونسل سے مخصوص نشستیں کیوں چھینی…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے دیگر ہائی کورٹس سے استدعا کی کہ اگر انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرح دباؤ کا سامنا ہے تو بتائیں، مختلف ہائی کورٹس نے بھی تصدیق کی کہ ان پر بھی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دباؤ ڈالا، بلوچستان اور لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن سب سے بڑا دھماکہ…

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

📍کیسا وزیرِ اعظم آیا تھا جو بادشاہ کے سامنے بھی مزدور کی بات کرتا تھا 👏👏💔💔😢

ہیپی لیبر ڈے 🔨

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

وہ وزیراعظم جس نے کسانوں کو ان کا حق دلوانے کیلئے سب سے بڑے مافیا شوگر ملز مالکان سے ٹکر لی، گنے کی اصل قیمت دلوائی ، بر وقت ادائیگیاں کروائیں ، کسانوں کے لئے پیکیج اور پالیسی میکنگ کی اور کمزوروں کے ساتھ کھڑا ہوا، آج قوم اس وزیراعظم کو یاد کر رہی ہے۔

account_circle