آمنہ رومان(@eshalk8) 's Twitter Profileg
آمنہ رومان

@eshalk8

وفاداری ایک برینڈ ہے
ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا♥️🥀

ID:1501970352666206212

calendar_today10-03-2022 17:17:24

8,7K Tweets

699 Followers

292 Following

ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

ناشتے بھئی ناشتے۔
سادہ تے گھریلو ۔ رات کے ٹینڈے ود چائے
آئیں بسم اللہ کریں۔

ناشتے بھئی ناشتے۔ سادہ تے گھریلو ۔ رات کے ٹینڈے ود چائے آئیں بسم اللہ کریں۔
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

زندگی مسلسل جدوجہد اور جستجو کا نام ہے
کیونکہ اللہ ہر پرندے کو رزق دیتا ہے
مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا
اسلئے دن کی روشنی میں رزق کی تلاش کرو اور رات کے اندھیری اپنے رب کی عبادت کرو



زندگی مسلسل جدوجہد اور جستجو کا نام ہے کیونکہ اللہ ہر پرندے کو رزق دیتا ہے مگر اس کے گھونسلے میں نہیں ڈالتا اسلئے دن کی روشنی میں رزق کی تلاش کرو اور رات کے اندھیری اپنے رب کی عبادت کرو #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں #its__shai
account_circle
ڈاکٹرعفراء ملک(@Ifra60) 's Twitter Profile Photo

الا بذكر الله تطمئن القلوب
اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ھے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر پیارے پاکستان

الا بذكر الله تطمئن القلوب اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ھے السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر پیارے پاکستان
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

صبر کے لفافوں میں
ہم نےتیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کرکے جوڑ جوڑ رکھا ھے
کوئی حصہ بستر پر
کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر
ہم نےتیری یادوں کو توڑ توڑ رکھاھے
جن صفحوں پہ ذکر ہے
تیرے میرے ملنےکا
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھاھے
دریچے میرے خیال کے
مسکن تیرے پیکرکے
آج بھی لمس تیرا
اوڑھ اوڑھ رکھا ھے

صبر کے لفافوں میں ہم نےتیرے وعدوں کو تہہ بہ تہہ کرکے جوڑ جوڑ رکھا ھے کوئی حصہ بستر پر کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر ہم نےتیری یادوں کو توڑ توڑ رکھاھے جن صفحوں پہ ذکر ہے تیرے میرے ملنےکا ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھاھے دریچے میرے خیال کے مسکن تیرے پیکرکے آج بھی لمس تیرا اوڑھ اوڑھ رکھا ھے
account_circle
ڈاکٹرعفراء ملک(@Ifra60) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس سے کہا غلط لوگوں کا ساتھ چھوڑ دو

`پاگل نے غلطی سے مجھے ہی چھوڑ دیا `

میں نے اس سے کہا غلط لوگوں کا ساتھ چھوڑ دو `پاگل نے غلطی سے مجھے ہی چھوڑ دیا `
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

اج پتہ چلے گا میری یہ ویڈیو کون سے ملک اور کون سے شہر سے اپ لوگ دیکھ رہے ہیں اپنے شہر کا نام کمنٹ ضرور کریں 💖💝

account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اور یہ ہے ٹھنڈا میٹھا 🍉 تربوز کھانے کا صحیح طریقہ
جس جس نے کھانا اپنی گارنٹی سے خرید کے لائیں اور نوش فرمائیں
😋😋🍉

account_circle
Adv. Zulfiqar Gilani(@zulfiqar_gilani) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ😍
آج حافظ حسن صاحب کو محلے کی مسجد سے کال آئی ھے کہ آج امام صاحب کہیں ضروری کام سے جارہے ہیں تو ظہر اور عصر کی نماز کی امامت حسن بیٹا کر گا😍

الحمدللہ😍 آج حافظ حسن صاحب کو محلے کی مسجد سے کال آئی ھے کہ آج امام صاحب کہیں ضروری کام سے جارہے ہیں تو ظہر اور عصر کی نماز کی امامت حسن بیٹا کر گا😍
account_circle
آمنہ رومان(@eshalk8) 's Twitter Profile Photo

آپ کی آنکھیں اگر شعر سنانے لگ جائیں ....😍

ہم جو غزلیں لئے پھرتے ہیں ٹھکانے لگ جائیں 💚
,,

account_circle
ڈاکٹرعفراء ملک(@Ifra60) 's Twitter Profile Photo

چكوال توں چاہ پیتی

ہنڑ حال وی نئیں پچھدے جنہاں زندگی تباہ كیتی🤳...

چكوال توں چاہ پیتی ہنڑ حال وی نئیں پچھدے جنہاں زندگی تباہ كیتی🤳...
account_circle