Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profileg
Falak Javaid Khan

@falakjavaidkhan

Whatever you are, be a good one.

ID:729943099909246976

linkhttps://www.instagram.com/falak_javaid?igsh=MXc5MnE0OWgwOHljcQ== calendar_today10-05-2016 07:56:11

24,5K Tweets

323,4K Followers

280 Following

Follow People
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراؤں نے کھاریاں تھانہ فتح کر لیا پولیس والوں کو یرغمال بنا کر سڑک پر لے آئے۔۔۔انتہائی سنگین الزامات۔۔۔

ہر ادارہ تباہ کر دیا ہے۔۔۔کیا حال کر دیا ہے ملک کا۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

توبہ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے۔۔۔بڑے بھائی کے بعد پولیس والوں کی خواجہ سراؤں سے بھی پٹائی۔۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

نا ہم چونٹیاں ہیں نا بلڈی سویلین ہمارے ٹیکس پر پورا نظام پلتا ہے۔۔۔سب اس کو شیئر کریں اور دنیا کو بتائیں کیسے جہموریت کی پیکنگ میں مارشل لاء لگا ہوا ہے۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اس عورت کے دو بچے قتل ہوئے انصاف مانگ رہی ہے۔۔۔کیا ریاست کے پاس ہر پرامن احتجاج اور مزاہمت کا حل تشدد ہے۔۔۔؟؟ کیا بزرگ خاتون کو ایسے گھسیٹنا مسئلے کا حل ہے۔۔؟؟ شرم کرو بے شرموں اب شرم کر جاو۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک ارب ڈالر کی گندم درآمد تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے۔۔۔جس میں نگران حکومت جس کا کام صرف الیکشن کروانا تھا نے اسٹیبلسمنٹ کی ایما پر قوم کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیا اور کسان کو رول دیا۔۔۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نہیں نواز شریف بیرونی قوتوں کا آلہ کار ہے ہر بار اس کو بچانے کوئی ملک آ جاتا تھا آپ نے ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کمپرومائز حکومت کی ہے ہر چیز میں 9 مئی گھسا دیتے ہیں۔۔۔

ارشاد بھٹی نے دھو ڈالا۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور آج کامران کے اغوا کو چوتھا روز ہے۔۔ابھی تک اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔۔آپکی حکومت ہے عوام کو بتائیں ابھی تک آپ نے اس معاملے پر کیا کیا ہے۔۔۔؟؟

اور عوام سے درخواست ہے جب تک کامران نہیں آ جاتا بھرپور آواز اٹھائیں۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی نے بھی چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے آئینی ترمیم کی مخالفت کر دی۔۔۔

اللّٰہ جانے اب کون سا مطالبہ منوانا ہے۔۔؟؟ دعا کرتے ہیں اس بار بے بی بلاول تھوڑا سا جہموری ہونے کا ثبوت دے۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

10 مئی جلسہ فیصل آباد۔۔۔اس بار آپ کا مقابلہ خود سے ہے اپنے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دو۔۔🔥🔥

10 مئی جلسہ فیصل آباد۔۔۔اس بار آپ کا مقابلہ خود سے ہے اپنے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دو۔۔🔥🔥
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قاضی کو بلّا چھیننے اور مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے پر ایکسٹینشن رشوت کے طور پر دی جا رہی ہے۔۔۔ پی ٹی آئی

آج سب اس پر ٹویٹ کریں اور بار بار کریں۔۔قاضی کی ایکسٹینشن نا منظور

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کون آ رہا ہے کون جا رہا ہے کچھ دن اس سب پر لعنت بھیج دیں۔۔۔ایک جملہ بار بار پڑھیں۔۔۔میری جان کو خطرہ ہے۔۔۔

اور بس اس پر ایسے آواز اُٹھائیں جیسے آپ کی جان کو خطرہ ہو فلحال صرف ایک سوال خان کب باہر آئے گا۔۔؟؟

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور واقعے کے بعد پولیس اب اس شدت کے ساتھ عمل درآمد نہیں کر رہی پولیس میں اس نظام کے خلاف شدید ردعمل پایا جاتا ہے پولیس سمجھتی ہے کہ ہم نے بڑےبھائی کے کہنے پر لوگوں پر ظلم کیے ہیں اس لیے لوگ ہمارے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے۔۔۔صدیق جان

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آتا ہے تو جوڈیشل ریفارمز نہیں ہو سکیں گی جبکہ جوڈیشری میں یہ اتفاق پایا جاتا ہے کہ کچھ ریفارمز ہونی چائیے اس لیے یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں آئے گا۔۔۔

نجم سیٹھی کا انکشاف ۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما۔۔اس کو قید سے رہائی عطا کر جیسے تو نے یوسف علیہ السلام کو عطا کی تھی۔۔۔اور خان کو تمام ظاہر اور پوشیدہ دشمنوں سے محفوظ فرما۔۔۔اور جو ساتھ ہو کر دھوکہ دیں ان کو دونوں جہانوں میں ذلیل اور تباہ کر۔۔۔

آمین۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میری جان کو خطرہ ہے۔۔۔عمران خان کے اس جملے پر فوکس رکھو۔۔۔لیڈر جیل ہے اور اس کی جان کو خطرہ ہے۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے اپنے کیڑے کا علاج کروانا جو تمہیں سچ نہیں بولنے دیتا۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کا بلڈ ٹیسٹ ابھی تک نہیں کروایا گیا۔۔اس پر بات کیوں نہیں کی جا رہی بار بار کہہ رہا ہے میری اور میری بیوی کی جان کو خطرہ ہے ہم نے کیوں اس کو نارملائز کر دیا ہے۔۔۔؟؟؟

اپنے لیڈر کے لئے آواز بلند کریں۔۔۔!!

account_circle