Faisal Khan Swati(@fkhanswaty) 's Twitter Profileg
Faisal Khan Swati

@fkhanswaty

Alhamdulilah for Everything | #BehindYouSkipper | Cricket Lover | Motivating People | Poetry Lover

ID:2300926171

linkhttps://bloggerm46.blogspot.com calendar_today20-01-2014 07:03:30

35,5K Tweets

3,9K Followers

1,9K Following

میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

> *اللہ کبھی بھی دل کی گہرائیوں سے دعا
.!!*
> *کرنے والے کو مایوس نہیں کرتا--🖇️🤲🕋

account_circle
Faisal Khan Swati(@fkhanswaty) 's Twitter Profile Photo

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!!

account_circle
Faisal Khan Swati(@fkhanswaty) 's Twitter Profile Photo

صرف محبت میں سُود جائز ھے. جو تمہیں تھوڑی محبت دے ، تم اُسے دوگنی محبت دو. 'شاہ شَمس تبریز رحمتہ اللہ

account_circle
میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

غمِ فراقِ نبیﷺمیں جو اشک بہتے ہیں
اُن آنسوؤں کو متاعِ حیات کہتے ہیں

نہ پوچھ ٹوٹے ہوئے دل کی آبرو کیا ہے
یقینا وہ ﷺ ٹوٹے دلوں میں رہتے ہیں⁩

صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤

الصلاة وا لسلام عليك یا خاتم النبین ﷺ


غمِ فراقِ نبیﷺمیں جو اشک بہتے ہیں اُن آنسوؤں کو متاعِ حیات کہتے ہیں نہ پوچھ ٹوٹے ہوئے دل کی آبرو کیا ہے یقینا وہ ﷺ ٹوٹے دلوں میں رہتے ہیں⁩ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ الصلاة وا لسلام عليك یا خاتم النبین ﷺ #ImranKhanFightingForPakistan #RafahUnderAttack
account_circle
Faisal Khan Swati(@fkhanswaty) 's Twitter Profile Photo

وہ بلندی کس کام کی،
جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے ۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت
کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین
🌼🌼🌼

account_circle
Faisal Khan Swati(@fkhanswaty) 's Twitter Profile Photo

ذٰلِكَ فَضْلُ اللّـٰهِ يُؤْتِيْهِ مَنْ يَّشَآءُ ۚ وَاللّـٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِـيْمِ (4)

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے اور اللہ بڑا فضل کرنے والا ہے

Follow me on TikTok/@alqurann05

account_circle
میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

مایوس ہونا چھوڑ دیں
جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں__
اُن سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کُھلتے ہیں__
ایسا کُچھ بھی نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور نہ ہی کچھ ایسا ہے جو اللّٰہ کے اختیار میں نہ ہو...
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔...

account_circle