Gazi Aabid(@gazi_aabid) 's Twitter Profileg
Gazi Aabid

@gazi_aabid

Nickname GAZI nd TAMEEM
👉PrOuD mUsLiM
👉NaTuRe Nd CrIcKeT LoVeR
👉First Azaan #28 Aug🎂
👉#Resistance_till_Victory✌️✌️
👉PrOuD To Be KASHMIRI🍁

ID:855435761121804288

calendar_today21-04-2017 14:59:13

33,4K Tweets

4,3K Followers

1,6K Following

‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ(@Maverick__24) 's Twitter Profile Photo

صلی اللہ علیہ وسلم
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامیں رسول میں موت بھی قبول ہے جو ہو نہ عشق مصطٰفے تو زندگی فضول ہے

上海アリス

صلی اللہ علیہ وسلم غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں غلامیں رسول میں موت بھی قبول ہے جو ہو نہ عشق مصطٰفے تو زندگی فضول ہے 上海アリス
account_circle
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ(@Maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ ہم سب سے راضی ہو ہمیں نیک کا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین .

السلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب سے راضی ہو ہمیں نیک کا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین . #جمعة_مباركة
account_circle
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ(@Maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پاکستان

میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے



السلام علیکم صبح بخیر پاکستان میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے #حليمه_بولند #أرباح_تويتر #مراجل55
account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

اج ایک فورم پر ملاقات میں ایک خاتون بولیں:' ہم ہال بک کرانے گئے بیٹی کی شادی کے لیے۔۔۔مینیو پر بات کرتے ہوئے ہم نے کہا کہ ہمیں کوک اور پیپسی نہیں رکھنی کوئی لوکل ڈرنک رکھنی ہے۔'انتظامیہ نے کہا کہ 'ہمیں اجازت نہیں ہے پم مجبور ہیں۔'۔
لہذا ہم نے اس ہال کی بکنگ کا ارادہ ملتوی کر دیا

account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

کُچھ باتیں سُن کر لگتا ہے...کہ ہر بات کو سننا ضروری نہیں....کُچھ باتیں بول کر پچھتاوا ہوتا ہے...کہ چُپ رہتے تو اچھا تھا اور کُچھ باتیں سہہ کر احساس ہوتا ہے...کہ کاش کُچھ تو کہہ دیتے ۔۔۔۔!!!

account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

وہ صبح کبھی تو آئے گی
وہ صبح کبھی تو آئے گی..
جس صبح کو اٹھ کر سورج بھی
آزاد قدس کو دیکھے گا..
جب خوشیوں کے برسات میں
اس صبح کی پاک روشنی میں
ہم قبۃ الصخرۃ دیکھیں گے
وہ صبح کبھی تو آئے گی.
جس صبح کی خاطر اہل غزہ
مر مر کر جیتے رہتے ہیں
وہ صبح کبھی تو آئے گی...!!

ان شاءاللہ...

وہ صبح کبھی تو آئے گی وہ صبح کبھی تو آئے گی.. جس صبح کو اٹھ کر سورج بھی آزاد قدس کو دیکھے گا.. جب خوشیوں کے برسات میں اس صبح کی پاک روشنی میں ہم قبۃ الصخرۃ دیکھیں گے وہ صبح کبھی تو آئے گی. جس صبح کی خاطر اہل غزہ مر مر کر جیتے رہتے ہیں وہ صبح کبھی تو آئے گی...!! ان شاءاللہ...
account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا لاہور میں سید ابو الاعلی مودودی ٹرسٹ اور مزار اقبال کا دورہ ۔

account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

تلخ باتیں بول دی جائیں تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مردہ ہو جاتے ہیں
کس نے کہا؟ کیوں کہا؟ کتنی تکلیف پہنچی؟ اس کو بھول جائیں.! یہ زندگی ہے۔! اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سہنے پڑتے ہیں،

account_circle
ام ثوبان(@umaaliibrahim) 's Twitter Profile Photo

یہی ہیں دورِ حاضر میں اسلام کی آبرو
یہی ہیں جن کے دم سے مزاحمت زندہ ہے
یہ ہیں وہ لوگ جو جہاد کر کے پوری امت کا کفارہ ادا کر رہے ہیں
اور ہم خود کو دیکھیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں
یاد رکھیں اصحاب الاخدود کا تماشہ دیکھنے والے بھی لپیٹ میں آئے تھے

account_circle
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ(@Maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ ہم سب پر رحم فرمانے ہمارے لیے آسانیاں فرمائے آمین یا رب العالمین

السلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب پر رحم فرمانے ہمارے لیے آسانیاں فرمائے آمین یا رب العالمین #الهلال_العين_ابطال_آسيا
account_circle
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ(@Maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
'اللہ جب تمہارے دلوں میں نیک نیتی دیکھے گا تو اس سے بہتر تمہیں دے گا جو تم سے لیا گیا '


السلام علیکم صبح بخیر 'اللہ جب تمہارے دلوں میں نیک نیتی دیکھے گا تو اس سے بہتر تمہیں دے گا جو تم سے لیا گیا ' #BreakingNews #IranIsraelConflict #ผีฮ่องกง
account_circle