میاں غلام مصطفٰی(@gm_uaegm) 's Twitter Profileg
میاں غلام مصطفٰی

@gm_uaegm

Entrepreneur, ♬ Music,
Struggling for Civil Supermessy, #PMLN
Pakistan First

ID:371118737

linkhttp://www.pmlnpunjab.org calendar_today10-09-2011 07:03:03

520,7K Tweets

19,2K Followers

5,2K Following

iffi(@iffiViews) 's Twitter Profile Photo

اوور سیز کی آخری امید شایان علی نے عدالت میں خود کو پاگل قرار دے دیا

اوور سیز کی آخری امید شایان علی نے عدالت میں خود کو پاگل قرار دے دیا
account_circle
Khawaja M. Asif(@KhawajaMAsif) 's Twitter Profile Photo

USA and Europe not only avoid condemning it they are aiding it with money and arms.
Scene below reminds you of Nazi concentration camps or perhaps worse.

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جناب جو بائیڈن صاحب سے دردمندانہ اپیل
حضور انتہائی ہتھ جوڑ عرضی ہے کہ جس طرح پیزا کمپنیوں کے مالک جناب پاپا جونز باجوہ کو اپنی نوکری اختتام پذیر ہونے پر اُن کے اپنے ملک لے گئے ہیں ٹھیک اسی اصول کے مطابق ہمارے بابر ستار کو مما بچوں کے ہمراہ ان کے مستقل پتہ پر واپس طلب کرلیں
شکریہ

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار کے بیٹے نے کروڑ روپے میں ٹکٹ بیچا آڈیو لیک ہوئی جب کاروائی شروع ہوئی بابر ستار نے اسے سٹے دے دیا اداروں نے اعتراض کیا تو اب دھمکیاں دے رہا کہ توہین عدالت کی کاروائی کروں گا
امریکی شہریت پر اتنی بدمعاشی تو بنتی ہے نا

ثاقب نثار کے بیٹے نے کروڑ روپے میں ٹکٹ بیچا آڈیو لیک ہوئی جب کاروائی شروع ہوئی بابر ستار نے اسے سٹے دے دیا اداروں نے اعتراض کیا تو اب دھمکیاں دے رہا کہ توہین عدالت کی کاروائی کروں گا امریکی شہریت پر اتنی بدمعاشی تو بنتی ہے نا
account_circle
𝓤𝔃𝓶𝓪.(@Uzmaaar) 's Twitter Profile Photo

ہم تو پہلے کہتے آرہے ہیں ایون فیلڈ کے باہر پہنچنے والے سب کسی نہ کسی دماغی مرض میں مبتلا ہونے یہاں کا کوئی نارمل بندہ نہ یہ سب کرتا نہ اسکے پاس اتنا ٹائم ہوتا جنتی خواتین وہاں اکٹھی ہوتی تھیں سب ذہنی مریض کی لگتی تھیں 😂

account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال اور غزہ میں قیامِ امن کے لیے بات کر رہے ہیں۔

account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

Honored to meet His Highness Sheikh Mishal Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah, Emir of Kuwait on the sidelines of the WEF in Riyadh. We reiterated our commitment to work closely to further strengthen Pak-Kuwait ties and transform them into mutually rewarding economic…

Honored to meet His Highness Sheikh Mishal Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah, Emir of Kuwait on the sidelines of the WEF #SpecialMeeting24 in Riyadh. We reiterated our commitment to work closely to further strengthen Pak-Kuwait ties and transform them into mutually rewarding economic…
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

فرہنگ امام دین میں ایک مشہور و معروف کہاوت ہے کہ “ مروانیاں ٹنڈاں کھانے کھیرے اور او وی چوری دے “ لکھی ہوئی ہے اور آج سمجھ لگی ہے کہ “ جیب میں رکھنے امریکی گرین کارڈ کرنے انصاف اور او وی پاکستان اچ “
مورخ پرامید ہے کہ اسی تشریح سے کام چلا لیا جائے گا کیونکہ میاں جی بڑے سخت نے

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

چین روس کی ڈیفنس انڈسٹری، دفاعی صنعت کو بڑی مدد فراہم کررہا ہے جو روس پر لگائی گئی پابندیوں اور دباؤ سے نبٹنے میں کارآمد ثابت ہورہی ہیں۔ چینی تعاون کیوجہ سے پچھلےایک برس میں روس دفاعی سازوسامان جتنی تیزی سے تیار کررہا ہے جو اس سے قبل نہیں ہوا۔ امریکی سیکرٹری خارجہ اینتھونی بلنکن

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں بیٹھ کر فلسطین کی بات کیتی غزہ میں امن کا راگ الاپا اور اسی وزیراعظم نے چند دن پہلے ایرانی صدر سے تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے جبکہ اڈیالہ میں بیٹھا ایک نشئی یہ کہتا ہے کہ شہباز حکومت امریکی سازش سے معرض وجود ائی
اوئے کسے لیبری ڈور دیا ٹھوکووا

account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

مرغی کی قیمت کافی کم ہوئی ہے اور مرغی والے کے بقول اگلے ایک دو دن میں مزید کم ہو گی۔
پیاز بھی سستا ہوا ہے اور امید ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں مزید سستا ہو گا۔

پنجاب حکومت کام کر رہی ہے👍🏻

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اسی اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو اقامہ کے بنیاد پر تاحیات نا اہل کر دیا تھا یہ فیصلہ اسی اطہر من اللہ نے دیا جس کے بارے بابر ستار صاحب کہہ رہے کہ میں نے امریکی مستقل رہائشی ویزے بارے ان کے کان میں سرگوشی کی تھی
سوال یہ ملک ایک تو قانون اور اخلاقی معیار دو کیوں ہیں ؟

اسی اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو اقامہ کے بنیاد پر تاحیات نا اہل کر دیا تھا یہ فیصلہ اسی اطہر من اللہ نے دیا جس کے بارے بابر ستار صاحب کہہ رہے کہ میں نے امریکی مستقل رہائشی ویزے بارے ان کے کان میں سرگوشی کی تھی سوال یہ ملک ایک تو قانون اور اخلاقی معیار دو کیوں ہیں ؟
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ میاں داؤد جس جج کے مغر سلاجیت کھا کر پڑ جاتے ہیں وہ جج وہیں واپس ریورس ہوجاتا ہے جہاں سے رکشہ پر بیٹھ کر عدالت تشریف لایا ہو اور جس جج کی فوٹو صدیق جان پروفائل پر لگائے وہ بھی نہیں بچتا
بابر سٹار صاحب میاں داؤد آرہا ہے اور صدیق نے فوٹو لادیا ہے آپ بس ہاتھ ہلادیں

account_circle
Santosh Kumar Bugti(@santoshkbugti) 's Twitter Profile Photo

اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تحریک انصاف کے ایشو پر لڑائی چل رہی ہے، عدلیہ کے ججز تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جبکہ اسٹیبلشمنٹ مخالف کھڑی ہے۔ عدلیہ ۹ مئی کے ملزمان کو ضمانت دیتی ہے اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔

Muzamal Suharwardy

account_circle