Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profileg
Ammar Hanif 🇵🇰

@hafizammarhanif

Social Activist | Young Speaker | Students Counselor | MS CS

ID:2786312023

calendar_today02-09-2014 16:29:19

1,1K Tweets

2,3K Followers

486 Following

Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

جیسے بھی بنے...لیکن اب بن گئے ہیں تو ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو اس ملک کو گرداب سے نکالنے اور اسلام کے وضع کردہ بہترین اصولوں کے مطابق چلانے کی توفیق عطا فرمائے۔

جیسے بھی بنے...لیکن اب بن گئے ہیں تو ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اس ملک کو گرداب سے نکالنے اور اسلام کے وضع کردہ بہترین اصولوں کے مطابق چلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ #وزیراعظم #شہبازشریف #PMShehbazSharif
account_circle
Muslim Youth League Pakistan(@MYLPakOfficial) 's Twitter Profile Photo

مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی کی ٹیم سے مشاورتی میٹنگ
رمضان پروجیکٹس کے حوالے گفتگو ہوئی اور کام طے پایا
Muslim Youth League Pakistan
MYL Sahiwal

مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی کی ٹیم سے مشاورتی میٹنگ رمضان پروجیکٹس کے حوالے گفتگو ہوئی اور کام طے پایا Muslim Youth League Pakistan MYL Sahiwal #ramzan2024 #sehri #Aftari #MYL #meeting
account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی صاحب سے کئی ایک اختلافات کے باوجود!!
400 دن کی حکومت میں پنجاب کے بالخصوص مواصلاتی نظام کو بہترین بنانے میں جو کردار انہوں نے ادا کیا وہ قابل دید اور لائق تحسین ہے۔

account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

پیارے سفیان بھائی! شادی مبارک💐✨️

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ🌸

پیارے سفیان بھائی! شادی مبارک💐✨️ بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ🌸
account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

ہمارا سنگم...ہمارے کالج کی رونق...
ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا...
رحیم کا بندہ💗اچانک رب رحمن سے ملاقات کو پہنچ گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
Abdur Raheem

ہمارا سنگم...ہمارے کالج کی رونق... ہر کسی کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا... رحیم کا بندہ💗اچانک رب رحمن سے ملاقات کو پہنچ گیا انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 Abdur Raheem #StarsCollege
account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

قصور | PP-180
پروفیسر سیف اللہ قصوری
13 پولنگ اسٹیشن پر 4200 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر
ان شاء اللہ✌️💖🤲

account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

دھونس دھاندلی سے بھرا ملکی تاریخ کا ایک اور بدترین الیکشن 🗳
چوروں کو اس قوم پر مسلط کرنے کا ایک اور ڈرامہ⛔️
موبائل سروس معطل...‼️
انٹرنیٹ بند...‼️
8300 فلاپ...‼️
خدارا اس قوم کے حال پر رحم کھائیے🙏

account_circle
Ammar Hanif 🇵🇰(@hafizammarhanif) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
میرا ووٹ اس محسن پاکستان کے نام جس کو اس مٹی کی محبت میں 86 سال قید کی سزا سنائی گئی اور اس نے اپنے کارکنان کو یہ نصیحت کی کہ ردعمل کا شکار نہیں ہونا..
اس ملک میں جلاو گھیراؤ تو کیا...
'کسی درخت کا ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹنا چاہئے'

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے میرا ووٹ اس محسن پاکستان کے نام جس کو اس مٹی کی محبت میں 86 سال قید کی سزا سنائی گئی اور اس نے اپنے کارکنان کو یہ نصیحت کی کہ ردعمل کا شکار نہیں ہونا.. اس ملک میں جلاو گھیراؤ تو کیا... 'کسی درخت کا ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹنا چاہئے'
account_circle