پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profileg
پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)

@hafizazeem2222

Leader Only Imran Khan | Wholesale Dealer Of Ladies & Gents Fabric | Producer Of Kamalia Khaddar |

ID:3316294783

calendar_today15-08-2015 21:01:12

40,4K Tweets

157,7K Followers

107,1K Following

پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

سچ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جیت چکی تھی عوام نے کمال کر دیا۔
عوام کی طاقت اللہ کی طاقت ہوتی ہے

محمود خان اچکزئی نے لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کے دوران سب کو ننگا کردیا

account_circle
پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

بجلی کا بل 4000 ہزار سے 14000 ہو گیا۔
گیس کا بل 700 سے 17000 ہو گیا
پیٹرول 150 سے 300 ہو گیا
100 والی سبزی 300 کی ہو گئی
200 والی مرغی 700 کی ہو گئی
یہاں بجلی گیس کے بلوں سے نہیں نکلا جا رہا غریب بندا روٹی کہاں سے کھائے۔

خیر شیر اک واری فیر

account_circle
پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

ھاں تو زمیندار بھاٸیو مکئی کپاس گندم کےبعد کونسی فصل پاٶں پر کھڑی کروانی ھے کیوں کہ ہمارے ہاں کھڑا کرنے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔
ادارہ عسکریہ ٹھیکیداریہ

ھاں تو زمیندار بھاٸیو مکئی کپاس گندم کےبعد کونسی فصل پاٶں پر کھڑی کروانی ھے کیوں کہ ہمارے ہاں کھڑا کرنے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ ادارہ عسکریہ ٹھیکیداریہ
account_circle
پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

حقیقت😔

کوئی مانے یا نہ مانے
ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے✌❤
اور اسکی عوام دنیا کی بزدل نکمی سست جھوٹی ترین قوم ہے

account_circle
پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI)(@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

بکرا عید و موسم کی مناسبت سے Gul Ahmad نے اپنی Signature کاٹن لانچ کردی ہے۔
الحمد لله خوبصورت رنگ کوالٹی کی گارنٹی کے ساتھ قیمت 2950 کے بجائے صرف 2700 اور ڈیلیوری بلکل مفت
آرڈر کے لئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03023569334

ریٹویٹ کردیا کریں اس سے چھوٹے کاروبار بڑھتے ہیں❤

بکرا عید و موسم کی مناسبت سے Gul Ahmad نے اپنی Signature کاٹن لانچ کردی ہے۔ الحمد لله خوبصورت رنگ کوالٹی کی گارنٹی کے ساتھ قیمت 2950 کے بجائے صرف 2700 اور ڈیلیوری بلکل مفت آرڈر کے لئے انباکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03023569334 ریٹویٹ کردیا کریں اس سے چھوٹے کاروبار بڑھتے ہیں❤
account_circle