ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profileg
ہارون الرشید

@haroon_natamam

اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے: جس نے کسی کو گالی دی، اس نے خود کو گالی دی۔

ID:286788237

linkhttp://HaroonurRasheed.com calendar_today23-04-2011 18:04:34

11,4K Tweets

2,3M Followers

229 Following

ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

کذب بیانی میں وزیر اعلیٰ کی کنیز نے انہیں شہ مات دے دی۔ فرمایا کہ محترمہ پانچ چھ سو روپے والا عام سا ملبوس پہنتی ہیں۔ دو ہزار روپے تو سلائی پہ لگتے ہیں۔۔ سرائیکی کا محاورہ یہ ہے: یا بے ایمانی تیڈا ای آسرا ۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

شاعری تو ان دنوں سرائیکی میں ہو رہی ہے۔ گیت بھی وہیں گایا جا تا ہے۔ درد کی دولت ہے کہ بٹتی اور بڑھتی رہتی ہے ۔۔ ۔خواجہ غلام فرید کی روایت ہی نہیں ،خواجہ خود بھی زندہ ہیں سرائیکی میٹھی زبان تو ہے ہی ہے۔ فصیح بھی بہت۔ پنجابی کے بر عکس اپنا خالص اسلوب اس نے برقرار رکھا ہے۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔ رمضان المبارک کی دعائیں قبول فرمائے اور پاکستان کو ادبار سے نجات دے۔۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طور پر چوہدری پرویز الٰہی پہ تشدد کیا گیا ہے کہ وہ گجرات کے ضمنی الیکشن سے دستبردار ہو جائیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0کیا شریف خاندان نے ارشد شریف کو شہید کیا؟
0کیا عمران ریاض کو بھی قتل کر دیا جائے گا؟
0الیکشن میں بے پناہ دھاندلی ہوئی: 87 فیصد پاکستانیوں کا موقف۔
0باقی سب فرشتے، قصور وار صرف جسٹس کیانی ہیں؟
ویلاگ کچھ دیر میں۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 نواز شریف پریشان ، حکومت سے علیحدگی پہ غور و فکر۔
0 کسی پارٹی لیڈر نے میرے نام پر ڈیل کی بات کی تو پچھتائے گا۔
0ایران حملہ نہ کرے تو اسرائیلی فوج غزہ سے نکل جائے گی: امریکہ.
0 جو بولے گا، وہ بھگتے گا،جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف ریفرنس دائر۔
ویلاگ کچھ دیر میں

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

خان کو پھانسی دینے کا ارادہ؟
ایران اسرائیل پہ حملہ کرنے والا ہے؟
نواز شریف کا سیاسی کردار ختم؟
ملک ریاض کے جرائم اب یاد آئے ؟
youtube.com/watch?v=RhgwCA…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

آئے دن میں ان چیزوں کا ذکر کرتا ہوں۔ آج کا ویلاگ کوئی عدالتی بیان نہیں تھا کہ ہر چیز کا ذکر لازم ہو۔ معاف کیجئے آپ کا اپنا حال یہ ہے کہ اصل نام نہیں لکھا اور خواہش یہ ہے کہ آپ کے جذبات کی تسکین کے لیے دوسرے پھانسی کے پھندے پہ جھول جائیں۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

امن خوف کے توازن سے پیدا ہوتا ہے۔ دشمن جب دھاڑ رہا ہو اور آپ سفید جھنڈا لہرائیں تو اس کا اعتماد بڑھ جائے گس۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی سنگین دھمکی کے جواب میں پاکستانی وزارت خارجہ کا جواب بزدلی کا بدترین نمونہ ہے۔ مودی ایسے قصاب سے امن بھیک میں نہیں مل سکتا۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے ہاتھ پاؤں الیکشن ڈکیتی کے خلاف بولنے لگے ہیں۔ جاوید لطیف نے بھی گواہی دے دی کہ انتخاب پی ٹی آئی نے جیتا تھا۔ ایک دن شاید نواز شریف بھی بول پڑے۔ اس لئے کہ خود اسے تو مکھن سے بال کی طرح نکال دیا گیا ہے۔ رہی ان کی صاحب زادی تو شاید زیادہ دن وہ اقتداد میں نہ رہ سکے۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

امن ، خوشحالی اور دشمنوں کی سازش سے نجات کی کوئی صورت باقی ہے؟
جی ہاں تلخی ختم کی جائے ۔ عمران خاں رہا ہوں۔ جعلی الیکشن کالعدم کرکے شفاف انتخاب ۔ پی ٹی آئی ضمانت دے کہ احتساب وہ نہیں اجلے ادارے کریں گے اور سب سے پہلے خود حکمران پارٹی کا۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

اللہ آپ پہ رحم۔کرے عمر سیف صاحب ، جعل سازی سے قائم ہونے والی حکومت یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکتی۔ قرآن کریم کہتا ہے کہ زندگی میں فروغ کا انحصار عدل پہ ہوتا ہے ' و لکم فی القصاص حیات یا اولی الالباب'
اے ذہن رسا رکھتے والو جان لو کہ تمہارے لئے زندگی قصاص میں ہے۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 ہم الیکشن ہار گئے تھے: جاوید لطیف.
0 چیف آف آرمی سٹاف پہ خان کی نکتہ چینی۔
0 بھارتی دھمکی کے جواب میں حکومت کا بزدلانہ رویہ۔
0 گیلپ سروے: کاروباری طبقے نے شہباز شریف پہ عدم اعتماد کر دیا۔
ویلاگ کچھ دیر میں

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف: اسٹیبلشمنٹ پر حملے کی تیاری ؟
عمران خان: مولانا سےصلح کا فیصلہ؟
چیف جسٹس کا موقف بے بنیاد: تصدق جیلانی۔
سلمان اکرم راجا کے 56000 ووٹ چرائے گئے.پلڈاٹ
youtube.com/watch?v=O1crpe…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0چابی عمران خان کی جیب میں ہے.
0 امریکہ نے ادراک کر لیا، رابطے کی کوشش ۔
0 شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب ، شہزادے سے ملاقات طے نہیں۔
0ستر فیصد حمایت مگر PTI قوم کو متحرک نہ کر سکی۔
ویلاگ کچھ دیر ث

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

نئے الیکشن کا امکان پیدا ہو گیا
انصاف ہوا تو خان بری: رانا ثناءاللہ.
ججوں کے تیور تبدیل، دباؤ کے خلاف فیصلہ متوقع۔
اپوزیشن پارٹیاں متحد۔ عوامی تحریک کی تیاری ۔
youtube.com/watch?v=olKCBZ…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0بشریٰ بیگم کو زہر دیا اور علاج کی اجازت نہیں: عمران خاں.
0اسرائیل کی تباہی۔ فلسطینی سفیر سے خصوصی ملاقات ۔
0 ججوں کو زہر بھرے خطوط.انصاف سے کون خوف زدہ ہے۔
0 مریم نواز ناکام ، شہباز شریف کا پل سال بھر میں تباہ۔
ویلاگ کچھ دیر میں

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

یمن کے خستہ حال حوثی مجاہدین کو ہمارا سلام پہنچے۔ ہزار مجبوریوں کے باوجود غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے انہوں نے خود کو خطرے میں ڈالا ۔ بدترین حالات میں خیرہ کن جرآت کا مظاہرہ کیا۔ اللہ کی رحمتیں ان پر نازل ہوں۔ ایران اور حسن نصر اللہ نے بھی حصہ ڈالا۔ باقی سب تماشائی ۔

account_circle