804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profileg
804حیاتِ مریم 💫💫

@hayyat89

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

ID:1017786667162365954

linkhttps://Twitter.com/search/from:hayyat89 calendar_today13-07-2018 15:03:45

140,2K Tweets

32,5K Followers

9,8K Following

804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

تبھی پاپا نے اپنی پری کی خاطر سب کچھ لٹا دیا اپنی سیاست اپنا رکھ رکھاؤ اپنا نظریہ ۔۔۔مگر ہمارا دین اس۔سے مختلف کہتا ہے حدیث شریف کے مطابق ایمان کی تکمیل جب تک نہیں ہوگی جب تک ہم اپنی مال۔و اوالدثسے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاہ نا لیں

account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

سورہ نصر کی آیت 1۔2 میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ 'جب اللہ تعالی کی مدد شامل حال ہوئی اور فتح ملی تو تم نے دیکھا لوگوں کو فوج در فوج اسلام میں داخل ہوتے'۔
اس تناظر میں اس سورہ کی تفسیر سائنسی حساب چارٹ کی مدد سے دیکھیں کہ رسول اللہ ﷺ کی جدوجہد اور اللہ کی مدد میں تعلق کی تصویر…

سورہ نصر کی آیت 1۔2 میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ 'جب اللہ تعالی کی مدد شامل حال ہوئی اور فتح ملی تو تم نے دیکھا لوگوں کو فوج در فوج اسلام میں داخل ہوتے'۔ اس تناظر میں اس سورہ کی تفسیر سائنسی حساب چارٹ کی مدد سے دیکھیں کہ رسول اللہ ﷺ کی جدوجہد اور اللہ کی مدد میں تعلق کی تصویر…
account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

بھئ ہم اتنے کوئی شریف لوگ ہیں ہمیں تو اب پتہ چلا ہے محترمہ پورے دن سے وائرل ہیں ۔۔تو میں ایک بات واضع کردوں حریم شاہ جیسی ہی ہوتی ہیں جو ستر مرد جہنم ساتھ کی جائینگی کیونہ انکی ویڈیو وائرل ہوتی نہیں ہے یہ خود پیش کرتی ہیں وائرل کرنے کے لیے ۔
سکون کرو اب سب

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

دو دن سے وہ پیچھے لگی تھی ماما مہندی لگوالیں مجھ سے ۔۔۔۔اور پھر میں نے اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ میں دے دیا 🙈🤦

دو دن سے وہ پیچھے لگی تھی ماما مہندی لگوالیں مجھ سے ۔۔۔۔اور پھر میں نے اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ میں دے دیا 🙈🤦
account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں اپنے خلاف باتیں کرنے والوں کو باتیں کرنے دو ۔۔۔۔۔

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

چکن ۔۔۔پولٹری فارم والا پھوکا مشینی چکن 800 روپے کلو ہے کراچی میں۔۔
آپکی طرف کیا ریٹ چل رہا ہے؟؟

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

مجھے آدی کی تصویر دیکھ کر ہنسی آگئ سوچا آپ کو بھی ہنساوں
آدی تصویر یوں پوز کرتے سچ بتاؤ خود کو دیپیکا سمجھ رہی ہوگی نا 😂

مجھے آدی کی تصویر دیکھ کر ہنسی آگئ سوچا آپ کو بھی ہنساوں آدی تصویر یوں پوز کرتے سچ بتاؤ خود کو دیپیکا سمجھ رہی ہوگی نا 😂
account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر شروعات اس بھکاری سے کیجیے ملک سنور جائے گا سارے بھکاری غلام جمع کر کے ایک طرف لگائیں

@HamidMirPAK شروعات اس بھکاری سے کیجیے ملک سنور جائے گا سارے بھکاری غلام جمع کر کے ایک طرف لگائیں
account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ الیکشن نشان کا فیصلہ قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین فیصلہ سنایا تھا
کیونکہ اس سے ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی اور اسکے ووٹر متاثر ہوئے
اور اسی ووٹر نے پھر بھی اکثریت اپنے امیدواروں کو دلا کر قاضی کو بتایا کہ می لارڈ 'تہاڈا دھر فٹے منہ'

بلاشبہ الیکشن نشان کا فیصلہ قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین فیصلہ سنایا تھا کیونکہ اس سے ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی اور اسکے ووٹر متاثر ہوئے اور اسی ووٹر نے پھر بھی اکثریت اپنے امیدواروں کو دلا کر قاضی کو بتایا کہ می لارڈ 'تہاڈا دھر فٹے منہ'
account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

مارکیٹ میں نیا منجن لانچ ہواا ہے اب بھٹو قبر میں بیٹھا حکومت بنا بھی رہا ہے گرا بھی رہا ہے ۔۔۔
اب ساری سندھ کی عورتیں بچے کی پیدائش کی منت لڑکیوں کی شادی کی منت بھٹو کے دربار سے اٹھایا کریں بھٹو وہ بھی۔کروادے گا

account_circle
Moona sikander(@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ کی موجودہ صورتحال
آپ کے لائکس، ریپوسٹ اور کمنٹس کی اشد ضرورت ہے 🙏

اکاؤنٹ کی موجودہ صورتحال آپ کے لائکس، ریپوسٹ اور کمنٹس کی اشد ضرورت ہے 🙏 #موناسکندر
account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

کتنی خوبصورت آیات ہیں کہ
'مومنوں تم جو مال خرچ کروگے تو اسکا دائرہ تم ہی کو ہوگا اور تم جو مال خرچ کروگے اللہ کی خوشنودی کے لیے کروگے اور جو تم مال خرچ کروگے اسکا فائدہ تم ہی کو ہوگا '۔۔
پھر بھی ہم دوسروں پر خرچ کرتے ہوئے احسان جتاتے ہیں خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں غریبوں کو حقیر…

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

پھر کیا ہوا ؟؟؟میزائل اترے اسرائیل پر یا ابھی سفر کی تھکن اتار رہے ہیں؟؟

account_circle
804حیاتِ مریم 💫💫(@hayyat89) 's Twitter Profile Photo

چیخا وہاں جاتا ہے جہاں چیخا جاسکتا ہو
شکوہ وہاں کیا جاتا ہے جہاں کیا جاسکتا ہو
ورنہ بنا آواز روح پرواز کرجاتی ہے لوگ صبر کی مثال بن جاتے ہیں ۔۔

account_circle