Hameed Ullah(@hd_1069) 's Twitter Profileg
Hameed Ullah

@hd_1069

https://t.co/kcgaCSRQq7.
https://t.co/kLGwOv6mjZ

ID:2578570129

calendar_today20-06-2014 11:56:42

47,2K Tweets

25,0K Followers

24,8K Following

‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔(@Kyfiat_e_Zindgi) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔

ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
account_circle
عِشاء بلوچ💫(@Balochhh7) 's Twitter Profile Photo

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا
account_circle
Tariq Khan 2.0(@Khattar_02) 's Twitter Profile Photo

گردے کی پتھری سے بچاو Kidney stones prevention

پاکستان میں تقریباً %15 آبادی اس کا شکار ہوتی ہے
ایک بار پتھری ہوئی ہو، تو دوبارہ کا امکان 80٪ ہے
عام طور پر گردے کی پتھری کا علاج غذا میں تبدیلی لا کر یا دوائیوں کی مدد سے کیا جاتا ہے
درج ذیل اہدیات پہ ضرور عمل کرنا چاہیے

1۔وافر…

گردے کی پتھری سے بچاو Kidney stones prevention پاکستان میں تقریباً %15 آبادی اس کا شکار ہوتی ہے ایک بار پتھری ہوئی ہو، تو دوبارہ کا امکان 80٪ ہے عام طور پر گردے کی پتھری کا علاج غذا میں تبدیلی لا کر یا دوائیوں کی مدد سے کیا جاتا ہے درج ذیل اہدیات پہ ضرور عمل کرنا چاہیے 1۔وافر…
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

مثالِ بُت تجھے تکتے ہیں ٹِکٹکی باندھے
تُو سامنے ہو تو ہم آنکھ کم جھپکتے ہیں

مثالِ بُت تجھے تکتے ہیں ٹِکٹکی باندھے تُو سامنے ہو تو ہم آنکھ کم جھپکتے ہیں
account_circle
‏یارِ من(@bongoo_1) 's Twitter Profile Photo

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو __ اِک شَخص بہت ہوتا ہے


کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو __ اِک شَخص بہت ہوتا ہے #یارمن #آغوش_ادب
account_circle
پانچواں درویش(@Amaliainc) 's Twitter Profile Photo

اب سمجھ میں آتا ہے۔۔۔
پیار کی کہانی میں کس جگہ ٹھہرنا تھا؟
کس سے بات کرنا تھی؟
کس کے ساتھ چلنا تھا؟
کون سے وہ وعدے تھے جن پہ جان دینا تھی؟
کس جگہ بکھرنا تھا؟
کس جگہ مکرنا تھا؟
کس نے اس کہانی میں کتنی دور چلنا تھا؟
کس نے چڑھتے سورج کے ساتھ ساتھ ڈھلنا تھا؟
اب سمجھ میں آتا ہے
اُس…

اب سمجھ میں آتا ہے۔۔۔ پیار کی کہانی میں کس جگہ ٹھہرنا تھا؟ کس سے بات کرنا تھی؟ کس کے ساتھ چلنا تھا؟ کون سے وہ وعدے تھے جن پہ جان دینا تھی؟ کس جگہ بکھرنا تھا؟ کس جگہ مکرنا تھا؟ کس نے اس کہانی میں کتنی دور چلنا تھا؟ کس نے چڑھتے سورج کے ساتھ ساتھ ڈھلنا تھا؟ اب سمجھ میں آتا ہے اُس…
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

رَبُّ الْعَالَمِیْن تک
پُہنچنے کے لیے
رَحْمتُ الْعَالَمِیْن کی
پَیروی ضَروری ہے...

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

حادثہ بھی ہونے میں وقت کچھ تو لیتا ہے
بخت کے بگڑنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے

امجد اسلام امجد

حادثہ بھی ہونے میں وقت کچھ تو لیتا ہے بخت کے بگڑنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے امجد اسلام امجد
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

مانتا ہوں کہ تجھے عشق نہیں ھے مجھ سے
مگر اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو

مانتا ہوں کہ تجھے عشق نہیں ھے مجھ سے مگر اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو
account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

زخم فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیا
غم تنہائی مگر ! رخ پہ ابھرنے نہ دیا

آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا

تو نے جس روز سے چھوڑا ، اسے خالی رکھا
میں نے خوشیوں کو بھی اس دل میں ٹھہرنے نہ دیا

ربط جو تجھ سے بنایا ، سو بنائے رکھا
تو…

زخم فرقت کو تری یاد نے بھرنے نہ دیا غم تنہائی مگر ! رخ پہ ابھرنے نہ دیا آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا تو نے جس روز سے چھوڑا ، اسے خالی رکھا میں نے خوشیوں کو بھی اس دل میں ٹھہرنے نہ دیا ربط جو تجھ سے بنایا ، سو بنائے رکھا تو…
account_circle
Tariq Khan 2.0(@Khattar_02) 's Twitter Profile Photo

اگر 35 سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔

سب سے پہلی بات

حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں؛
پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب

دوسری بات

ان سات چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
پہلی: نمک
دوسری: چینی…

account_circle
𝐡𝐚𝐲𝐚(@hayachocolety) 's Twitter Profile Photo

کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو

کبھی یوں بھی آ میری آنکھ میں کہ میری نظر کو خبر نہ ہو مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو
account_circle