Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profileg
Hina Parvez Butt

@hinaparvezbutt

MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.

ID:1473339486

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/20/1210 calendar_today31-05-2013 23:49:35

86,1K Tweets

2,7M Followers

9,6K Following

Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے عوام کو مریم نواز صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جن کی بدولت آج کے پی حکومت روٹی کی قیمت کم کرنے پر مجبور ہوئی۔۔کام وہ جسے مخالف بھی کاپی کرے

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

عوام کو وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بڑا ریلیف، روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے کا ملنے لگا۔۔

وزیراعلی مریم نواز کا مری گرلز ہائی سکول کا دورہ۔۔بچیاں اپنے درمیان وزیراعلی کو دیکھ حیران رہ گئیں۔ مریم بی بی نے ثابت کیا کہ وہ عوامی وزیراعلی ہیں

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور ممتعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ اللّہ ربّ العزت عوام کے لیے مزید آسانی فرمائے۔ آمین

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

سلیوٹ پیش کرتی ہوں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو جنہوں نے عوام دوست اقدام کرتے ہوئے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقرر کر دی۔۔میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ مریم بی بی پنجاب میں حقیقی تبدیلی لائیں گی۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آتے ہی اپنا پہلا وعدہ پورا کر دیا۔ پنجاب کے عوام سے ایئر ایمبولینس کا وعدہ کیا گیا اور آج وہ وفا ہوگیا۔ انشااللہ پنجاب کی بیٹی اپنا ہر وعدہ نبھائے گی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آتے ہی اپنا پہلا وعدہ پورا کر دیا۔ پنجاب کے عوام سے ایئر ایمبولینس کا وعدہ کیا گیا اور آج وہ وفا ہوگیا۔ انشااللہ پنجاب کی بیٹی اپنا ہر وعدہ نبھائے گی
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

First training session for Pakistan/Punjab’s first air ambulance service. The service will be operational in June Insha’Allah. Accomplished in record time. Alhamdolillah !

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

عید کا دوسرا دن بہت بہت مبارک 🌹 کیسا گزرا عید کا پہلا دن، انجوائے کیا یا بوریت سے بھرپور دن گزارا؟؟

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے میرے تمام بہن بھائیوں کو بہت بہت عید مبارک، آج تمام پریشانیاں بھلا کر اپنے پیاروں کے ساتھ عید کے خوبصورت لمحات گزاریں۔۔آپ سب کو پھر سے بہت بہت عید مبارک 🌹

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گزارا گیا ایک ایک لمحہ خوش قسمتی کی علامت ہے۔۔اللہ سب کو اس مقدس جگہ کی زیارت نصیب فرمائے۔۔🤲🏻

Uzair Hasan(@iuzairhasan) 's Twitter Profile Photo

An engaging dialogue with the Prime Minister of Pakistan Shehbaz Sharif, discussing the country’s ambitious educational reforms. The conversation underscored the essential impact of strategic leadership in charting a progressive course for the nation's future and educational…

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

جس قوم کے ہیرو فراڈیے لوگ ہوں، اس کا اللہ ہی حافظ ہے، پنجاب پولیس کا یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ یہ پنجاب پولیس کے ہر سپاہی اور افسر کی توہین ہے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کے دورہ کے دوران مریم نواز کی خانہ کعبہ میں حاضری