Ali(@i786r) 's Twitter Profileg
Ali

@i786r

ID:1310296896267845633

calendar_today27-09-2020 19:15:22

975 Tweets

256 Followers

268 Following

Abdul Razzaq(@ab_zz1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
پروگرام تو وڑھ گیا
سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

بریکنگ نیوز پروگرام تو وڑھ گیا سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار بلے کا نشان واپس لے لیا گیا
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِنَ اللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
جو اللہ تعالٰی❤️
پر توکل کرے اللہ تعالٰی ❤️
بھی اس کی مدد فرماتا ھے
پھر دنیا کی شیطانی طاقتیں
اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
سب شیطان ختم ھو جاتے ھے

نَصْرٌ مِنَ اللهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ جو اللہ تعالٰی❤️ پر توکل کرے اللہ تعالٰی ❤️ بھی اس کی مدد فرماتا ھے پھر دنیا کی شیطانی طاقتیں اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی سب شیطان ختم ھو جاتے ھے
account_circle
Imran Bilal(@MrImranPk) 's Twitter Profile Photo

جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں،

جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں،
account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو بلا واپس دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
یھوتھے کبھی کپتان کے پیچھے تے کبھی نشان کے پیچھے۔
یھوتھیوں کا ایک گناہ معاف ہوگیا۔😀

بریکنگ نیوز۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو بلا واپس دینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا یھوتھے کبھی کپتان کے پیچھے تے کبھی نشان کے پیچھے۔ یھوتھیوں کا ایک گناہ معاف ہوگیا۔😀
account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے 🫡🫡 اس عظیم ماں کو جس نے قاضی فائز عیسیٰ جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا۔
💪💪💪

سلام ہے 🫡🫡 اس عظیم ماں کو جس نے قاضی فائز عیسیٰ جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا۔ 💪💪💪
account_circle
Irfan Qadir Advocate(@irfanqadiradv) 's Twitter Profile Photo

آپ ان تین محب وطن عظیم پاکستانیوں کی قوم ملک آئین اور جمہوریت کے لیے عظیم خدمات پر آپ انہیں 100 میں سے کتنے نمبر دیتے ہیں ؟
100
50
25
10
0

آپ ان تین محب وطن عظیم پاکستانیوں کی قوم ملک آئین اور جمہوریت کے لیے عظیم خدمات پر آپ انہیں 100 میں سے کتنے نمبر دیتے ہیں ؟ 100 50 25 10 0
account_circle
Irfan Luqman(@73_irf) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے وطیرہ بنا لیا تھا کہ جب چاہیں اپنی مرضی کے فیصلے کروا لیں لیکن اب فیصلے میرٹ ہر ہوں گے اور پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق چلنا ہوگا ورنہ آج اگر بلا وڑا ھے تو کل ہر فیصلہ وڑے گا

پی ٹی آئی نے وطیرہ بنا لیا تھا کہ جب چاہیں اپنی مرضی کے فیصلے کروا لیں لیکن اب فیصلے میرٹ ہر ہوں گے اور پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق چلنا ہوگا ورنہ آج اگر بلا وڑا ھے تو کل ہر فیصلہ وڑے گا #بلا_PTI_میں_وڑگیا
account_circle
Javeria(@JiyaAale) 's Twitter Profile Photo

کس طرح چھوڑ دوں تمھیں جاناں ،تم میری زندگی کی عادت ھو
کس لیے دیکھتے ھو آ ئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ھو
داستاں! ختم ھونے والی ھے تم میری آ خری محبت ھو
جون ایلیا

کس طرح چھوڑ دوں تمھیں جاناں ،تم میری زندگی کی عادت ھو کس لیے دیکھتے ھو آ ئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ھو داستاں! ختم ھونے والی ھے تم میری آ خری محبت ھو جون ایلیا
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق نواز شریف پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی شخصیت قرار۔۔

الحمدللہ گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق نواز شریف پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی شخصیت قرار۔۔
account_circle