Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profileg
Maulana Amjad Khan

@iAmjad_Khan123

مرکزی ڈپٹی سیکٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان

ID:1550137119686815745

calendar_today21-07-2022 15:14:52

473 Tweets

4,3K Followers

37 Following

Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

پنجاب جاگ رہا ہے

ملتان جامعہ قاسم العلوم...
جمعیۃ علماءاسلام تحصیل ملتان کی مجلس عمومی کے اجلاس جنرل سیکرٹری جے یو آئ پنجاب حافظ نصیراحمد احرار اور ترجمان جمعیۃ پنجاب حافظ غضنفرغزیز صوبائ ناظم انتخاب نور خان ہانس کی شرکت
JUI Digital Media Cell Punjab

پنجاب جاگ رہا ہے ملتان جامعہ قاسم العلوم... جمعیۃ علماءاسلام تحصیل ملتان کی مجلس عمومی کے اجلاس جنرل سیکرٹری جے یو آئ پنجاب حافظ نصیراحمد احرار اور ترجمان جمعیۃ پنجاب حافظ غضنفرغزیز صوبائ ناظم انتخاب نور خان ہانس کی شرکت @JUIDMCPunjab #عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ
account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ جنوںی پنجاب تاریخ رقم کرنے جارہی ہے
یکم جون کو مظفرگڑھ کی سرزمین پر جمعیت کے جیالوں کا راج ہوگا
راستہ روکنے کی ناکام کوشش کی گئی بھرپور مزاحمت کرینگے

انشاء اللہ جنوںی پنجاب تاریخ رقم کرنے جارہی ہے یکم جون کو مظفرگڑھ کی سرزمین پر جمعیت کے جیالوں کا راج ہوگا راستہ روکنے کی ناکام کوشش کی گئی بھرپور مزاحمت کرینگے
account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

جب تک پاکستان کے سیاہ و سفید کے ملک جرنیلز کرنیلز ہیں، دنیائے اسلام سے کہنا چاہتا ہوں پاکستان سے خیر کی توقع نہ رکھیں... قائد محترم

account_circle
Muhammad Saleem sulemani(@iSaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

باخدا یہ واحد شخص ہے کہ میں ڈرتا ہوں کہ بحیثیت ایک پاکستانی میں روز قیامت ان سے آنکھیں ملا پاؤں گا یا نہیں ؟

یہ ہمارا ہیرو تھا لیکن بحیثیت قوم ہم A ٹو Z اس کے مجرم ہیں ،
جو ہم نے انکے ساتھ کیا وہ قابل افسوس بھی اور قابل ندامت بھی 🙏🏾

باخدا یہ واحد شخص ہے کہ میں ڈرتا ہوں کہ بحیثیت ایک پاکستانی میں روز قیامت ان سے آنکھیں ملا پاؤں گا یا نہیں ؟ یہ ہمارا ہیرو تھا لیکن بحیثیت قوم ہم A ٹو Z اس کے مجرم ہیں ، جو ہم نے انکے ساتھ کیا وہ قابل افسوس بھی اور قابل ندامت بھی 🙏🏾
account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

اہلیان جنوبی پنجاب تیار رہئیے!
جنوبی پنجاب کی تاریخ کا منفرد اجتماع انشاءاللہ یکم جون کو مظفرگڑھ میں ہوگا جس سے سالار قافلہ حریت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب فرمائینگے

اہلیان جنوبی پنجاب تیار رہئیے! جنوبی پنجاب کی تاریخ کا منفرد اجتماع انشاءاللہ یکم جون کو مظفرگڑھ میں ہوگا جس سے سالار قافلہ حریت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب فرمائینگے
account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

ہماری اسٹیبلشمنٹ کو جمعیت برسراقتدار قبول نہیں ہے اس کی وجہ یہ کہ جمعیت ان کی مفادات میں رکاوٹ بنتی ہے

account_circle
Muhammad Sami Swati(@SamiSwati_) 's Twitter Profile Photo

صحافی ۔ مولانا صاحب کیا آپ کو پی ٹی آئی نے منوا لیا ہے؟
مولانا صاحب۔۔۔ مجھے منانے کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔ ہہہہہہہہ
Maulana Fazl-ur-Rehman

account_circle
Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب کی سیاست کو سمجھنے کیلئے موجودہ سیاستدانوں اور ان کے کارکنوں کو کئ دفعہ دوبارہ جنم لینا ہوگا جو ناممکن ہے.

ہاں ایک تجویز دونگا کہ مولانا صاحب کو خود سنے اور بار بار سنے، تب کہی جا کر کچھ نا کچھ سمجھ آ جائے گا

مولانا صاحب کی سیاست کو سمجھنے کیلئے موجودہ سیاستدانوں اور ان کے کارکنوں کو کئ دفعہ دوبارہ جنم لینا ہوگا جو ناممکن ہے. ہاں ایک تجویز دونگا کہ مولانا صاحب کو خود سنے اور بار بار سنے، تب کہی جا کر کچھ نا کچھ سمجھ آ جائے گا
account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن جناب عمر ایوب خان صاحب، جناب اسد قیصر صاحب اور ان کے ساتھ شریک وفد تشریف لائے ہیں اور ہم نے ان کو خوش آمدید کہا ہے پہلے بھی تشریف لاتے رہے ہیں اور یہ ایک خیر سگالی کا ان کا تشریف لانا تھا ان کا جو سوچ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان رابطے رہے

account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملہ افسوسناک ہے ۔اسلم غوری

حکمران اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

اپوزیشن کو برداشت نہ کرنے والی حکومت جمہوری نہیں ہوسکتی ۔اسلم غوری

آزادئی اظہار پر پابندی لگانے کی کوشش ہے ۔ترجمان جےیوآئی

شہباز شریف صاحب اپنی حکومت اور جمہوریت

account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اتحاد کی بڑی بیٹھک آج شام 8 بجے قائد جمعیت کی رہائش گاہ پر ہوگی

account_circle
Maulana Amjad Khan(@iAmjad_Khan123) 's Twitter Profile Photo

یوم وفات 21 مئی 2002 سابق امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا اجمل خان

یوم وفات 21 مئی 2002 سابق امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا اجمل خان
account_circle
Maulana Fazl-ur-Rehman(@MoulanaOfficial) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کی عوام اور جمعیت علماء اسلام کی طرف ایران کی عوام ،ان کی قیادت و حکومت اور سانحے میں جاں بحق صدر رئیسی، وزیرخارجہ اور انکے ھمسفر ساتھیوں کےخاندانوں اور لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ھوں۔ غم کی اس گھڑی میں ھم ان کے ساتھ ھیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ایران کیلئے یہ کسی قیامت سے کم نہیں.

انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ایران کیلئے یہ کسی قیامت سے کم نہیں.
account_circle