Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profileg
Muhammad Owais

@iOwais1_

ہماری منزل اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہم رفتہ رفتہ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہےہیں، آپ بھی ہمارا ساتھ دیں-
#T

ID:1249660077872734208

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today13-04-2020 11:26:12

30,8K Tweets

10,1K Followers

8,4K Following

Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

توجہ!
'عوامی اسمبلی' تحریک کےلئے آپس میں اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے ، اندورنی معاملات کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے کی بجائے تحریک کی تشہیر اور آگاہی مہم کو وقت دیا جائے اور داخلی معاملات اپنے فورم پر حل کرانے کی کوشش کریں۔ شکریہ

توجہ! 'عوامی اسمبلی' تحریک کےلئے آپس میں اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے ، اندورنی معاملات کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے کی بجائے تحریک کی تشہیر اور آگاہی مہم کو وقت دیا جائے اور داخلی معاملات اپنے فورم پر حل کرانے کی کوشش کریں۔ شکریہ
account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

لاڈلا بننے کا حق صرف نیازی کا ہے دوسرا کوئی اس منصب کےلئے برداشت نہیں
کہتے ہیں 'خان اکیلا ہی کافی ہے'
۔۔۔
ہم صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کریں گے، شہریار آفریدی

account_circle
عزیز بن عزیز(@AzizBinAziz65) 's Twitter Profile Photo

إلهي ...
كيف يناجيك في الصلوات، من يعصيك في الخلوات!
” الٰہی، وہ شخص نمازوں میں تجھ سے راز و نیاز کیسے کرے گا جو تنہائیوں میں تیری نافرمانی کرتا ہے؟“
(مناجاة أبي العباس البستي || النبوغ المغربي في الأدب العربي : ٣٣٠/٢)

account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

یہاں کبھی بہار آتا ہے ، کبھی خزاں۔
سبز اور سرخ ہوتا رہتا ہے ، آج پتہ نہیں کتنے دنوں بعد ویسے ہی چیک کیا۔
باقی اس کو بار بار چیک کرنے کے وہم میں نہیں پڑنا چاہیے۔

یہاں کبھی بہار آتا ہے ، کبھی خزاں۔ سبز اور سرخ ہوتا رہتا ہے ، آج پتہ نہیں کتنے دنوں بعد ویسے ہی چیک کیا۔ باقی اس کو بار بار چیک کرنے کے وہم میں نہیں پڑنا چاہیے۔
account_circle
Mufti Fazli Ghafoor(@iFazliGhafoor) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ نےمولانا فضل الرحمان صاحب کےبیانیےپر مہرلگا دی
شکریہ مولانانےہمیشہ کی طرح آج بھی اپنےاصولی موقف پر کھڑےہونےکےلیے
مولانانےہمیشہ اپنےجاندارموقف سےثابت کیاکہ وہ ہربار تاریخ کی درست سمت میں کھڑےہوتےہیں
18اور24کےالیکشنز میں کوئی فرق نہیں رانا ثناءاللہ
مزیدخودسنئیے

account_circle
𝐌𝐨𝐥𝐯𝐢 𝐆𝐚𝐮𝐫𝐝✌️(@MolviGaurd) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے جو لوگ نکلے ہیں انکو بھی خود پر ہنسی آرہی ہے😂
کہ پورے پاکستان میں ہم ہی گنے چنے پاگل ہیں

account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد احتجاج!
ایک ریاست دو دستور نامنظور نامنظور
اس نعرے کا مطلب ہے الیون کور پشاور میں لیٹنے دیا تو پورے ملک کی سطح پر بھی لیٹنے دیا جائے کیوں دوسروں کو گود میں لے لیا؟ 'ہمارا خان اکیلا ہی کافی ہے'

account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ٹائیگر سے پولیس اہکار زیادہ
پوری قوم عمران کے ساتھ ہے🤣

account_circle
M Tauseef Ahmed(@AYousufpk) 's Twitter Profile Photo

ماضی کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی تاریخ اسٹڈی کریں ۔
نواز شریف صاحب سے ھمیں عشق ھے ۔
پر آپ تاریخ کو تو مسخ نہ کریں ۔
آج بھی دنیا کا سب سے طاقتور ترین سیاست دان مولانا فضل الرحمٰن صاحب ھیں ۔

account_circle
Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں جوبھی پولیس افسرجرائم پیشہ اورمنشیات فروشوں کیخلاف جب بھی کاروائی کرتاھےتواسےدوردرازکےعلاقےمیں پوسٹ کردیاجاتاھے

سندھ میں جوبھی پولیس افسرجرائم پیشہ اورمنشیات فروشوں کیخلاف جب بھی کاروائی کرتاھےتواسےدوردرازکےعلاقےمیں پوسٹ کردیاجاتاھے #ڈاکوؤں_کےسہولتکار_گرفتارکرو
account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

پیچھے نہیں ہٹیں گے ، آنے والی تحریک کو کامیاب بنائیں گے۔ ان شاءاللہ
Mufti Fazli Ghafoor

account_circle
Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

ان اعمال کیساتھ ہم میدان میں اتریں گے تو اللہ رب العزت کی نصرف و مدد ہمارے ساتھ ہوگی اور کوئی بھی طاقت ہمیں اپنے مقصد میں کامیاب ہونے سے نہیں رک سکتی..

account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

(ہر سال BRT پشاور کا مالی خسارہ بڑھ رہا ہے) ، رواں مالی سال خسارہ 5 ارب ہوجائیگا جس کو آئندہ برس کم کرنے کےلئے دیگر اقدامات کے ساتھ کرایوں میں اضافہ بھی کیا جائے گا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم

account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

بی آر ٹی پشاور کا سالانہ مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ، خسارے میں کمی لانے کےلئے محکمہ خزانہ نے کرایوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ نیوز ون اردو رپورٹ

بی آر ٹی پشاور کا سالانہ مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ، خسارے میں کمی لانے کےلئے محکمہ خزانہ نے کرایوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ نیوز ون اردو رپورٹ
account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر
۔۔۔
ایک خاتون آفیسر کو خلاف قانون نوازنے کا انکشاف ، سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کی خاتون آفیسر پر مہربانی کی کہانی

تحریک انصاف کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر ۔۔۔ ایک خاتون آفیسر کو خلاف قانون نوازنے کا انکشاف ، سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کی خاتون آفیسر پر مہربانی کی کہانی
account_circle
Muhammad Owais(@iOwais1_) 's Twitter Profile Photo

گفتار
حکومت ملے تو اگلے دن 100ارب آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیں گے۔
کردار
جونہی تیسری بار پختونخوا حکومت ملی ، 500ارب کا قرضہ لے لیا

account_circle