Sajid Ikram(@ikram_saji82611) 's Twitter Profileg
Sajid Ikram

@ikram_saji82611

واہ صحابہ واہ

ID:1732154228926238720

calendar_today05-12-2023 21:47:17

679 Tweets

544 Followers

612 Following

Sajid Ikram(@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

قائد کا ہے پیغام اے جرنیل گرامی
ہم تیرے سیاست کے ازل سے نہیں حامی
تحریک عوامی اسمبلی کا بہترین ترانہ

account_circle
Ashraf بلوچ(@Agb_JUI) 's Twitter Profile Photo


بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے…

#نصیحت_و_حکمت بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔ بہلول نے…
account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ایوان نہیں میدان کے موضوع پر جےیوآئی آج پشاور میں عوامی اسمبلی لگائیے گی ۔ اسلم غوری

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پشاور پہنچ گئے ۔ ترجمان جےیوآئی

جےیوآئی نے جلسہ کیلئے دلہ زاک روڈ پر پنڈال سجا لیا ۔ اسلم غوری

مرکزی کنٹینر تیار، کرسیاں لگ گئی، انصار السلام…

account_circle
Sajid Ikram(@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

ہم تو مولانا کے ساتھ ہیں آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہم تو مولانا کے ساتھ ہیں آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
account_circle
M.israr(@M_israr_) 's Twitter Profile Photo

عوامی اسمبلی پشاور میدان سج چکا ھے تمام ساتھیوں سے دعاوں کی درخواست ھے ۔

عوامی اسمبلی پشاور میدان سج چکا ھے تمام ساتھیوں سے دعاوں کی درخواست ھے ۔
account_circle
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰(@Fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

پشاور عوامی اسمبلی اجتماع
مختلف علاقوں سے انصار الاسلام کے رضاکار کل کے 9 مئی جلسہ کیلئے پشاور کے طرف روانہ،
اللہ تعالیٰ سب احباب وہ قائدین کی حفاظت فرمائے آمین ❤️
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

پشاور عوامی اسمبلی اجتماع مختلف علاقوں سے انصار الاسلام کے رضاکار کل کے 9 مئی جلسہ کیلئے پشاور کے طرف روانہ، اللہ تعالیٰ سب احباب وہ قائدین کی حفاظت فرمائے آمین ❤️ @Fate_ma4
account_circle
Sajid Ikram(@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

2024//5//8//ضرور دیکھیے آج رات8 بجے 92 نیوزپر شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کو ملکی صورتحال پر خصوصی گفتگو کے ساتھ

2024//5//8//ضرور دیکھیے آج رات8 بجے 92 نیوزپر شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کو ملکی صورتحال پر خصوصی گفتگو کے ساتھ
account_circle
Hameed Ullah Dir V(@dir_hameed) 's Twitter Profile Photo

پشاور والوں کیا آپ تیار ہے ؟
کل ان شاءاللہ میدان سجے گا ✌️
:-- ایوان نہیں میدان 💪

پشاور والوں کیا آپ تیار ہے ؟ کل ان شاءاللہ میدان سجے گا ✌️ :-- ایوان نہیں میدان 💪
account_circle
Sajid Ikram(@ikram_saji82611) 's Twitter Profile Photo

چونکہ ان دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں کی شدید چل رہی ہے اور ساتھ یعنی کہ گرم ہوا کے چلنے کا عمل بھی جاری ہے جس میں ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں تو ضرورت کے علاؤہ گھر سے مت نکلیں اگر نکلنا بھی ہو تو کو کر نکلیں اور پانی کا زیادہ سے

چونکہ ان دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں #گرمی کی شدید #لہر چل رہی ہے اور ساتھ #لو یعنی کہ گرم ہوا کے چلنے کا عمل بھی جاری ہے جس میں #heatstroke ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں تو ضرورت کے علاؤہ گھر سے #باہر مت نکلیں اگر نکلنا بھی ہو تو #سر کو #ڈھانپ کر نکلیں اور پانی کا زیادہ سے
account_circle
𝑩𝒂𝒅𝒔𝒉𝒂 🇵🇰(@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

*قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی GEO News کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامدمیر کے ساتھ مکمل انٹرویو*

account_circle