Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profileg
Riz Baنgash🚬

@imRealBangash

الحمداللہ ❤ پٹھان 💪
Kese aye aaj tUm Papa ke PrOfile mai 😎
Rapper🎤 & Song ( Writer )

ID:1211399995305295872

linkhttp://instagram.com/riz.bangash_00 calendar_today29-12-2019 21:34:50

879 Tweets

133 Followers

164 Following

Rap Demon(@therealrapdemon) 's Twitter Profile Photo

Unparh aur Jaahil mein fark hota hai.

- Unparh kisi majboori kay tehat education haasil nai kar sakta.

- Jaahil PMLN ya PPP ko support krta hai.

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

انا پے وار کہ پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت 💯
میرا غرور سلامت رہے، تیرے جیسے بہت 🔥✌🏻

انا پے وار کہ پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت 💯 میرا غرور سلامت رہے، تیرے جیسے بہت 🔥✌🏻
account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

میری طرح بھی تنہا کوئی کیا ھو گا

ماں سے جدا ھو کر بھی خاموش بیٹھا ھوں

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی بار بار نہ رولایا کر ھمیں💔

ھر کسی کے پاس چپ کرانے والی ماں نہیں ھوتی😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

ماں تا حشر تیری دید کو ترستی رھیں گی یہ آنکھیں..

دل کو وہم و گمان نہیں تھا اس طرح جدائی کا..😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

ماں گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن💔۔

جو تیرے بغیر گزرے وہ زندگی کیا ھے۔😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

بچھڑی کچھ اس ادا سے کہ دنیا بدل گئ💔

ماں سارے گھر کوحیران و ویران کر گئ😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

آسمان کے پار بات ہو سکتی ہے 😓

امی ۔۔ کیا آپ کو کال ہو سکتی ہے😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

بے نور لگتی ھے ماں باپ سے بچھڑ کر زندگی💔

اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں ھوتا😭

account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

محنت خاموشی سے کرو ، کامیابی میں شور ہوگا ☠💸
زندگی کی بازی وہی جیتے گا ، جس کے بازوں میں زور ہوگا 🔥💪

محنت خاموشی سے کرو ، کامیابی میں شور ہوگا ☠💸 زندگی کی بازی وہی جیتے گا ، جس کے بازوں میں زور ہوگا 🔥💪
account_circle
Riz Baنgash🚬(@imRealBangash) 's Twitter Profile Photo

انسان بھی کیا چیز ہے 🖤
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے 🥀🔥

انسان بھی کیا چیز ہے 🖤 ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے 🥀🔥
account_circle