Azam Butt(@imazambutt) 's Twitter Profileg
Azam Butt

@imazambutt

ID:881818177214218240

calendar_today03-07-2017 10:13:31

2,1K Tweets

63 Followers

7 Following

TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن یہ انتخابات نہیں ہوئے لہٰذا راجہ فاروق حیدر کی سیاسی اہمیت یہ ہے کہ وہ پورے خطہ جموں و کشمیر کے واحد منتخب لیڈر ہیں
@FA__325

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کو دوسال قبل ختم کر دیا تھا۔ قانون کے مطابق چھ ماہ کے اندر نئے انتخابات ہونا تھے
@Pmlnwork

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


آپ راجہ فاروق حیدر سے سیاسی اختلاف ضرور کریں لیکن یاد رکھیں کہ وہ آر پار کے کشمیریوں کا واحد منتخب لیڈر ہے۔
فیصل محمود SMT فیصل آباد

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


اس مقدمے کے بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کشمیریوں میں غصے اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Gondal Group NA 109

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


کہ ایک جرائم پیشہ شخص کی درخواست پر آزاد کشمیر کے منتخب وزیراعظم راجہ فاروق حیدر پر پاکستان کے دل لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Fahim Channar

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


۔ جلد بازی میں پولیس نے اپنا نہیں، پوری حکومت کا باجا بجا دیا۔اس مقدمے کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے
Umar Farooq Abbasi

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن اس معاملے میں تو اپوزیشن کو غدار ثابت کرنے کیلئے ایک ایسے شخص کی خدمات حاصل کی گئیں جو کئی دفعہ ناجائز اسلحے کے ذریعہ قانون کی دھجیاں بکھیر چکا ہے
AAMIR KHAN

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


کہ تعزیزاتِ پاکستان کی دفعہ 124اے کے تحت بغاوت کا مقدمہ صرف صوبائی یا وفاقی حکومت یا قانون نافذ کرنے والے ادارے کا کوئی اہلکار درج کروا سکتا ہے
@sandhilah

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


حالانکہ لاہور پولیس کے ایک سینئر افسر نے زبانی طور پر اپنے ساتھیوں کو بتایا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ واضح ڈائریکشن دے چکے ہیں
Fahad Awan PML(N)

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo



اس شخص کے کئی بااثر لوگوں کے ساتھ تعلقات ہیں اور انہی بااثر لوگوں کے کہنے پر پولیس نے بلاسوچے سمجھے مسلم لیگ ن کے چالیس سے زائد رہنمائوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا
@FDilx5

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


جو تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کے ساتھ اپنے تعلقات کے ذریعے اکثر پولیس پر دبائو ڈالتا رہتا ہے۔
Sheikh G [email protected]

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


اور بتایا کہ بغاوت کے اس مقدمے کا مدعی دراصل ایک اشتہاری اور جرائم پیشہ شخص ہے
بڈھا گجر

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن لاہور پولیس کے کچھ اہلکاروں نے رضاکارانہ طور پر خاموشی سے کچھ صحافیوں کو بدر رشید خان ہیرا کے متعلق معلومات فراہم کیں
👑𝐒𝐇𝐀𝐇_𝐆_❼➇❻🌴🇵🇰⁩⁦

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


اور اِس کا شمار اپنے علاقے کے نامی گرامی جرائم پیشہ افراد میں ہوتا ہے۔ مقدمے کے مدعی کے متعلق صحافیوں کو زیادہ معلوم نہ تھا
Syed Muhammad Ali Shah

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن یہ عام شہری پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم کارکن نکلا۔ ناصرف سرگرم کارکن نکلا بلکہ اِس کے خلاف ماضی میں پانچ مقدمات بھی درج ہو چکے ہیں
Syed Anjum Dilshad Gillani

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


۔دوسری طرف لاہور پولیس نے ایک باقاعدہ بیان جاری کرکے کہا کہ ایک عام شہری کی شکایت پر قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا گیا ہے
No Name منظرِ ماضی

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن پنجاب کے آئینی سربراہ گورنر محمد سرور نے تو واضح طور پر کہہ دیا کہ وہ سیاسی لوگوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کے حق میں نہیں
@peer_g786

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


چلیں مان لیتے ہیں کہ امن و امان صوبائی مسئلہ ہے اور وفاقی حکومت کا براہِ راست ایسے مقدمات کے درج ہونے سے کوئی تعلق نہیں
Muhammad Safdar [email protected]

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


اُس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اِدھر مقدمہ درج ہوا، اُدھر وزیراعظم صاحب نے مقدمے سے اعلانِ لاتعلقی کر دیا۔
Ghazanfar alvi

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


لیکن جس تیزی کے ساتھ تھانہ شاہدرہ لاہور میں مسلم لیگ ن کی قیادت کیخلاف درج ہونے والا بغاوت کا مقدمہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کیلئے سامانِ رسوائی بنا ہے
Gondal Group NA 109

account_circle