Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

56,5K Tweets

338,9K Followers

52 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے حق میں احتجاج: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کارروائی

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پیرس اولمپکس میں کھلاڑیوں کے لیے اس مرتبہ کھانوں میں کیا مختلف ہو گا؟

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/167066

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایسٹری باٹ روبوٹس کمپنی نے ایک ویڈیو جاری کر کے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک روبوٹ کی صلاحیتوں کی نمائش کی ہے، جس میں کپڑے استری کرنا، کیلا چھیلنا اور بوتل کا ڈھکن کھولنا جیسے کام شامل ہیں independenturdu.com/node/167056?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اس سال فرانس میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں ایتھلیٹس زیادہ تر فرانسیسی کھانا ہی کھائیں گے جس کے لیے مقامی اجناس اور تازہ زرعی پیداوار سے تیار کھانوں پر توجہ دی جائے گی independenturdu.com/node/167066?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات میں رکاوٹ کیا ہے؟
independenturdu.com/node/167116?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: عبداللہ خان غازی سے منسوب 125 سال پرانا قلعہ ’ایک عجوبہ‘

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/167096

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کا شکایت گزاروں کی ذاتی معلومات شائع کرنا کتنا ٹھیک ہے؟
independenturdu.com/node/167081?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

علاقائی سلامتی کے خطرات سے نمٹنا امریکہ، پاکستان کا مشترکہ مفاد: امریکی محکمہ خارجہ
independenturdu.com/node/167111?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نیو یارک: پاکستان انڈیا ورلڈ کپ میچ کی پچ کیسی ہوگی؟

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/167076

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

عبدالله خان غازی كے نام سے منسوب بلوچستان كے ضلع قلعہ عبداللہ میں 1898 میں تعمیر ہونے والا عبداللہ غازی كا قلعہ آج بھی نہ صرف اپنی اصل حالت میں قائم ہے بلكہ اس قلعے كو اب بھی ان كی ساتویں پُشت مہمان خانے كے طور پر استعمال كررہی ہے۔

independenturdu.com/node/167096?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نیو یارک: پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ کی میزبانی کرنے والا عارضی سٹیڈیم
independenturdu.com/node/167076?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ماں کی غیر موجودگی میں محسوس ہو رہا ہے کہ ان کا بولنا یا ہمیں کام کا کہنا کیسے ہماری زندگیوں کو چلا رہا تھا۔
پڑھیے تحریم عظیم کی تحریر independenturdu.com/node/167031?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’اہم ترین آئینی نکتہ یہ ہے کہ 12 مارچ سے نو اپریل تک کے 27 دن سینیٹ کی آئینی و قانونی تاریخ سے خارج ہو گئے۔۔۔اس باریک آئینی بحران پر کسی نے بھی غور و غوض نہیں کیا۔‘

کنور دلشاد کی تحریر
independenturdu.com/node/167101?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے منگل کو پاکستان میں انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

independenturdu.com/node/167086?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سابق عالمی ٹینس نمبر ون گاربین مگروزا سے ایک صحافی کی جانب سے ان کی جسامت پر پوچھے گئے سوال پر سپین میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ independenturdu.com/node/167046?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی وزرا کو پاکستان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں جس پر ان کے شکر گزار ہیں۔‘۔ independenturdu.com/node/167061?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ذاتی معلومات کا تحفظ کیسے کیا جائے؟ independenturdu.com/node/167011?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سنگاپور ایئرلائنز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک انڈین جوڑے کو ’ذہنی اذیت‘ پہنچانے کے بدلے دو ہزار 40 پاؤنڈ (213,585 انڈین روپے) سے زیادہ ادا کرے کیونکہ ان کی پرواز میں بزنس کلاس کی نشستیں پیچھے کی طرف نہیں جھکیں۔ independenturdu.com/node/167021?ut…

account_circle