live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profileg
live4p1💎🦋💎

@injum81

#سوچ_کا_سفر🩵

خدا کرے یوں ہی سلامت رہیں 🩷
اک تم🦋
دوسرا مسکرانا تیرا 🦋🩵🦋

#انجم🩵

ID:1020183205557743616

linkhttps://twitter.com/search/from:@injum81 calendar_today20-07-2018 05:46:45

581,1K Tweets

30,4K Followers

19,3K Following

Follow People
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

روح من🩵🦋🩵
آپ وہ واحد ہستی ہیں🦋
جس کے سامنے
میرا دل 🩵
جھک جاتا ہے!!

کیونکہ مجھے
آپ🦋
سے بےپناہ
محبّت🩵
ہے!! ✨️


روح من🩵🦋🩵 آپ وہ واحد ہستی ہیں🦋 جس کے سامنے میرا دل 🩵 جھک جاتا ہے!! کیونکہ مجھے آپ🦋 سے بےپناہ محبّت🩵 ہے!! ✨️ #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

' اتنی عزت نفس تو ضروری ہے۔
جو. ' در' بند کردیے جائیں
وہاں دوبارہ دستک دینے کی نیت بھی تمہارے اندر کبھی زندہ نہ ہو ۔'


' اتنی عزت نفس تو ضروری ہے۔ جو. ' در' بند کردیے جائیں وہاں دوبارہ دستک دینے کی نیت بھی تمہارے اندر کبھی زندہ نہ ہو ۔' #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

ہم اتنے بھی نہیں بدلے کے بھول جائیں اپنوں کو🦋
جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطہ اچھا
نہیں لگتا،،


ہم اتنے بھی نہیں بدلے کے بھول جائیں اپنوں کو🦋 جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا،، #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

احباب سبھی اب مجھ سے یہی شکوه کناں ہیں,,,
کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے,,,,


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

گو چراغِ روشن ہُوں پر ہُوں رائیگاں اتنا,,,,,,
ایک طاق میں رکھا، دوپہر میں جلتا ہوں,,,,,


گو چراغِ روشن ہُوں پر ہُوں رائیگاں اتنا,,,,,, ایک طاق میں رکھا، دوپہر میں جلتا ہوں,,,,, #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

تمہارے دکھ بس تمہارے دکھ ہیں
انہیں سنبھالو، خود ہی گلے لگاؤ
ہر اک کے آگے نہ رونے بیٹھو
تمہیں اناوں کے واسطے ہیں


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

آنکھ کی ہر زبان پر کل تک
بولنے میں عبور میرا تھا🦋
اس کی باتوں میں نام میرا نہ تھا
ذکر بین السطور میرا تھا🩵


آنکھ کی ہر زبان پر کل تک بولنے میں عبور میرا تھا🦋 اس کی باتوں میں نام میرا نہ تھا ذکر بین السطور میرا تھا🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

عزت نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں،،،،
جو تمہیں چھوڑ کے جائے اسے جانے دینا،،،،


عزت نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں،،،، جو تمہیں چھوڑ کے جائے اسے جانے دینا،،،، #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

جس نے دامن مرا دکھ درد سے بھر ڈالا ہے
میرے مولا اسے خوشیوں کے خزانے دینا،،،،


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کم ظرف محبت کا وطیرہ ہے میاں
جب نئے زخم کی خواہش ہو ، پرانے دینا،،،


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

عشق گر ہاتھ چھڑائے تو چھڑانے دینا
کار وحشت پہ مگر آنچ نہ آنے دینا

یوں بھی آغاز میں ہر کام بھلا لگتا ہے
اول اول ہے ، اسے ہجر منانے دینا


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

اس موسم میں دور تک تیرے ہم قدم ہو کے چلنا🦋
میری اولین خواہشوں میں سے ایک خواہش ہے🩵


اس موسم میں دور تک تیرے ہم قدم ہو کے چلنا🦋 میری اولین خواہشوں میں سے ایک خواہش ہے🩵 #سوچ_کا_سفر #انجم
account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں

تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے🩵


account_circle
live4p1💎🦋💎(@injum81) 's Twitter Profile Photo

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے


account_circle