Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profileg
Intazar Hussain Panjutha

@intazarpanjutha

Focal Person to Chairman PTI Imran Ahmad Khan Niazi|| ||

ID:1462448132

calendar_today27-05-2013 15:39:33

7,6K Tweets

168,4K Followers

1,1K Following

Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

باجی، ایک دو اور سیٹس لے لیں مگر اللہ کو پلیز اپنے فریب والے الیکشن میں شامل نہ کریں۔ جس کے سامنے آپ کا سر جھکا ہے، سب کو پتہ ہے ۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی نیوز ویک (newsweek) 2018 فیچر، ہمیشہ مظلوموں کے لئے آواز اٹھانے والا، اُن کی قانونی مدد کرنے والا شخص، اپنے سے پہلے دوسروں کا سوچنے والا، بے لوث انسانوں کی خدمت کرنے والا، اپنے لیڈر کا ساتھ دینے کی سزا کاٹ رہا ہے۔

کہاں ہے حسان نیازی؟

حسان نیازی نیوز ویک (newsweek) 2018 فیچر، ہمیشہ مظلوموں کے لئے آواز اٹھانے والا، اُن کی قانونی مدد کرنے والا شخص، اپنے سے پہلے دوسروں کا سوچنے والا، بے لوث انسانوں کی خدمت کرنے والا، اپنے لیڈر کا ساتھ دینے کی سزا کاٹ رہا ہے۔ کہاں ہے حسان نیازی؟ #releasehassanNiazi
account_circle
Salma🎀(@Salma4everPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ بد دعائیں بڑی ظالم ہوتی ہیں قبر تک پیچھا کرتی ہیں ۔ چوہدری شجاعت ہو ، وجاہت ہو یا موسی الٰہی ہو یا ان کے سہولت کار ہوں یہ سب کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور ان کا انجام بڑا ہی ہولناک ہو گا انشااللہ

account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

افسوس ہے ان صحافیوں پر جو اس دن دیہاڑی کے ڈکیتی کو ن لیگ کے بیانیے کی جیت پکار رہے، کون سی دنیا میں رہتے ہو بھائی ؟

account_circle
Faisal Amin Khan(@FaisalAminKhan) 's Twitter Profile Photo

Alhamdo Lillah won NA-44 DIK seat on Sunni Ittehad Council ticket. Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 must now give us our Constitutional Right of Reserved Seats for Women & Minorities as their objection of not having a member elected on ticket in assembly is removed both for NA & PK seat in KP.

Alhamdo Lillah won NA-44 DIK seat on Sunni Ittehad Council ticket. @ECP_Pakistan must now give us our Constitutional Right of Reserved Seats for Women & Minorities as their objection of not having a member elected on ticket in assembly is removed both for NA & PK seat in KP.
account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

عوام نے آج قصہ آٹھ فروری سے ہی شروع کیا اور شام کے پانچ کے بعد انہوں نے بھی قصہ نوفروری ہی سے شروع کیا لیکن اس بار بہت ہی منظم مگر مزید بھونڈے انداز سے تمام کیا

account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

آپ الیکشن جیتیں یا ہاریں وہ خان کو باہر نہیں آنے دے رہے اب ووٹ دے دے کر بھی دیکھ لیا وقت ہے پرامن باہر آنے کا حق مانگنے کا امن مانگنے کا اور مستقبل مانگنے کا لہذا نکلنے کی تیاری کریں اور کوئی حل ہی نہیں

account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت، بربریت اور جہالت اس دور کی اصل تعریف ہیں، لین قوم کی اپنے رہبر سے محبت کا امتحان یہ ہے کہ صرف ووٹ تک محدود رہ کر کام نہں ہوگا اب ووٹ کے علاوہ بھی نکلنا ہوگا ہر ایک کو باہر نکلنا ہو گااور محبت کی انتہا کرنی ہوگی

account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

اس بار ہاتھ کی صفائی دکھانے کی بھر پور کوشش ہےلیکن چور تو چور ہوتا ہے اتنا کچھ چھوڑ دیا ہے کہ اب ان کو اس کام کا ایکسپرٹ بھی نہیں کہا جاسکتا ، دھاندلی نہیں پھر سے دھاندلہ لیکن اس بار فارم 45 مینج کیا گیا ہے

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

این اے 119 اور پی پی 149 کے وہ کارکن اور عوام جن کے پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ آ چکا ہے وہ رٹرننگ افسر کے دفتر پہنچیں اور وہاں پرامن طریقے سے فارم 47 کا انتظار کریں۔ maps.app.goo.gl/QfiED8qaJDxvur…

account_circle