Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profileg
Iqra اقراء

@iqraasmara

I: incredible
Q:queen
R:realistic
A:ambitious

ID:1752050453825863680

calendar_today29-01-2024 19:26:41

21,2K Tweets

2,6K Followers

2,6K Following

Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

الجھنوں میں جکڑے ہیں
پریشانیوں میں پھنسے ہیں
کسی کے سامنے رونے سے بہتر ہے
بندہ سجدے میں رب کے آ گے روئے🥹🥹

یا اللّٰہ ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما دے آمین

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

گھر میں رہنا نہیں اتنا آ سان بس اتنا سمجھ لیجے
طعنوں کا ایک دریا ہے اور ہمیں بے شرمی سے پار کر کے جانا ہے 😜🤣😂
Ufff tired....

گھر میں رہنا نہیں اتنا آ سان بس اتنا سمجھ لیجے طعنوں کا ایک دریا ہے اور ہمیں بے شرمی سے پار کر کے جانا ہے 😜🤣😂 Ufff tired....

خدا تمہاری اتنی حفاظت کرے جتنی میرے دل میں تمہارے لیے محبت ہے 💕

تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا
میری خواہش ہی نہیں میری دعا بھی ہے۔۔۔۔

تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا میری خواہش ہی نہیں میری دعا بھی ہے۔۔۔۔
account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

کوئی مجھ سے بھی بات کرے گا 🙊😜
یا میں talking tom ڈاؤن لوڈ کر لوں😂🫣💐

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

گھر میں رہنا نہیں اتنا آ سان بس اتنا سمجھ لیجے
طعنوں کا ایک دریا ہے اور ہمیں بے شرمی سے پار کر کے جانا ہے 😜🤣😂
Ufff tired....

گھر میں رہنا نہیں اتنا آ سان بس اتنا سمجھ لیجے طعنوں کا ایک دریا ہے اور ہمیں بے شرمی سے پار کر کے جانا ہے 😜🤣😂 Ufff tired....
account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

خدا تمہاری اتنی حفاظت کرے جتنی میرے دل میں تمہارے لیے محبت ہے 💕

خدا تمہاری اتنی حفاظت کرے جتنی میرے دل میں تمہارے لیے محبت ہے 💕
account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

وہ سب سے چھپ کر مجھے چاہنے لگا تھا 🖤
اور کسی نے شور کیا اس کا دھیان ٹوٹ گیا😢
وہ تیری ذاتِ پہ جتنا بھی یقین تھا مجھے 🥀
برا نہ مان مگر میری جان ٹوٹ گیا 💔

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

ساتھ ہر سانس کے آ تاہے زباں پر تیرا نام
دل میں جو کچھ ہو وہ ہی درد زبان ہوتا ہے۔۔۔۔۔🫣🥰😘

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

کیسی لت لگی ہے نادان دل کو تیرے دیدار کی
ہائے🥀
بات کروں تو دل نہیں بھرتا، نہ کروں تو دل نہیں لگتا💐💓💕

account_circle
دِلوں کی جان ۔ عمران خان 🇵🇰(@H_HamzaSaleem) 's Twitter Profile Photo

Assalam u Alaikum

As you know, some accounts are being paused or suspended.

This is a back up of mine.
Hamza Saleem

Need your support.

Good Morning 🌞

Love you 😘

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم 😊
جمعہ مبارک 💐
اللّٰہ پاک ہم سب کی پریشانی کو دور فرمائے آمین 😇
اللہ اکبر
سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

جیسے رات کے پاس اندھیروں کے سوا کچھ نہیں
ویسے ہی میرے پاس تیرے سوا کچھ نہیں

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

کھانا سامنے رکھ کر بھی نہ کھانے والی اور نیند آ تے ہوئے👀😁
بھی نہ سو نے والی بیماری پتہ ہے کون سی ہے؟ یہ جو ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے😜😂😁🥹

account_circle
Iqra اقراء(@iqraasmara) 's Twitter Profile Photo

ایک جملہ۔
بچپن میں ماں کی سب سے مشہور دھمکی ۔
Mother I love you 😘💓
Me: tumhare papa a Jain rat KO UN SE hi dan't parwao g

account_circle