Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan )

Iqrar ul Hassan Syed

Bio مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews
Location Pakistan
Tweets 17,1K
Followers 4,0M
Following 970
Account created 06-01-2010 12:24:45
ID 102355805

iPhone : ٹیم سر عام راولپنڈی ساؤتھ نے مخلتف آرگنائزیشن کےساتھ مل کر تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا معصوم بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا،جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی زہیر صاحب نے اپنا خون عطیہ کرکے بلڈ کیمپ کاآغاز کیا.
Iqrar ul Hassan Syed
Deputy Commissioner Rawalpindi
Team SareAam Rawalpindi (South)

iPhone : لاہور !! 💚💚💚

  • Start Video

iPhone : دُکھ اس بات کا ہے کہ جن کی ہر قدم پر حوصلہ افزائی کی، سب سے سُنا کہ “آپ انہیں زیادہ فیورکرتے ہیں، انہیں عزت راس نہیں آئے گی”۔۔ اُن لوگوں نے اس بات کو سچ ثابت کر دیا۔ اس کے باوجود میں محبت اوراپنائیت کی روش نہیں بدلوں گا۔ ٹیم سرِعام کےجانباز بھی پاکستان کی بےلوث خدمت کرتے رہیں3/3

iPhone : کے بعد معطل ہونے والے ارکان کے ٹوئیٹس اور آڈیوز سے اندازہ ہوا کہ CECکا فیصلہ درست تھا، گروپنگ، جانبازوں کو بدتمیزی پراُکسانا، جعلی اکاؤنٹس بنا کر مجھ پر اورٹیم سرِعام پر کیچڑ اچھالنا اورجواب میں یہ عذر دینا کہ میرا فون کوئی اور استعمال کر رہا تھا، یہ سب میرے لئے تکلیف دہ تھا 2/3

iPhone : 1/3 ٹیم سرِعام کی CEC کے معطلی کے فیصلےکے بعد اپنی ٹیم میں واپسی کے انتظار کی بجائے استعفیٰ دینا انا اور خودسری کا ثبوت ہے، کسی ایک کی معطلی کے بعد ساتھ کے دوچار لوگوں کا استعفیٰ دینا بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ اُن کے نزدیک ٹیم سرِعام کا مقصد نہیں، شخصیات اہم ہیں۔ سی ای سی کے

iPhone : Jawwad بھائی کس نے کیا ٹوئیٹ کی، کیا نہیں۔۔۔ اس کا ٹھیکہ آپ کو ملا ہوا ہے کیا؟ ہر ایک کو اپنی رائے کے اظہار کا حق ہے جو میں نے بھی کیا اور آپ نے بھی کیا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی سیاسی جماعت کا ہمدرد ہوں یا آپ کسی سیاسی جماعت کے ہیڈ ٹرول ہیں

iPhone : Umair Ibrahim معافی میں نے اپنے لہجے کی سخت پر مانگی تھی۔۔۔ اپنے مؤقف پر نہیں۔۔۔ سندھ اور پاکستان کے لوگوں کے حق کی خاطر اپنے مؤقف کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کروں گا۔

iPhone : Jawwad زیدی صاحب سے ہمدردی کی بناء پر نہیں کہا۔۔۔ ایک وزیرِ تعلیم کی زبان کی نشاندہی کی ہے چاہے وہ کسی کے بھی خلاف ہو

iPhone : Jawwad زیدی صاحب سے ہمدردی کی بناء پر نہیں کہا۔۔۔ ایک وزیرِ تعلیم کی زبان کی نشاندہی کی ہے چاہے وہ کسی کے بھی خلاف ہو

iPhone : Umair Ibrahim معافی میں نے اپنے لہجے کی سخت پر مانگی تھی۔۔۔ اپنے مؤقف پر نہیں۔۔۔ سندھ اور پاکستان کے لوگوں کے حق کی خاطر اپنے مؤقف کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کروں گا۔

iPhone : علی زیدی جھوٹا اور “چول”ہے، وزیر تعلیم سعیدغنی کی “تعلیم”۔ “علی زیدی کو ٹی وی پر آنے کا چیلنج دیا تھا وہ بھاگ رہا ہے”
سعیدغنی صاحب کومیں نے بھی چیلنج کیا تھا کہ اُن کے حلقے کےسکولوں میں گدھےنہ بندھےہوں تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اَب میں انہی کے بقول یہ نہیں کہوں گاکہ وہ بھاگ گئےتھے