Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profileg
Iqrar ul Hassan Syed

@iqrarulhassan

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews

ID:102355805

linkhttp://instagram.com/iqrarulhassan calendar_today06-01-2010 12:24:45

27,7K Tweets

7,1M Followers

1,3K Following

Follow People
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا شُف شُف “پیٹر پاپ آف” بھی لوگوں کو وہیل چئیر سے کھڑا کر دیتا تھا اور اُن کے جنات بھی نکالتا تھا۔۔۔
جیسے دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ویسے ہی حق خطیب اور پیٹر پاپ آف جیسے لوگوں کا بھی کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ اُن کا دین ایمان سب پیسہ ہوتا ہے۔

youtu.be/wXMAdWsR0mw?si…

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وقت خود دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ حیرت ہے کیسے کیسے لوگوں کے پاس اقتدار آ جاتا ہے۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شُف شُف کے در پر حاضری دیتے ہیں اور پاکستان کے…

یہ آزاد کشمیر کا سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار یعقوب ہے جو آج اُس حق خطیب عرف شُف شُف سے دُعا لینے پہنچا ہے جسے اس وقت خود دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ حیرت ہے کیسے کیسے لوگوں کے پاس اقتدار آ جاتا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی شُف شُف کے در پر حاضری دیتے ہیں اور پاکستان کے…
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ حق خطیب کی دکان بند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے لوگ متحد ہو کر جدوجہد کریں تو ہر ظالم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
فتنۂ حق خطیب کے خلاف جدوجہد ابھی جاری ہے اور تب تک جاری رہے گی جب تک معصوم بچوں کا یہ قاتل اپنے قانونی انجام کو نہیں پہنچ جاتا۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اگر کسی سیاسی جماعت میں ایک عام کارکن باقاعدہ انتخابی پراسس سے گزر کر سربراہ کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔۔۔
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کے لیے نیک تمنائیں۔

پاکستان میں اگر کسی سیاسی جماعت میں ایک عام کارکن باقاعدہ انتخابی پراسس سے گزر کر سربراہ کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔۔۔ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کے لیے نیک تمنائیں۔
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اینکر نے سی سی پی او اور آئی جی صاحب کا بار بار نام لے کر بھرپور کوشش کی کہ ایک اور شاہد جٹ معرضِ وجود میں آ جائے۔ لیکن اللہ نے عزت رکھی 😂

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جب زندگی کے راستوں کی سمجھ آنے لگتی ہے تب واپس پلٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جو بدبخت اپنے ہاتھوں کو کانپنے سے نہیں روک سکتا وہ دوسروں کو شفاء دینے کا دعویدار ہے۔۔۔ یہ قاتل حق خطیب عرف شُف شُف مذہب کے نام پر لوگوں کو دنیاوی علاج سے روک کر اُن کا قتلِ عام کر رہا ہے اور بدقسمتی سے ہر چور، لٹیرے، ڈاکو اور قاتل کی طرح اِس کی پُشت پر بھی ملکی ادارے کھڑے ہیں۔۔۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

بے حسی کی انتہا یہ ہے کہ اس معصوم بچی کے قاتل حق خطیب کے خلاف مقدمہ درج ہونے سے بھی روکا جا رہا ہے۔ شُف شُف فراڈیا ملک و قوم اور مذہب و ملت کے لئے آخر ایسی کون سی خدمات سر انجام دے رہا ہے کہ ریاست اِس کی سرپرستی کر رہی ہے؟؟؟

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ذرا دیکھئے کہ ریاست اور ادارے کس طرح حق خطیب عرف شُف شُف جیسے فراڈئیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میں نے جعلی عامل حق خطیب کے اڈے سے کئی کلومیٹر دور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے میرے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کہو سبحان اللہ

ذرا دیکھئے کہ ریاست اور ادارے کس طرح حق خطیب عرف شُف شُف جیسے فراڈئیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میں نے جعلی عامل حق خطیب کے اڈے سے کئی کلومیٹر دور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے میرے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کہو سبحان اللہ
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ریاست کیسے حق خطیب جیسے قاتلوں کو یہ اجازت دے سکتی ہے کہ وہ اس طرح معصوم بچوں کا قتلِ عام کریں؟ جب ایک شخص خود کا اللہ کا ولی اور سپہ سالار ختم نبوت ثابت کرے گا تو کوئی بھی صاحب ایمان اُس پر یقین کر لے گا۔
کیا اس بچی کی قاتل ریاست نہیں جو حق خطیب کی پشت پناہی کر رہی ہے؟؟

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اب یہ ٹوئیٹر کب نارمل ہو گا؟ پر بار وی پی این نہیں لگایا جاتا۔۔۔ کوئی اور طریقہ ؟

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سب سے بڑی ینگ جرنلسٹس کی تنظیم ینگ میڈیا ایسوسی ایشن کی اقرار الحسن کے ساتھ اظہار یک جہتی انشااللّہ پوری تنظیم اقرار الحسن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی
Iqrar ul Hassan Syed

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

چوبیس گھنٹے گزر گئے۔۔ میرے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ لاہور شہر کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں بھی اگر ملزمان فائرنگ کر کے شہر کے سی سی ٹی وی کیمروں میں غائب ہو سکتے ہیں تو پھر سط کا اللہ ہی حافظ ہے۔

account_circle