‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profileg
‏عشق زادیಌ

@Ishq__zaadi

لفظ خیالوں کا حق مار لیتے ہیں

ID:1593193039425585152

calendar_today17-11-2022 10:43:39

154 Tweets

47 Followers

12 Following

siyaah bakht 🖤🖤🖤(@ishqzada02) 's Twitter Profile Photo

ˢ
*یوں تو سب سے بیزار ہوں مگر ہاے وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے*🌸❤️🙂 ッ

account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

*پہلے دیتے ہیں دغا، اپنے کسی یوسف کو*
*پھر برا کہتے ہیں سب مصر کے بازاروں کو*💔🧐

account_circle
siyaah bakht 🖤🖤🖤(@ishqzada02) 's Twitter Profile Photo

خوب صورت ہے چاند بھی مگر
وہ عشق زادی الگ ہی معیار رکھتی ہے...♥️❤️‍🔥💖

account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

ایک تمہیں دیکھ لینے سے جو وقت ٹہر سا جاتا ہے
ایک اس ساعت کے صدقے پھر دن برکت میں گزرتا ہے!!!

ایک تمہیں دیکھ لینے سے جو وقت ٹہر سا جاتا ہے ایک اس ساعت کے صدقے پھر دن برکت میں گزرتا ہے!!!
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اسی دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔

جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اسی دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص کی یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو اور آخرت موسیٰ علیہ السلام کی طرح ہو۔

ہر شخص کی یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو اور آخرت موسیٰ علیہ السلام کی طرح ہو۔
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

اور پھر جذبات کو پھولوں کی صورت میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔۔
پھول ادب کی کتابوں میں مقید ہو جاتے ہیں۔۔
اور پھر کتابیں کسی الماری کے بہت کم کھولے جانے والے میں سما جاتی ہیں۔۔

اور پھر جذبات کو پھولوں کی صورت میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔۔ پھول ادب کی کتابوں میں مقید ہو جاتے ہیں۔۔ اور پھر کتابیں کسی الماری کے بہت کم کھولے جانے والے میں سما جاتی ہیں۔۔
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

حسن نہ مانگ نصیب مانگ
حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوا کرتے ہیں

حسن نہ مانگ نصیب مانگ حسن والے اکثر نصیب والوں کے غلام ہوا کرتے ہیں
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے

صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے کہ تم کتنے شاندار انسان تھے
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہِ بھی نہیں ہوتا۔
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں،💚💙

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہِ بھی نہیں ہوتا۔ مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں،💚💙
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

اڑنے دے ان پرندوں کو آزاد فضا میں غالب
جو تیرے اپنے ہوں گے وہ لوٹ آئینگے کسی روز

اڑنے دے ان پرندوں کو آزاد فضا میں غالب جو تیرے اپنے ہوں گے وہ لوٹ آئینگے کسی روز
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی۔جس کے اخلاق میں رحم دلی ہو اور مقاصد میں اعلیٰ ظرفی

جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟ جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی۔جس کے اخلاق میں رحم دلی ہو اور مقاصد میں اعلیٰ ظرفی
account_circle
‏عشق زادیಌ(@Ishq__zaadi) 's Twitter Profile Photo

رشتے مفت نہیں ملتے مفت تو ہوا بھی نہیں ملتی
ایک سانس بھی تب آتا ہے جب ایک سانس چھوڑا جاتا ہے

account_circle