زینیـــــہ خـان🍁(@itx_zeeni) 's Twitter Profileg
زینیـــــہ خـان🍁

@itx_zeeni

Never be Too Much available for Someone otherwise you will loss your Importance..!🖤💯
🚫NO DM

https://t.co/d1hp9mvVJs

ID:1755928025059774464

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40itx_zeeni%2Fexclude%3Areplies&t=wjkfDuOJledRBGqSqXi0YA&s=0 calendar_today09-02-2024 12:14:37

11,9K Tweets

3,9K Followers

3,9K Following

ᗴꪀ ♡(@itxEnn) 's Twitter Profile Photo

کئی رنج ہیں رائیگانی بھی مگر اس کے باوجود
حد ہے اعلیٰ ظرفی کی ہم زندگی سے راضی ہیں
🌊 ✨️

account_circle
‏حُب🌼(@any_weyz_) 's Twitter Profile Photo

میں ہر دم آپکی خیر مانگوں آپ
مجھ میں ہی بھریں خلائیں!دکھ ہے

آپ ہر اک کو عزیز بلائیں،انہیں منائیں
ہم یہاں تلخی ایام سے مات کھائیں!دکھ ہے

زخمی شخص ہر لمحہ لہجہ بدلتا ہے
اب آپ مجھکو چھوڑ جائیں!دکھ ہے

میں آپکی میسحائی کی گواہی دوں اور آپ
اوروں کے سامنے مجھ پہ الزام لگائیں!دکھ ہے

میں ہر دم آپکی خیر مانگوں آپ مجھ میں ہی بھریں خلائیں!دکھ ہے آپ ہر اک کو عزیز بلائیں،انہیں منائیں ہم یہاں تلخی ایام سے مات کھائیں!دکھ ہے زخمی شخص ہر لمحہ لہجہ بدلتا ہے اب آپ مجھکو چھوڑ جائیں!دکھ ہے میں آپکی میسحائی کی گواہی دوں اور آپ اوروں کے سامنے مجھ پہ الزام لگائیں!دکھ ہے
account_circle
🇵🇰🇬🇧paro(@Fj_Paro) 's Twitter Profile Photo

Elon Musk This qoatation highlights.....

'The tension between freedom and security. Essentially, it suggests that sacrificing fundamental freedoms for temporary safety undermines the very principles of liberty and, ultimately, isn't worth it. It's a caution against trading long-term

@elonmusk This qoatation highlights..... 'The tension between freedom and security. Essentially, it suggests that sacrificing fundamental freedoms for temporary safety undermines the very principles of liberty and, ultimately, isn't worth it. It's a caution against trading long-term
account_circle
بیــہ پیـــرزادہ(@bia_pz_) 's Twitter Profile Photo

فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔..
اپنا آپ لٹا کر بھی
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو
سچی ایک حقیقت ہو
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جانا ایک قیامت ہو
اور سنا ہے یہ قیامت بھی
خون جگر کا پیتی ہے
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ !!!

فرض کرو تم کچھ نہ پاوٴ ۔۔.. اپنا آپ لٹا کر بھی فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹھا کر بھی اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو سچی ایک حقیقت ہو تیرے عشق کے ہر رستے پر جانا ایک قیامت ہو اور سنا ہے یہ قیامت بھی خون جگر کا پیتی ہے تم تو جاناں فرض کرو گے مجھ پہ یہ سب بیتی ہے۔۔۔۔ !!!
account_circle
زینیـــــہ خـان🍁(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

عنقریب ہم منظر عام سے ہٹنے والے ہے
عین ممکن ہے کچھ نگاہیں ہم کو ڈھونڈھا کریں گی!!🖤🥀
Bye..🙂🤧

💫

عنقریب ہم منظر عام سے ہٹنے والے ہے عین ممکن ہے کچھ نگاہیں ہم کو ڈھونڈھا کریں گی!!🖤🥀 Bye..🙂🤧 #zee💫
account_circle
Maliha Malik(@Maliha_Malik_1) 's Twitter Profile Photo

This project has much potential.
$LMWR LimeWire
Other projects which I'm doing are dont miss these :
$PIXIZ
$BLITZ
$BUBBLE
$PARAM
$BEYOND
$TRIP OverTrip
$RCADE
$RICY
$SOMO SOMO
$SHARDS Shards
$DROIDS
$XTER

This project has much potential. $LMWR #LMWR @limewire Other projects which I'm doing are dont miss these : $PIXIZ $BLITZ $BUBBLE $PARAM $BEYOND $TRIP @PlayOverTrip $RCADE $RICY $SOMO @playsomo $SHARDS @ShardsOfficial $DROIDS $XTER
account_circle
Éléanor(@Eleanor_A2) 's Twitter Profile Photo

مجھے خود پر انگلی اٹھانے والے لوگ بہت پسند ہیں
کیونکہ وہ اپنے بارے میں کم اور میرے بارے میں زیادہ سوچتے ہیں۔۔۔۔!

🖤

مجھے خود پر انگلی اٹھانے والے لوگ بہت پسند ہیں کیونکہ وہ اپنے بارے میں کم اور میرے بارے میں زیادہ سوچتے ہیں۔۔۔۔! 🖤
account_circle