Zahra__n(@j_u_i07) 's Twitter Profileg
Zahra__n

@j_u_i07

ID:1784152315953397760

calendar_today27-04-2024 09:27:39

571 Tweets

192 Followers

140 Following

Hafiz Hamdullah(@iHafizHamdullah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آزادی کے 76 سال ہو گئے لیکن اج بھی پاکستانی سیاست پر دولت اور سرمایہ کا قبضہ ہے،
اور ہمارے اکابر نے دولت اور سرمایے کی سیاست پر لعنت بھیجی،
ہمارے اکابر نے نظریے کی سیاست کی ہے ،
اگر سیاست دولت کی بنیاد پر ہوتا تو دولت تو فرعون کے پاس تھی تو پھر موسی علیہ السلام کی کیا…

account_circle
فری فلسطین،،(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

💦ایک تلخ منظر۔۔۔۔۔۔

62 شہداء کی جسد خاکی ملی ہیں، جن میں بچے، خواتین اور زخمی بھی شامل ہیں، جنہیں الشفاء میڈیکل ہسپتال میں اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر حالیہ حملے کے دوران دفن کیا تھا۔۔۔😢💔

account_circle
فری فلسطین،،(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

رفح شہر پر گھروں پر بمباری میں کئی افراد شہید ہوگئے

کون اس عورت کے درد کو سمجھ سکتا ہے ؟؟؟ شہید کی لاش سامنے رکھی ہے اور معصوم بچہ کا لاشہ گود میں لیکن زبان الحمد للہ کا ورد۔
حسبنا اللہ ونعم الوكيل

کب تک ہم اسرائیلی مصنوعات کا استعمال کرکے اس ظلم میں شریک ہوتے رہیں گے؟؟

account_circle
Naseeb Ullah Tareen(@Taren125) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں MPA کا ایک ایک سیٹ 40 چالیس کروڑ میں فروخت ہوا
بھیڑ بکریوں کی طرح منڈی لگی ہوئی تھی،
جب یہ سب کچھ کرنا تھا تو الیکشن کا ڈرامہ رچانے کی کیا ضرورت تھی ؟

account_circle
(Naseem)(@NaseemHS) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہﷺ نے ایک دن عمر رضی اللہ کی طرف دیکھا اور مسکرا کر فرمایا ”اے ابن الخطاب کیا تم جانتے ہو کہ میں کیوں؟ آپ کو دیکھ کر مسکرا رہا ہون؟ اس نے جواب دیا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اہل عرفات پر فخر کرتا ہے اور خاص طور پر تم پر فخر کرتا ہے

account_circle
(Naseem)(@NaseemHS) 's Twitter Profile Photo

لَوْ أَنزَلْنَا هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ عَلَىٰ جَبَلٍۢ لَّرَأَيْتَهُ
اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تم اسے اللہ کے خوف سے جھکتے اور پھٹے ہوئے دیکھتے۔
کیا یہ قرآن کا معجزہ نہین کہ ایک پہاڑ پر اترے تو پہاڑ ریزہ ریزہ۔ مگر اسی قرآن کو ایک 8 سالہ بچہ اپنے سینے مین محفوظ کر لیتا؟

account_circle
(Naseem)(@NaseemHS) 's Twitter Profile Photo

اور نیک عورتیں فرمانبردار ہوتی ہیں اور تنہا ہوتے ہوئے اللہ کے سپرد کردہ چیزوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ اور اگر تم اپنی عورتوں سے بدتمیزی محسوس کرو تو پہلے ان کو نصیحت کرو، اگر وہ اڑے رہیں تو ان کے بستروں میں شریک نہ ہوں۔ لیکن اگر وہ پھر بھی اڑے رہیں تو انہیں نرمی سے تادیب کرو۔
النساء

account_circle
(Naseem)(@NaseemHS) 's Twitter Profile Photo

33سال پہلے ان عالم کی کہی گئی بات آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے۔ آج اس ملک جو کلمہ کے نام پر بنا تھا اس مین دنیا جہان کی بدکرداری کرنے کی تو اجازت ہے۔ مگر کلمہ توحید بیان کرنے پر جیل اور تشدد کا سامنہ کرنہ پڑتا ہے۔
اس عالم کا نام مینشن کرین۔

account_circle
Naseeb Ullah Tareen(@Taren125) 's Twitter Profile Photo

ایوان نہیں میدان

ان شاءاللہ ایک بار پھر کل پشاور کا میدان سجنے کو تیار۔
تاریخ ساز جلسہ ہوگا جسمیں قائد ملت اسلامیہ خصوصی خطاب فرمائینگے۔❤️

ایوان نہیں میدان ان شاءاللہ ایک بار پھر کل پشاور کا میدان سجنے کو تیار۔ تاریخ ساز جلسہ ہوگا جسمیں قائد ملت اسلامیہ خصوصی خطاب فرمائینگے۔❤️
account_circle
Anees Ahmad(@Iam_Anees15) 's Twitter Profile Photo

یہی کابینہ اس صوبے کے بچوں کی فری کتابیں ختم کردی اور خود مراعات پہ مراعات

یہی کابینہ اس صوبے کے بچوں کی فری کتابیں ختم کردی اور خود مراعات پہ مراعات
account_circle
Faheem Uddinshahi(@faheemuddin21) 's Twitter Profile Photo

*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی*

*رفح میں ایک پیالہ کھانے کی تگ ودو، دلوں کو چیردینے والے قیامت خیز مناظر*
😥😥😥😥😥

account_circle
Faheem Uddinshahi(@faheemuddin21) 's Twitter Profile Photo

اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرآن کریم کے الفاظ میں معمولی سی غلطی سے معنی میں کتنا بڑا فرق آجاتا ہے ۔اس لیے قرآن کریم کو کسی اچھے اور ماہر قاری صاحب کے پاس پڑھنا بہت ضروری ہے ۔۔۔
اور جب قران سننا ہو تو کسی مستند قاری کی تلاوت سنیں ۔۔

اس تصویر سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قرآن کریم کے الفاظ میں معمولی سی غلطی سے معنی میں کتنا بڑا فرق آجاتا ہے ۔اس لیے قرآن کریم کو کسی اچھے اور ماہر قاری صاحب کے پاس پڑھنا بہت ضروری ہے ۔۔۔ اور جب قران سننا ہو تو کسی مستند قاری کی تلاوت سنیں ۔۔
account_circle