jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profileg
jada Одинокий

@jadaonly

Social Media influencer 💥 Blogger 🌟

ID:332174983

linkhttp://www.deadbody.com calendar_today09-07-2011 10:25:00

39,0K Tweets

4,2K Followers

3,6K Following

jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

امریکہ!
یوکرین کے لئے 20ارب ڈالر کی امداد منظور ۔
غلاموں کو جوتے کی نوک پر پابندیاں لگانے کی منظوری
مبارک باد قبول فرمائیں

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

ظلم کا بدلہ ووٹ سے
جنگل کے بادشاہ کے تابوت میں ایک اور میخ لگانے کا نادر موقع
قاضی کے جگانے کے لئے جھٹکا
۔۔
21اپریل کو نکلیں ووٹ ڈالیں
پہرہ دیں فتح یقینی بنائیں۔
مرشد تیرا ایک اشارہ
حاضر ھے لہو ھمارا
💪🇵🇰👍

ظلم کا بدلہ ووٹ سے جنگل کے بادشاہ کے تابوت میں ایک اور میخ لگانے کا نادر موقع قاضی کے جگانے کے لئے جھٹکا ۔۔ 21اپریل کو نکلیں ووٹ ڈالیں پہرہ دیں فتح یقینی بنائیں۔ مرشد تیرا ایک اشارہ حاضر ھے لہو ھمارا 💪🇵🇰👍
account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی اور عبادفاروق کوقتل کردیاگیاہے فیملی سےملاقات نہیں کروائی جارہی،
فیملیز کا خدشہ
لاشیں أٹھانے سے بہتر ھے باہر نکلو ۔
ورنہ کیڑے مکوڑوں کی طرح کچل دییے جاؤ گے۔

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

عباد فاروق اور حسان نیازی
ملٹری کاسٹڈی میں غائب کر دیے گئے
جنازے اٹھانے سے بہتر ہے
سب اپنے اپنے اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کر کے آواز اٹھاؤ📢

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

حیرت زدہ لمحات!
مندر سے ازان 🤔
تمغات یافتہ نون لیگی پیڈ
نون لیگ پر ہی چڑھ دوڑا 👇

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سپہ سالار کا سرعام نام لیتا رہا ۔
کرم نوازی بیشمار
خان نام لیوے تو نیچے تک بھانبھڑ لگ جاتے ہیں ۔🤔
اس سائنس کی سمجھ نی آئی

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

یہ ھے اصلی حلیم عادل شیخ
ھم ایک مدت سے چیخ رہے ہیں کہ یہ بندہ تحریک انصاف کے لئے ناسور ھے ۔ایک پلانٹنڈ مہرہ ھے
سندھ میں تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان اس شخص نے پہنچایا ۔
وڈیو ملاحظہ فرمائیں نفرت چیک کریں زرا ۔
jookeerrr🇵🇰

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

سلو بال کہنے
اور ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کہنے والوں کے لئے عرض ھے کہ بغض ایران سے نکل کر سوچو۔
اسرائیل سے آیا میزائل نا سنی دیوبندی شیعہ دیکھے گااور ناہی ایران سے آیا میزائل یہ سب دیکھے گا ۔
2ای سب کی پھٹے گی۔
لہذا سوچو اور حق سچ کا ساتھ دو۔
اسرائیل میڈیا مان رہا ھے 👇

سلو بال کہنے اور ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کہنے والوں کے لئے عرض ھے کہ بغض ایران سے نکل کر سوچو۔ اسرائیل سے آیا میزائل نا سنی دیوبندی شیعہ دیکھے گااور ناہی ایران سے آیا میزائل یہ سب دیکھے گا ۔ 2ای سب کی پھٹے گی۔ لہذا سوچو اور حق سچ کا ساتھ دو۔ اسرائیل میڈیا مان رہا ھے 👇
account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

بغض ایران سے نکلو
شاباشی دو
،🚀🚀🚀🚀
وعدہ سچا
کہنے والوں نے ٹھوک دیا
غوری والے امریکی فون کا انتظار
لخ لعنت اے وووی

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

ھماری فہرست میں کافر
عالمی پابندیوں کا شکار
ایٹمی قوت نا ھونے کے برابر
۔۔
ایمانی قوت سے طاغوتی طاقتوں سے ٹکرا گیا 💪 ۔
جنت کے ٹھیکیدار
ایٹمی قوت
ایبسوٹلی یس کہنے کے لئے امریکی فون کا انتظار
فضائی حدود پر ٹاکی شاکی
اور اڈوں پر بھی جھاڑو شاڑو لگوادیا گیا۔

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

بڑے بھائی کو واننگ !
عوام خان بھی تراش خراش کرنے کا منتظر ھے ۔
اس وقت آپ بھی برداشت سے کام لینا ۔
ھم تو عادی ھوچکے
اب تمہارا نمبر ھے ۔
بہت گہری باتیں کر گیا ایک پولیس والا چھوٹا بھائی ۔

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ٹیکس سے تنخواہیں لینوالے نوکر ریاست کے مالک بن بیٹھے ۔
کراچی ایئرپورٹ
اے ایس ایف کا اہلکار ایک بچی کو بالوں سے پکڑ کر دور پھینک رہا ھے۔
افسوس 😭

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

معاملات طے
قصہ ختم
مٹی پاؤ
،،
اعلامیہ جاری
کہا گیا کہ ھم تمہیں اور تم عوام کو لتر مارو ۔اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے ۔

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کو عیدالفطر کا دوسرا دن مبارک
پنجاب پولیس کو عیدالتر کا دوسرا دن مبارک
۔۔
قوم کو انجوائے مبارک باقی
بیگم بچوں کو موٹر سائیکل پر لاد کر سسرال
ھم کنوارہ ایسوسی ایشن
سی ویو🤣😝🛵🚀🔥

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

قوم کی نظریں ٹی وی کیطرف
مولانا عبالخبیر آزاد کی نظریں جی ایچ کیو کیطرف ۔
عیدالفطر کب ھوگی اعلان تھوڑی دیر بعد 🌙😝

account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

جان چھڑانے کا پھل
آج کا بنگلہ دیش
ریاست ترقی کی راہ پر گامزن
پاکستانیوں ایسا روشن مستقبل آپ کے ہاتھ میں ھے ۔

جان چھڑانے کا پھل آج کا بنگلہ دیش ریاست ترقی کی راہ پر گامزن پاکستانیوں ایسا روشن مستقبل آپ کے ہاتھ میں ھے ۔
account_circle
jada Одинокий(@jadaonly) 's Twitter Profile Photo

او باجوہ
اوۓ فیض حمید
اور اینٹ سے اینٹ بجا دینگے
۔۔
آج اسی چھتری کے نیچے
مرشد نام لے تو 2 ای میں آگ 🔥

account_circle