Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profileg
Javeria Siddique

@javerias

Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu
Aviation: Writer and Photographer
https://t.co/lqohQsU7KF
https://t.co/DoCObyI4B9

ID:69807765

linkhttp://www.javeriasiddique.com/ calendar_today29-08-2009 06:24:07

227,7K Tweets

1,5M Followers

5,5K Following

Hafiz Abdul Rauf Nasir(@HAbdulraufNasir) 's Twitter Profile Photo

ارشد بھائی تو شہید ہےاور شہیدو کے بارے میں اللّہ
فرماتاکہ وہ زندہ اور انہیں رزق دیا جاتا ھیں
وہ تو روز جنت میں عید کر رہے ہونگے یہاں کی زندگی سے وہ لاکھوں درجے بہتر اور خوش زندگی گزار رہیں ہونگے اللّہ ان کی اپنے وطن اور عوام کے لیئے کی گئی کوششوں کوقبول فرمائے آمین
Javeria Siddique

ارشد بھائی تو شہید ہےاور شہیدو کے بارے میں اللّہ فرماتاکہ وہ زندہ اور انہیں رزق دیا جاتا ھیں وہ تو روز جنت میں عید کر رہے ہونگے یہاں کی زندگی سے وہ لاکھوں درجے بہتر اور خوش زندگی گزار رہیں ہونگے اللّہ ان کی اپنے وطن اور عوام کے لیئے کی گئی کوششوں کوقبول فرمائے آمین @javerias
account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

میں گذشتہ برس جون سے ارشد شریف کےکیس کی سپریم کورٹ میں سنوائی کا انتظار کررہی ہو تاریخ ہی نہیں آرہی۔ کیا مجھےبھی انصاف بھٹو کیس کی طرح چالیس سال بعد ملے گا توایسےانصاف کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
dunya.com.pk/index.php/auth…

account_circle
Haseeb Ahmed 🇵🇰(@JaanbazHaseeb) 's Twitter Profile Photo

آج بھی بہت زیادہ یاد آتا ہے وہ شخص جو ہمارے درمیان نہیں 💔 !!
ارشد صاحب آپ کو پوری قوم پکار رہی ہے۔
Javeria Siddique Arshad Sharif Shaheed

آج بھی بہت زیادہ یاد آتا ہے وہ شخص جو ہمارے درمیان نہیں 💔 !! ارشد صاحب آپ کو پوری قوم پکار رہی ہے۔ @javerias @ArschedShaheed #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
account_circle
Dr.Sajid Rahim(@DrSajidRahim) 's Twitter Profile Photo

نہیں ڈرتا میں یوم آخرت سے
مگر جو بیچ کے دن آ رہے ہیں

میں ہر جاتے ہوئے سے کہہ رہا ہوں
ذرا ٹھہرو !مرے دن آ رہے ہیں

ساجد رحیم

account_circle
Dr.Sajid Rahim(@DrSajidRahim) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں تھکی ہوئی ہیں اداسی کے بوجھ سے
کر کے وداع عید کو سونے لگے ہیں ہم

ساجد رحیم

account_circle
Irum Chauhdry(@Irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique یااللہ رحم 😭😭😭
اللہ تعالیٰ آپکا دل پرسکون کرے
آپکو صبر و استقامت دے لفظ ساتھ نہیں دیتے بھابھی آپکو کیسے تسلی دیں 😭

account_circle
Osama Qureshi(@osamaqureshi103) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے جیا آپی آمین یارب العالمین اللہ پاک ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

“با غیرت مسلم امہ “
اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا ۔ امریکی صدر

اور مسلم امہ ؟؟

account_circle
عرفان چوہدری(@_irfanch_) 's Twitter Profile Photo

اگر موبائل کیمرہ ایجاد نہ ہوا ہوتا تو ہم نے یہ ہی سمجھتے رہنا تھا کے اگلے 6 مہینے میں پاکستان نے ساری دنیا فتح کرلینا

اگر موبائل کیمرہ ایجاد نہ ہوا ہوتا تو ہم نے یہ ہی سمجھتے رہنا تھا کے اگلے 6 مہینے میں پاکستان نے ساری دنیا فتح کرلینا
account_circle
Saba Ramzan(@BeingVocalSoul) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique آپکی تکلیف تک تو ہم پہنچ نہیں سکتے
ارشد شریف شہید رہتی دنیا تک ہمارے ہیرو ہیں ۔اللہ تبارک وتعالیٰ اپکو صبر دے ارشد شریف نے جہاد کرتے ہوئے اپنی جان قربان کی تھی انکہ قربانی ضرور رنگ لائے گی جس دن عمران خان کے نام کا چاند طلوع ہوگا اس دن ارشد شریف کا بدلہ بھی ہوگا ان شاءاللہ

account_circle
Sanam Khan(@nosh61384) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique اللّٰہ پاک ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

account_circle
Natasha(@Jannatashayaho1) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique 800 روپے والا سوٹ تلاش کرتی رہی لیکن لگتا ہے وہ تمام سوٹ وزیر اعلی پنجاب ہی نے خرید کیے مجھے تو 500 ڈالر والے میں عید گزارنی پڑی۔ 😆 🤣

account_circle
AaM¡R Rasheed(@AamirRasheed085) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique 800 والا سوٹ پہنا۔
1265 ڈالرز والی چپل۔
اور پنجاب حکومت کا سارا خزانہ کھا رہی ہوں

account_circle
Sadaf Akhter(@SadafAkhter8) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique الحمداللہ اچھی تھی عظمی بخاری والی لان نہیں پہنی بس
عیدی بھی ملی کھانے بھی کھائے

account_circle
A.M.Ansari 🇵🇰(@A_MateenAnsari) 's Twitter Profile Photo

میں نے 200 والی لان کی ٹی شرٹ پہنی اور 100 والی لان کی پینٹ
😂😂😂😂😂

account_circle