Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profileg
Jawad Ahmad

@jawadahmadone

Artist,Politician. Current Chairman, Barabri Party Pakistan (BPP). Liberty,Equality,Fraternity,Justice. An Egalitarian Global Human Society. A Borderless World.

ID:242801876

linkhttp://www.jawadahmadofficial.com calendar_today25-01-2011 16:46:07

10,3K Tweets

140,2K Followers

45 Following

Follow People
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

بابر ستار یا کسی بھی جج، جنرل، سول یا فوجی بیوروکریٹ، پارلیمنٹیرین یا لوکل گورمنٹ کے نمائندے کے پاس امریکہ یا کسی بھی اور ملک کا گرین کارڈ یا شہریت ہے تو انہیں فورا استعفی دینا چاہیے اور اس کے خلاف قانون بنناچاہیے۔

“پانچوں گھی میں اورسر کڑاہی میں” اب اور نہیں چلے گا۔ یہ سب “ایک…

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTIکےجولوگ میرےگانےعمران خان کی وڈیوزیاتصویروں پرلگارہےہیں وہ اچھی طرح جان لیں کہ میں عمران کوپاکستان کاسب سےگھٹیاآدمی سمجھتاہوں اوریہ غلیظ مذہبی منافق،عادی جھوٹا،نمک حرام بوٹ پالشیااورکرپٹ فراڈیامیرےگانےکےقابل نہیں ہے۔مکارعمران کرسی کےلۓمیرےملک کےلوگوں کوگمراہ کرکےفسادمچارہاہے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی دوسرےملک کےسٹیزن یاگرین کارڈ ہولڈرکو یہ حق نہیں ہوناچاہیےکہ وہ فوجی،جج،پارلیمنٹیرین،انتظامیہ افسریا بیوروکریٹ بنےاورپاکستان یاپاکستانیوں کےبارےمیں کسی بھی قسم کےفیصلےصادرکرے،خاص طورپر وہ لوگ جو ان ملکوں میں جائدادیں بھی رکھتےہیں۔ اسی کوکہتےہیں چپڑی اور دو دو۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

1-برابری پارٹی کااکٹھ
غریب اورمڈل کلاس محنت کش

2-برابری پارٹی
عام لوگوں کی پارٹی

3- تعلیم،صحت،روزگار
حکومت ان کی ذمہ دار

4- کھانا،کپڑا،گھر،ٹرانسپورٹ
تعلیم،صحت اورباعزت روزگار
بجلی،پانی،تیل اورگیس
انٹرنیٹ،تحفظ اورانصاف
ریاست ان کی ذمہ دار

یہی برابری پارٹی کامنظم سیاسی سفرہوگا۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

میں برابری پارٹی کا موجودہ چیرمین ہوں جو ترقی پسندی، روشن خیالی اور اجتماعی خوشحالی کے اعلی مقاصد کے لیے پاکستان کو بدلنا چاہتی ہے۔ عمران پاکستان کی سیاست میں پیری مریدی اور مذہب کا چورن بیچنے والا فراڈیا ہے جس نے اقتدار کی خاطر جنرل باجوہ، جنرل ظہیرالاسلام، جنرل پاشا اور جنرل…

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جنرل باجوہ کا احسان فراموش بوٹ پالشیا ہے۔ جنرل باجوہ کی مرضی کے بغیر 2018 میں عمران کا ہائبرڈ نظام قائم ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ بوٹ پالشیے انقلابی نہیں بلکہ منافق اور فراڈیے ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسی تاریخی حقیقت ہے جو عمران کے جعلی انقلاب کو کبھی شرمندہ تعبیر ہونے نہیں دے گی۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹرپرمڈل کلاس کےپڑھےلکھےلوگ ہروقت صرف مذہب اورسیاست پربات کرتےہیں حالانکہ نہ انکی اورانکےبچوں کی زندگی میں مذہب ہوتاہےاورنہ وہ کسی سیاسی پارٹی کےسرگرم رکن بنتےہیں تاکہ انہیں امیروں کی سیاست میں اپنی اصل اوقات کاپتاچلے۔وہ صرف سوشل میڈیاپرایک دوسرےسےگالم گلوچ اورفضول بحث کرتےہیں۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTI کو عمران مکار نے بڑی محنت سے جاہل بنایا ہے۔ ان کی جہالت کا یہ عالم ہے کہ انہیں نہ انقلاب کے معنی پتا ہیں اور نہ انقلابات کی تاریخ۔ انہیں اتنا معلوم نہیں کہ جس عمران منافق کے پیچھے یہ لگے ہیں وہ دنیا کا سب سے بڑا رد انقلابی فراڈیا ہے۔ اگر یہ پارٹی واقعی کسی سماجی و معاشی…

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

جوترقی پسندی،روشن خیالی اوراجتماعی خوشحالی پریقین نہیں رکھتےوہ برابری پارٹی میں لیڈرنہیں بن سکتے۔

جوآزادی،انسانیت اوربرابری کواپنےراہنمااصول نہیں مانتےوہ برابری پارٹی میں لیڈرنہیں بن سکتے۔

جومذہب،پیری مریدی اورخیرات کی سیاست کرناچاہتےہیں وہ برابری پارٹی میں لیڈرنہیں بن سکتے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں عام لوگوں کی ایک بہت بڑی پارٹی بننے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہے۔ عمران بیرون ملک پاکستانیوں کے ہیسوں، الیکٹبلز، مذہب کاچورن بیچ کر اورجنرل باجوہ کے بوٹ پالش کرکےوزیراعظم بنااور اس وقت سےلےکر آج تک اس قوم کوگمراہ کرکےانہیں جہالت کےاندھیروں میں دھکیل رہا ہے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

کوئی فرق نہیں۔ عمران خان نے جو خط چیف جسٹس کو لکھا ہے اس میں انگریزی میں وہی جہالت کی باتیں لکھی ہیں جو جہالت وہ اردو میں عام طور پر بولتا رہتا ہے۔

یاد رہے کہ عمران پاکستان کا سب سے بڑا مذہبی منافق، جھوٹا، کرپٹ، فراڈیا اور جاہل بوٹ پالشیا ہے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

PTI سیاسی پارٹی نہیں بلکہ جاہلوں، مذہبی منافقوں، فراڈیوں، جھوٹے اور ہر طرح کے کرپٹ لوگوں کا موقع پرست ٹولہ ہے جن کا سرغنہ عمران خان ہے جو ان سب خوبیوں کے ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا بوٹ پالشیا بھی ہے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جنرل باجوہ کا بوٹ پالشیا ہے۔ کرسی کا خواہشمند عمران اگر جنرلوں کے بوٹ پالش نہ کرتا تو وزیراعظم نہ بنتا۔ یہی اس ذہنی بیمار کی کل اوقات ہے۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

کیا خدا آپ کے لئے ایسی تنخواہ لکھ سکتا ہے، جس میں آپ اپنے بچوں کو کھانا نہ کھلا سکیں، ان کا علاج نہ کرا سکیں، انہیں تعلیم نہ دے سکیں؟

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

ایران، فلسطین اور دوسرے ممالک کے ساتھ جو ہو رہا ہے یا جو ہو گا وہ سرمایہ داری نظام ہی کا ہی تسلسل ہے۔ سرمایہ داری نظام ایک طبقاتی نظام ہے جس میں پیسے اور طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے۔ یہاں ایک ملک میں موجود امیر /طاقتورلوگ منافع، کرایہ، سود، تنخواہ اور اجرت کے نام پرغریب/کمزور لوگوں…

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

شاندانہ گلزار 1 بارپھرجھوٹ بولتےہوۓ۔اگریہ سچی ہوتیں تواس مغربی سفیرکانام لیتیں ورنہ جھوٹ بولنا،فیک نیوز،جعلی بیانیےتوعمران خان کی وہ تربیت ہےجوPTIکےسب بڑےیاچھوٹےموٹےسیاستدانوں کودی گئی ہے۔شاندانہ کوپتاہےکہ وہ جتناجھوٹ بولیں گیPTIمیں اتنی ہی بڑی لیڈربنیں گی۔

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

بوٹ پالشیPTIکےسارےبیانیےجھوٹےہیں۔PTIبنیادی طورپرفوج ہی کی بنائی ہوئی جماعت ہےجواپنےمالکوں کی احسان فراموشی کرکےجعلی انقلابی بن رہی تھی مگرپکڑی گئی۔اس سےپہلے بھی بہت سی سیاسی جماعتیں یہی کرچکی ہیں۔برابری پارٹی نہ کسی کےبوٹ پالش کرتی ہےنہ کرےگی۔عمران خان جنرل باجوہ کابوٹ پالشیاتھا۔

account_circle