‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profileg
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی

@jmd9090

/ Social Activist/
انسانپال اسلامپال مظلومپال آمن پرست حسن پرست او ژوند پرست انسان یم

ID:1176855399317868544

calendar_today25-09-2019 13:47:15

19,7K Tweets

21,1K Followers

16,7K Following

‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

پولیس جوانوں کو ہاکی سے مارنا یہ پیغام ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اسے کسی بھی وقت کسی کیساتھ بھی کھیلا جاسکتا ہے
Sadam K Tareen PTI

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

پہلے کتوں کی لڑائی دیکھنے کیلئے میلے جانا پڑتا تھا بھلا ہو سوشل میڈیا کا آب گھر بیٹھے یہ سہولت میسر ہے😂
Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی فوج کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے قوم کو بتایا کہ اگر پولیس بغیر ورانٹ کے آپ کے گھر داخل ہو تو اسے اس کی چوکی جاکر اندر گھس کر منہ توڑ جواب دینا چاہیے😝
Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پولیس جوانوں کے جسموں پر فوجی بوٹوں کے نشانات ' نشان حیدر ' سے کم نہیں
آئی جی پنجاب😝
Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

1 نہیں 2 پاکستان۔۔۔۔!!!
قبائلی علاقوں میں ہر 2 کلو میٹر کے بعد ایک فوجی چوکی بن سکتی ہے تو کچے کے علاقے میں کیوں نہیں....🤔
Hamid Mir حامد میر Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

منافق کافر سے بھی زیادہ خطرناک ہے
کیا علی آمین گنڈا چور اور اس کی کابینہ نے کور کمانڈر ہاؤس میں اجلاس کرکے پختونوں سے منافقت نہیں کی؟
Ali Amin Khan Gandapur Sadam K Tareen PTI

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ پہلے پنجاب پولیس نے اٹلی اور انگلینڈ کے ایک ٹورسٹ سائیکلنگ کے ساتھ بدتمیزی کی مارا اور ان سے مافیاں منگوائیں اج اس نے ایک ڈاکومنٹری شیئر کی ہے جو پاکستان کیلئے بڑے ہی شرم کا مقام ہے
Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official
Shafiq Ahmad Adv Hamid Mir حامد میر

account_circle
Mian Iftikhar Husain(@MianIftikharHus) 's Twitter Profile Photo

سید محمد بادشاہ عرف میاں باچا 1960 میں وفات پاگئے تھے 14 سال بعد سیلاب آیا انکی لاش باھر آگئی لاش بالکل سلامت تھی۔عزت،احترام کیساتھ دوبارہ دفناۓ گئے ۔مکہ مکرمہ میں ڈھائی سال قیام کیا وہاں اپنے ہاتھوں سے قران شریف بھی لکھی ۔ بڑے نیک اور ولی اللہ تھے ۔خدا انکے درجات مزید بلند کریں

سید محمد بادشاہ عرف میاں باچا 1960 میں وفات پاگئے تھے 14 سال بعد سیلاب آیا انکی لاش باھر آگئی لاش بالکل سلامت تھی۔عزت،احترام کیساتھ دوبارہ دفناۓ گئے ۔مکہ مکرمہ میں ڈھائی سال قیام کیا وہاں اپنے ہاتھوں سے قران شریف بھی لکھی ۔ بڑے نیک اور ولی اللہ تھے ۔خدا انکے درجات مزید بلند کریں
account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کے خفیہ ادارے ایسے شرمناک کاموں میں مصروف ہے شرم آنی چاہیے ایسے گھٹیا غلیظ اور بےغیرت لوگوں کو پاکستان کے طاقتور ترین عہدوں پر بٹھایا گیا ہے
Matiullah Jan Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی اندرونی اختلافات سامنے آگئی شہریار آفریدی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینئیر قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کسی کی باپ کی پارٹی نہیں
Shehryar Afridi Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

ریاست اگر ماں ہے تو اس عید پر وعدہ کریں کہ لاپتہ افراد اگر مجرم ہیں تو اس کو آئین کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے
Manzoor Pashteen Shafiq Ahmad Adv

ریاست اگر ماں ہے تو اس عید پر وعدہ کریں کہ لاپتہ افراد اگر مجرم ہیں تو اس کو آئین کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے @ManzoorPashteen @ShafiqAhmadAdv3 #ReleaseAllMissingPersons
account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

صدام خان ترین نے کرپٹ آرمی کی بہت اچھی طرح چھترول کرکے دل خوش کردیا میرا سلام ہے اس ماں کو جس نے اس بہادر کو جنم دیا
Sadam K Tareen PTI Shafiq Ahmad Adv

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

عمران کا جعلی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیانیہ ایک بار پھر سر عام نیلام ہوگیا ہم نے پہلے کہاتھا کہ یہ غیرجمہوری لوگ کھبی بھی بوٹوں کے بغیر سانس نہیں لیں سکتے تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر اعلیٰ نے اپنی پوری کابینہ کور کمانڈر ہاؤس لیکر وہاں اجلاس کیا
Shafiq Ahmad Adv Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
‏جـــْـ☪ـمـْـشــْ🇵🇰KHANـ☪ـْـیـدعلی(@jmd9090) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکوؤں کے پاس آب ڈرون کی سہولت بھی میسر ہے یہ بتارہا ہے کسی آفسر نے تحفے میں دیا آب بس F16 باقی ہے ریاست کے اندر ریاست بنالی خفیہ ایجنسیاں اور آپنے آپ کو دنیا کی نمبر ون فوج اور مارخور کہلوانے والی ایجنسی کہاں ہیں؟
Shafiq Ahmad Adv Manzoor Pashteen

account_circle