Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profileg
Arif Yousafzai

@journalist11

Journalist, TV/Radio Anchor. Master's in Journalism/Mass Communication. Bachelor in Law (LLB). RTs are not Endorsement

ID:126017281

linkhttps://twitter.com/#!/Journalist calendar_today24-03-2010 15:40:43

21,8K Tweets

9,5K Followers

346 Following

Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

کہیں سنا تھا اور ماضی قریب میں سنا تھا کہ فوج نے آئندہ سے غیر سیاسی رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Army is to be apolitical.

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

کلب یونین اور نادیہ صبوحی مطمئین ہیں تو کیا کیا جاسکتا یے۔ پاکستان میں صحافت/صحافیوں پر برا وقت ہے، ہر طرف سے متحارب قوتیں حملہ آور ہیں۔ اوپر سے ماشاء اللہ صحافی بھی اب ریلو کٹے بنے ہوئے۔ کہیں پارٹیوں و فوج کی ترجمانی تو کہیں ذاتی مفادات۔ صحافی ایجنڈا فارورڈنگ ایجنٹس بن چکے ہیں۔

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پختونخوا علی آمین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمن کو چیلنج۔ کہتے ہیں Maulana Fazl-ur-Rehman کا ووٹ/مینڈیٹ چوری کا الزام غلط ہے۔ ڈی آئی خان میں تو میں جیتا ہوں، مولانا کو شک ہے تو پھر الیکشن سہی۔ مولانا کا ووٹ چوری نہیں ہوا بلکہ مولانا کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، علی امین۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

تاریخ سے جھروکوں سے: پہلی جنگ عظیم میں عثمانیوں کی شکست کے بعد برطانوی فوج کا ہراول دستہ عراق میں داخل ہوا ہے- ان دستوں میں ایک بڑی تعداد برصغیر سے تعلق رکھتی تھی جنہیں برطانیہ نے بھرتی کیا تھا-

account_circle
Shams Momand(@shamsmomand1) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ظالمانہ نظام کے خلاف اپنے شعور میں اضافہ اور اسکے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا چاہتے ہو تو یہ دو منٹ ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

کامران بنگش قسم کھائیں کہ انہیں کسی ڈی سی وغیرہ نے ہرایا ہے۔
اور اسمیں شک نہیں کہ کامران الیکشن جیت چکے ہیں۔ لیکن ہارنا لازم تھا، ہونی کو کون ٹال سکتا ہے😂😂🙂

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا کیا کردار ہو سکتا ہے؟
قطعی طور پر غلط ہے۔ مروت قوم میں کئی ایک ایسے مشران ہیں جو طالبان کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں، جرگہ کر سکتے ہیں۔ جج کی رہائی مقامی مروت جرگہ ہی کے ذریعے عمل میں آئی ہے۔
7 کروڑ یا 5 کروڑ کی ادائیگی کی اطلاعات زہر گردش ہیں۔

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

گاڑی جلانے کی کیا ضرورت ہے۔ گھومیں پھریں، نئی گاڑی ہے۔ جج صاحب کی رہائی بارے بتایا جارہا ہے کہ مقامی جرگہ کی وساطت سے رہائی ملی ہے۔
تاوان کی ادائیگی کی بھی اطلاعات ہیں۔

account_circle
Kamran Khan Bangash PK82 🇵🇰(@kamrankbangash) 's Twitter Profile Photo

نو حلقوں والے کا حلق میں پھنسا سریا نکالنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ نووارد اور نومولود نااہل نالائق نو حلقوں والے کے حلق سے پشاور کا مینڈیٹ نکالیں گے انشاءاللہ

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

حکومت چور، نااہل اور تعش پرست ہوں تو ہر وقت نگاہ عوام کے رگوں سے خون نچوڑنے پہ ٹکی رہتی ہے۔ کسان کے لئے زمینداری مشکل بنا دو، کاروبار برباد پالیسی پہ چلو، عوامی کو سولر میں ریلیف دینے کی بجائے نجی طور بجلی پیدا کرنے کی حوصلہ شکنی کرو۔ لوگ تنگ اگئے ہیں اس پاکستان سے۔

account_circle
Irfan Khan(@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور آپ کو آخری وارننگ دے رہا ہوں، یہ چار 6 والی مونچھیں ہیں ناں
اس کیلئے مردانگی چاہئیے
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو دھمکی دینے والا ریحان ماما کون ہے ؟

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیل میں اور باہر کی ساری پی ٹی آئی منیجڈ پی ٹی آئی ہے۔ علی امین گنڈاپور بارے پی ٹی آئی والے اعتراف کررہے ہیں لہ بڑا مایوس کیا۔

account_circle
Irfan Khan(@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری ہے، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا صحافیوں سے گفتگو

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری ہے، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا صحافیوں سے گفتگو
account_circle