Fahad khan khakwani(@khakwani24) 's Twitter Profileg
Fahad khan khakwani

@khakwani24

ID:4036468756

calendar_today25-10-2015 04:22:23

127 Tweets

71 Followers

226 Following

Nadeem Siddiqui(@nsiddiqui366) 's Twitter Profile Photo

قطر نے ثابت کردیا کہ کہ سب سے پہلے اپنا کلچر
کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوتا رہے
آپ اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے آگے بڑھاتے جائیں تاکہ دنیا بھر میں یہ پھیل جائے

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں
سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا، دعوت قبول کرنا، اور چھینک پر ( اس کے «الحمدلله» کے جواب میں ) «يرحمک الله» کہنا۔

(صحیح بخاری ، ١٢٤٠)

account_circle
اردو ترجمہ | Qur'an(@UTQuran) 's Twitter Profile Photo

تم نیکی کے مقام تک اس وقت تک ہرگز نہیں پہنچوگے جب تک ان چیزوں میں سے (اللہ کے لئے) خرچ نہ کرو جو تمہیں محبوب ہیں۔ اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 92

account_circle
Fahad khan khakwani(@khakwani24) 's Twitter Profile Photo

اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-

اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
Fahad khan khakwani(@khakwani24) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری

پاکستان میں کورونا دم توڑ گیا، TOTAL کیسز کی تعداد صرف 19,664 رہ گئی جبکہ 255,847 افراد صحتیاب ہوچکے

آئندہ چند دنوں میں حکومت وقت لاک ڈاون میں بہت بڑی نرمی کرنے جارہی ہے

اگر خوشی ہوئی تو کہہ دیں
👇
الحمداللہ

account_circle