kibria(@kibria10101) 's Twitter Profileg
kibria

@kibria10101

ID:951437067141111809

calendar_today11-01-2018 12:54:08

443,5K Tweets

38,8K Followers

7,9K Following

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حوالے سے بہت ہی تشویشناک خبریں آرہے ہیں۔ خان کے رات کے ٹائم کے گارڈز تبدیل کیا گیا، ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئ، عدت کیس کے وکیل کو ڈنمارک بھیج دیا گیا، عامر فاروق نے سارے کاز لسٹس ہی کینسل کر دئے۔

account_circle
Kashif Abbasi Fans(@KashifAbbasiiPK) 's Twitter Profile Photo

*قیدی نمبر 804 نے ویڈیو لنک پر صرف 'ہیلو اسلام وعلیکم ' کرنا ہے
اور اسلام آباد سے جاتی امراء تک سب کی زمین گرم ہوجانی ہے 🔥

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

کل جیسے ہی عمران خان ویڈو لنک میں نظر آئیں گے تو جسٹس اطہر من اللہ بولیں گے “ ویلکم خان صاحب “

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل
عطا تارڑ، اعظم نذیر تارڑ
فیصل واوڈا
طلال چودھری
کامران ٹیسوری

اگلانمبر کس کا ہے؟؟

account_circle
Malik Naeem(@MalikNaeempk) 's Twitter Profile Photo

نام ہے جسٹس اطہر من اللہ 🔥

جس نے اج الیکشن چوری کرنے والے سب سے بڑے سہولت کار کا پروگرام پھاڑ کے رکھ دیا

100 میں سے کتنے نمبر دو گے

نام ہے جسٹس اطہر من اللہ 🔥 جس نے اج الیکشن چوری کرنے والے سب سے بڑے سہولت کار کا پروگرام پھاڑ کے رکھ دیا 100 میں سے کتنے نمبر دو گے
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨بڑی خبر۔۔۔

اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے جواب کا انتظار
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے کہا ہے کہ آپ چاہیں تو ایک بار پھر شریف خاندان اور زرداری کے کیس اوپن کر لیں
لیکن ہمیں کچھ نا کہا جائے
عدم اعتماد کی خرید وفروخت کی تحقیقات نا کی جائیں
ہمارے اثاثوں کی تفصیلات نا مانگی جائیں

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر ایسا ہو سکتا ہے کب آ رہے ہیں کوئی تصدیق
کر سکتے ہیں اس خبر کی مطلب کب آئیں گے ؟؟؟

بڑی خبر ایسا ہو سکتا ہے کب آ رہے ہیں کوئی تصدیق کر سکتے ہیں اس خبر کی مطلب کب آئیں گے ؟؟؟
account_circle
Asmaa(@Assmaa_Cheema) 's Twitter Profile Photo

انصافینز چاند رات مبارک ہو ۔۔۔۔ عید کل دن ساڑھےگیارہ بجے منائی جائے گی 😍

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

جو خود کمپنی کی گیندوں سے لٹکا ہوا ہے وہ دوسروں کو فٹ بال بنانے کی دھمکیاں دے رہا 😂

جو خود کمپنی کی گیندوں سے لٹکا ہوا ہے وہ دوسروں کو فٹ بال بنانے کی دھمکیاں دے رہا 😂
account_circle