مشتاق خان 2(@ksh7860) 's Twitter Profileg
مشتاق خان 2

@ksh7860

‏‏‏‏پاکستان میرا پہلا اور آخری پیار ہے خبردار میرے پیارے وطن کے خلاف بھول کر بھی کچھ نہ کہنا

ID:1167632827413880832

calendar_today31-08-2019 02:59:14

23,3K Tweets

17,6K Followers

18,2K Following

مشتاق خان 2(@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

ڈینگی جب نیا نیا آیا تھا تو اس وقت ایسے ہی مریضوں کے ڈھیر لگے رہتے تھے۔۔۔

ڈینگی جب نیا نیا آیا تھا تو اس وقت ایسے ہی مریضوں کے ڈھیر لگے رہتے تھے۔۔۔
account_circle
مشتاق خان 2(@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

آج سے پہلے فلسطین پر پوسٹس دیکھتا ہی نہیں تھا مگر اب دیکھوں گا بھی اور لکھوں گا بھی کیونکہ کسی ایک ملک نے تو غیرت کی اب انجام جو بھی ہو جب جنگ لازم ہو تو پھر انجام کی پرواہ کس کو ہوتی ہے کم از کم غیرت والے کو تو نہیں ہوتی۔۔۔

account_circle
مشتاق خان 2(@ksh7860) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا چورن
اوپر اوپر سے کروں گا۔۔۔
اوپر سے یاد آیا یہ اوپر
سے کون کرتا ہے؟
آرڈر؟

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

نظر کا چشمہ اتارنے کا دیسی علاج ہے۔

آپ چاہییں تو ٹرائی کر سکتے ہیں۔

(اسد آر چوہدری)

account_circle