Nisar Kazmi(@kzmi72) 's Twitter Profileg
Nisar Kazmi

@kzmi72

امام رضا ع فرماتےہیں:جو اپنےنفس کاحساب کرےوہ فائدےمیں رہےگا،جو اپنےنفس سےغافل ہووہ نقصان اٹھائےگا
#instagram.com
@nisarkazmi55

ID:827943110978183168

calendar_today04-02-2017 18:13:14

57,5K Tweets

9,2K Followers

9,4K Following

Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

ہم انسان ہیں، محض ایک خبر نہیں
جمعہ المبارک، 5 اپریل
یوم القدس
فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن

account_circle
Imamia Students Organization Pakistan(@imamia_students) 's Twitter Profile Photo

زیتون کی خوشبو سے ہوگا پھر رشکِ بریں نبیوں کا وطن🌹

'عالمی یوم القدس'
25 رمضان المبارک جمعتہ الوداع



account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:

بدبخت ہے وہ جو اس عظیم مہینہ میں اللہ کی بخشش سے محروم رہ جائے۔

عيون أخبار الرِّضا، ج 1، ص 295، ح 53

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: بدبخت ہے وہ جو اس عظیم مہینہ میں اللہ کی بخشش سے محروم رہ جائے۔ عيون أخبار الرِّضا، ج 1، ص 295، ح 53
account_circle
Nisar Kazmi(@kzmi72) 's Twitter Profile Photo

*🔷بائیسویں روزے کی دعا*

🔸اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے، اور اس میں اپنی برکتیں مجھ پر نازل کردے، اور اس میں تیری خوشنودی کے اسباب فراہم کرنے کی توفیق عطا کر، اور اس کے دوران مجھے اپنے بہشت کے درمیان بسا دے، اے بےبسوں کی دعا قبول کرنے والے۔

*🔷بائیسویں روزے کی دعا* 🔸اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے، اور اس میں اپنی برکتیں مجھ پر نازل کردے، اور اس میں تیری خوشنودی کے اسباب فراہم کرنے کی توفیق عطا کر، اور اس کے دوران مجھے اپنے بہشت کے درمیان بسا دے، اے بےبسوں کی دعا قبول کرنے والے۔
account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں جس مہینہ امام علی ع شھید ہوئے اس مہینے میں آپ نے خطبہ دیا اور فرمایا: ماہ رمضان آ گیا ہے اور یہ سارے مہینوں کا سردار ہے اور سال کا آغاز، اسی ماہ سلطنت کی چکّی گھومے گی اور تم سب اس سال حج پر جاؤ گے لیکن میں تمہارے درمیان نہیں ہوں گا

إعلام الوری،ج1،ص310

اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں جس مہینہ امام علی ع شھید ہوئے اس مہینے میں آپ نے خطبہ دیا اور فرمایا: ماہ رمضان آ گیا ہے اور یہ سارے مہینوں کا سردار ہے اور سال کا آغاز، اسی ماہ سلطنت کی چکّی گھومے گی اور تم سب اس سال حج پر جاؤ گے لیکن میں تمہارے درمیان نہیں ہوں گا إعلام الوری،ج1،ص310
account_circle
Nisar Kazmi(@kzmi72) 's Twitter Profile Photo

*🔷اکیسویں روزے کی دعا*

🔸اے معبود!اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے

*🔷اکیسویں روزے کی دعا* 🔸اے معبود!اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے
account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں:

بیشک اس قرآن میں ہدایت کی روشنی کے چراغ اور دلوں کے لئے شفا ہے۔

بحار الانوار، ج 75، ص 111، ضمن ح 6

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں: بیشک اس قرآن میں ہدایت کی روشنی کے چراغ اور دلوں کے لئے شفا ہے۔ بحار الانوار، ج 75، ص 111، ضمن ح 6
account_circle
Nisar Kazmi(@kzmi72) 's Twitter Profile Photo

*🔷سولہویں روزے کی دعا*

🔸اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے سکون کے گھر میں مجھے پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔

*🔷سولہویں روزے کی دعا* 🔸اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے سکون کے گھر میں مجھے پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔
account_circle
Nisar Kazmi(@kzmi72) 's Twitter Profile Photo

15 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسن علیہ السلام تمام عالم اسلام کو مبارک ہو۔

15 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسن علیہ السلام تمام عالم اسلام کو مبارک ہو۔
account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

اور نہ تجھ سے ہماری یہ خواہش تھی، اے پالنے والے! بے شک
تیری بارگاہ ہماری سے بہت سی لمبی امیدیں ہیں، بے شک ہم تیری بارگاہ
سے بڑی بڑی آرزوئیں رکھتے ہیں

دعائے ابو حمزہ ثمالی کے فقرات

account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

امریکیوں نے خطے کے عوام اور اس کے شجاع اور باعزم جوانوں کو نہیں پہچانا ہے اور یہی غلط اندازہ یقینی طور پر امریکیوں کو دھول چٹا دے گا

🔷️رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران

امریکیوں نے خطے کے عوام اور اس کے شجاع اور باعزم جوانوں کو نہیں پہچانا ہے اور یہی غلط اندازہ یقینی طور پر امریکیوں کو دھول چٹا دے گا 🔷️رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران
account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

خدیجہ کی مانند کون ہوسکتا ہےجب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے تواس میری تصدیق کی اوراپنی دولت سے اسلام کی پیشرفت میں میری مدد کی اللہ نے مجھے حکم دیاکہ میں خدیجہ کو جنت میں محل کی بشارت دو جہاں کسی طرح کا کوئی رنج و غم نہ ہوگا

بحار الانوار، ج43،ص131

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: خدیجہ کی مانند کون ہوسکتا ہےجب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے تواس میری تصدیق کی اوراپنی دولت سے اسلام کی پیشرفت میں میری مدد کی اللہ نے مجھے حکم دیاکہ میں خدیجہ کو جنت میں محل کی بشارت دو جہاں کسی طرح کا کوئی رنج و غم نہ ہوگا بحار الانوار، ج43،ص131
account_circle
Muhammad Amin Shaheedi(@AminShaheedi) 's Twitter Profile Photo

لکھاجائےگا
مصرمیں دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا
سعودی عرب اورامارات میں تیل کا سمندر تھا اور غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا
مسلم حکومتوں کے50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھےاسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تھےلیکن کسی نےغزہ کی امدادنھیں کی
forget 🇵🇸

لکھاجائےگا مصرمیں دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا سعودی عرب اورامارات میں تیل کا سمندر تھا اور غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا مسلم حکومتوں کے50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھےاسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تھےلیکن کسی نےغزہ کی امدادنھیں کی #Never forget 🇵🇸
account_circle