کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profileg
کاشف اعوان

@lostguy79

Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. retired athlete😊_.Single Parent😞Apolitical accnt @kashio79)

ID:275228879

calendar_today31-03-2011 21:46:30

250,9K Tweets

13,2K Followers

2,0K Following

Mansoor(@anaulhaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی واحد فیملی آوٹنگ اب ریسٹورنٹ میں کھانا کھانا رہ گئی ہے
وہ بھی اس وجہ سے محفوظ ہے کہ ریسٹورنٹ میں داخلہ محدود ہے اور پیسے خرچ کرنے پڑتے ہیں
ورنہ تہواروں میں باہر نکل کر دیکھیں تو ایسا طوفان بدتمیزی برپا ہوتا ہے کہ خدا کی پناہ

account_circle
Tauqir Nasser(@TauqirNasser) 's Twitter Profile Photo

گوجرنوالہ بہت بڑی تباہی سے بچ گیا۔
ہوا کچھ یوں کہ زیر نظر ویڈیو میں موجود لڑکے کا نام پارس سلیم مسیح ہے،اور یہ گاؤں چیلے کی گورایا تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کا رہائشی ہے،پارس سلیم کی شادی گوجرنوالہ(سلیم کالونی) میں ہوئی تھی،چند دن پہلے اس لڑکے کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا،اور…

account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

چند ملائی بوٹی ، ایک کباب،حلوہ اور چائے بس
نا قلفہ؟ نا پیسٹریاں نا سافٹ ڈرنک

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز !
الجزیرہ کے مطابق

کویت اور قطر نے ایران پر کسی بھی حملے کے لیے امریکہ کی رسائی روک دی

کویت اورقطر،ایران کی سرحد سے ملحق ہیں،دونوں اسلامی ممالک نے مبینہ طور پر ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے لیے امریکی اڈوں اور فضائی حدود کے استعمال سے انکار کیا ہے۔

account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

گلے میں درد ، انفیکشن وغیرہ وغیرہ کے ساتھ دوسرے شہر شادی اٹینڈ کرنے آیا ہوں
لاہور سے فرنچ ٹوسٹ بنوا کر لایا ہوں کہ شادی پر مرغن اور متوقع اسپائسی کھانا نا کھاؤں ۔

اصل امتحان اب ہو گا

کیا حضرت بابا کاشی رام شادی کا کھانا کھانے سے خود کو روک پائیں گے ؟
اسٹے ٹیونڈ

account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

میں نے اتنے سالوں میں ٹویٹر پر یہی سیکھا کہ ہر بات ری ایکشن دینا ضروری نہیں ہوتا
عظمی بخاری نے چول مار ہی دی ہے تو اسکو ڈیفنڈ بالکل نہیں کرنا چاہئیے
لیکن اسکی تشہیر کرنا ، جگتیں لگا کر مخالفین کو خود اپنی قیادت کے خلاف بات کرنے کا موقع دینا اور انکاساتھ دینا ضروری نئیں

account_circle
مرزا جواد مقصود بیگ(@ThePreCambrian) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پیارے سعد Saadify بھائی کو A+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔ لاہور یا قریب موجود دوست 0321424404 پر فوری رابطہ کریں۔ سعد کی وجہ سے اگر ہزاروں نہیں تو سینکڑوں لوگوں کے لیے خون کا بندوبست ہوا، اب ہمیں سعد کا قرض اتارنے کی کوشش کرنی ہے۔

account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائیوں جیسے دوست سعد کو A+ خون کی ضرورت ہے
دوست احباب پلیز کچھ مدد کریں

account_circle
Nadia Ahmed(@diyyaahmed) 's Twitter Profile Photo

اداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا
کہ چاند تارے,شہاب,آنکھیں بدل گئے ہیں
وہ زندہ لمحے جو تیری راہوں میں
تیرے آنے کے منتظر تھے
وہ تھک کے سایوں میں ڈھل گئے ہیں
وہ تیری یادیں,خیال تیرے,
وہ رنج تیرے,ملال تیرے

account_circle
سارہ(@SaraAkh95782148) 's Twitter Profile Photo

اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے .. !!

صلى الله عليه وسلم تسليما ❤️

اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے .. !! صلى الله عليه وسلم تسليما ❤️
account_circle
کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

Quote with yours

میں کتنا سنجیدہ ہو چکا ہوں۔

عید پر فوٹو شوٹ ❌
بہاولنگر واقع پر گیان بانٹا ❌
800والے سوٹ کا مذاق اڑایا۔ ❌
خواتین/مردوں کی عید تصاویر پر کمنٹس کیے۔ ❌

account_circle