Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profileg
Sofia 🇵🇰

@lpg1_

⭐صوفیہ🌸 پروموٹر⭐

ری پوسٹ والوں کی لسٹ بناتی ہوں 💯💯

ID:1390355339753791497

calendar_today06-05-2021 17:19:26

43,7K Tweets

10,0K Followers

3,7K Following

Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

وقت اور حالات کے مطابق....
ان تینوں چیزوں میں سے سب سے طاقتوار یا خطرناک کونسی چیز ہے😇😇😇

وقت اور حالات کے مطابق.... ان تینوں چیزوں میں سے سب سے طاقتوار یا خطرناک کونسی چیز ہے😇😇😇
account_circle
Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀 جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅
account_circle
Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

چاۓ کے جیسا عشق کیا ہے___ تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر میں درد رہتا ہے__🔥💯
✨صبح بخیر ✨

چاۓ کے جیسا عشق کیا ہے___ تم سے صبح شام نہ ملو تو سر میں درد رہتا ہے__🔥💯 ✨صبح بخیر ✨
account_circle
Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

میں حقیقت پسند لڑکی ہوں - 🤍
مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت '🩷
نہ میں خود کرتی ہوں اور نہ '🖇
کسی کی برداشت کرتی ہوں °^ 🩷🌸

میں حقیقت پسند لڑکی ہوں - 🤍 مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت '🩷 نہ میں خود کرتی ہوں اور نہ '🖇 کسی کی برداشت کرتی ہوں °^ 🩷🌸
account_circle
Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

یار روٹھے تو مناؤ...!!!🍁
نہ مانے تو پھر مناؤ...!!!🍂
پھر بھی نہ مانے تو پھر مناؤ...!!!🍁
رقص کرو، یا پھر سر تسلیمِ خم کرو...!!!🍂
محب پر اس رات کی نیند...!!!🍁
حرام ھے کہ...!!!🍂
جب اسکا محبوب اس سے روٹھا رھے...!!!🍁

یار روٹھے تو مناؤ...!!!🍁 نہ مانے تو پھر مناؤ...!!!🍂 پھر بھی نہ مانے تو پھر مناؤ...!!!🍁 رقص کرو، یا پھر سر تسلیمِ خم کرو...!!!🍂 محب پر اس رات کی نیند...!!!🍁 حرام ھے کہ...!!!🍂 جب اسکا محبوب اس سے روٹھا رھے...!!!🍁
account_circle
Sofia 🇵🇰(@lpg1_) 's Twitter Profile Photo

اسے ہم نے بگاڑا ہے 😆
اس قوم کا ہر بچہ 😊 بچی پر دل ہارا ہے🙈
اور ہر شادی شدہ بندہ سوشل میڈیا پر کنوارہ ہے🙊🤭😝😂🤣

اسے ہم نے بگاڑا ہے 😆 اس قوم کا ہر بچہ 😊 بچی پر دل ہارا ہے🙈 اور ہر شادی شدہ بندہ سوشل میڈیا پر کنوارہ ہے🙊🤭😝😂🤣
account_circle