Imran ,🦁(@m_imran13) 's Twitter Profileg
Imran ,🦁

@m_imran13

ID:2483579405

calendar_today14-04-2014 07:38:22

7,7K Tweets

908 Followers

1,0K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جیونیوز پر ارشاد پٹی انتہائی غصہ میں چھکے ججوں کے دفاع میں ڈانگ سوٹا لے کر میدان میں نکل پڑا ہے اور بابر ستار کے سبز کارڈ اور اہل خانہ کی امریکی شہریت کا دفاع کررہا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان چھکے ججوں کے مغر فتنہ ہی ہے اور کمشنر پنڈی کی طرح یہ خط بھی سیاسی حکمت عملی کا نتیجہ ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پہلے یہ ماننے کو تیار نہیں تھے کہ جنانی عامر متین کی ہے
پھر کہا جنانی عامر متین کی ہے لیکن اب سابق ہوچکی ہے طلاقیں دے دی ہیں
حالانکہ پشلے اندر کے وچلے ذرائع دعویٰ کررہے ہیں کہ جس وقت گاڑی پولیس والوں پر چڑھائی اس گاڑی کی ملکیت اور چلانے والی کی ملکیت عامر متین کے کھاتے میں تھی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ضمنی الیکشن پولیس نے لڑا عمران خان
لیکن خان جی باجوڑ میں آپکی حکومت ہونے کے باوجود آپکی منجی ٹھک گئی اور آپ تیسرے نمبر پر ائے
صحافی کے اس سوال پر عمران خان نے کہا “تم نوازلیگی ٹاؤٹ ہو”
اور ناظرین کہانی مُک گئی ہے اور کلہ ٹھک گیا ہے لیکن یہ بات آپکو بشیر لاوا نہیں دسے گا

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

اس قوم کا گناہ کیا تھا؟ میرا گناہ ہوسکتا ہے کہ میں ایکسٹینشن نہ دوں،غیر آئینی کاموں کے سامنےخود کو کھڑا کر دوں،عالمی قوتوں کی رضا مندی کے بغیر پاکستان کو ایٹمی قوت بناؤں۔ ملک کے اندھیرے دور کروں، ملک کو سی پیک دوں، معیشت کو اٹھا لوں، مگر میرا وہ گناہ نہیں جو مجھ پر تھونپتے رہے۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

شاہزیب پروگرام میں مجیب الرحمن شامی اشاروں کنایوں میں بتلا رہے ہیں کہ جب سے چکوال کا اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ہے تب سے وہ مصنوعی ہوا جو8فروری کو چلوائی گئی تھی اب تھم چکی ہے اور عمران خان جماعت کی چالاکی اور ہوشیاری کی موم بتی آہستہ آہستہ مدھم ہورہی ہے
خان جی آپکی بتی اوچی کرنی پینی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کسی عدالت میں ایک مجرم کو “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہا جاتا “ فلاں کی بہت فین فالونگ ہے “ اور “ فلاں شخص مقبول ترین لیڈر ہے “ نہیں کہا جاتا اور نہ ہی کوئی جج کسی مجرمہ کیلئے “ قید تنہائی تشدد” جیسے ریمارکس دیتا ہے
پس ثابت ہوا کہ اس فتنہ کی اصل سہولتکاری عدالتی محاذ پر جاری ہے

account_circle
Imran ,🦁(@m_imran13) 's Twitter Profile Photo

جب ریاست ہر جگہ کمپرومائز ہو گی تو اس طرح انارکی تو پھیلے گی اور ریاست کو ہر کوئی کچلنے کی کوشش کرے گا

account_circle
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯(@RanaShahzaib_0) 's Twitter Profile Photo

حاضری لگاؤ ذرا کون کون چاہتا ہے ان دونوں کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے

حاضری لگاؤ ذرا کون کون چاہتا ہے ان دونوں کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے
account_circle
Imran ,🦁(@m_imran13) 's Twitter Profile Photo

شکر اس بات کا کریں کہ حامد میر نے یہ بھی نون لیگ پر نہیں ڈال دیا وہ تو پوٹی آ ئیں کی غلطی بھی نون لیگ پر ڈال دیتا ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جہاں ایک کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کا گھونٹ بھر دیا گیا اور نازک تھاں پر ٹھڈے مار کر لائنوں جانب دوڑا دیا گیا جہاں دو جسٹس اور ایک مستقبلی چیف جسٹس کی تہہ لگادی گئی وہاں فک جاوید اور مراد سویٹ جیسی سائیکلیں گرفت سے باہر کیوں ہیں
نہ حافظ نہ اینج نہیں

account_circle
Abdul Mateen PMLN(@AbdulMuteen01) 's Twitter Profile Photo

صحافتی دلالی کروتوعوام کی نظرمیں اس انسان کی یہ وقت ھوتی ھے
Hamid Mir حامد میر
شھرت کےبعدتنزلی کی جانب
انجام جھوٹ بولنےکا

صحافتی دلالی کروتوعوام کی نظرمیں اس انسان کی یہ وقت ھوتی ھے @HamidMirPAK شھرت کےبعدتنزلی کی جانب انجام جھوٹ بولنےکا
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے عام بلوچ کا آواز وطن عزیز پاکستان اور امن ہے
جو جاری دہشتگرد تنظیم کے ظلم وستم و دہشتگردی کے خلاف متحد ہے

کوئی بھی قوم یا مذہب کسی معصوم شہری کے قتل کی کبھی بھی اجازت نہیں دیتا ۔
اور یہی بلوچستان اور بلوچ قوم کے روایت ہے


بلوچستان کے عام بلوچ کا آواز وطن عزیز پاکستان اور امن ہے جو جاری دہشتگرد تنظیم کے ظلم وستم و دہشتگردی کے خلاف متحد ہے کوئی بھی قوم یا مذہب کسی معصوم شہری کے قتل کی کبھی بھی اجازت نہیں دیتا ۔ اور یہی بلوچستان اور بلوچ قوم کے روایت ہے #Balochistan #Makran #Iran
account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

عید پر گاؤں آیا تو لوگوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایک درخواست کی گزارش کی۔ یہ میرے گاؤں کی مین سڑک ہے۔20کلومیٹر طویل یہ سڑک200گاوں کو لیہ شہر سے ملاتی ہے۔PTIدور میں مقامی MPA نے اسےکارپٹڈ روڈ بنوایا صرف میرے گاؤں کا 2کلو میٹر ایسےٹوٹا پھوٹاچھوڑدیا۔بہانہ بنایا فنڈختم

account_circle
PakVocals(@PakVocals) 's Twitter Profile Photo

تحریک طالبان اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ اس ویڈیو کو پھیلانے میں دیر نہ کریں۔
تحریک طالبان پاکستان کا بد نام زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان (جو آج کل ہندوؤں کی دہشت گرد ایجنسی RAW کا ٹاوٹ ہے) تحریک انصاف میں شامل ہو گیا ہے۔ اِنّا لِلہِ

account_circle