Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profileg
Mahpara Safdar

@mahparasafdar

Journalist, Broadcaster & Writer, Masters degree from Punjab & London university,worked for @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @BBCUrdu - Now find me on @YouTube

ID:166533290

linkhttp://youtube.com/c/mahparasafdar calendar_today14-07-2010 11:37:14

33,2K Tweets

40,0K Followers

426 Following

Follow People
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

سزا و جزا کسے کہتے ہیں
بھٹو کو پھانسی دے دی
نواز شریف کوحکومت سے باہر نکال پھینکا جلاوطن کردیا
فوجی قیادت نے کبھی معافی مانگی؟
ایک طرف فوج ایک طرف عوام
اب پی ٹی آئی سے مطالبہ صدق دل سے معافی مانگے
ہر مرتبہ سیاسی جماعتیں ہی کیوں
آپ بھی توصدق دل سے
سوچئیے نو مئی کیوں ہوا

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

اکثر لوگ یہاں کہتے ہیں۴۰ برس قبل آپ جنرل ضیا کی خبریں پڑھتی تھیں
اب فوجی اقتدار کے خلاف بات کرنے لگیں
یہ بالکل ایسا ہے
آپ ۴۰ برس کے ایک شخص سے پوچھیں۴۰ برس قبل تم بول بھی نہیں پاتے تھے اب تم نے پی ایچ ڈی کیسے کرلی
اکثرلوگ جانتے ہی نہیں
ذہنی growth کب کیسے اورکن حالات میں ہوتی ہے

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

گندم کس نے درآمد کی کیوں کی کس کے کہنے پر کی
سنگین سیکنڈل کی تحقیات کرکے سامنے لائیے
مگر اس کی سزا اس کسان کو نہیں ملنی چاہیے جس کی سال بھر کی محنت اور پیسہ ہرگزرتے دن کےساتھ مٹی ہورہا ہے
بتائیے وہ کہاں جائے
جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

جب کسی ادارے کے سربراہ کو توسیع دی جاتی ہے
تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
ادارے میں کوئی اس قابل نہیں کہ سربراہ کی ذمےداری سنبھال سکے
گویا
وہ سربراہ جسے آپ توسیع دے رہے ہیں یہ اس کی ذمےداری تھی مگروہ اتنا نا اہل تھا
اپنے ادارے کی تربیت نہ کرسکا
کوئی سربراہ اچانک مر جائے تو پھر ؟؟

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

ججز کی تقرری میں پارلیمان کا کردار بس اتنا ہی ہونا چائیے کہ عدلیہ کی آزادی متاثر نہ ہو
اگر قاضی عیسی کو تین برس کی توسیع دی گئی
تو عدلیہ کارہاسہا وقار بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیگا
اس کے درست فیصلے پر بھی سوال اٹھیں گے
چیف جسٹس قاضی اور ان کی فیملی کے لیے زندگی دوبھر ہو جائیگی

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

ہماری صحافت تو اب سوال اٹھانا ہی بھول گئی
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اعلیٰ عہدوں پر
دو صوبوں کی کوئی نمائیندگی نہیں
آئین کی روح کے مطابق
سینٹ کا چیئر مین یا اسمبلی کا سپیکر بلوچستان یا خیبر پختون خواہ سے ہونا چائیے
اقتدار کی بندر بانٹ میں سب سے پہلی موت آئینی اقدار کی ہوتی ہے

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

میں نے پہلے ہی کہا تھا جن جسٹس صاحبان نے شکایت کی ہےان کی تذلیل کی پر زورمہم چلائی جائیگی
وہ ہی ہورہا ہے
میں چیف جسٹس قاضی کو ۲۰۱۷ کے دھرنے سے دیکھ رہی ہوں وہ عدلیہ آزاد دیکھنا چاہتے تھے
مگر افسوس یہ کیا ہوا😭
عدلیہ کی آزادی کے اس اہم سنگ میل پر
وہ غیرجانبدار نظر نہیں آرہے

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم
محمد خان جو نیجو ایک مدبر اور مخلص سیاستدان
اگر عہدہ چاہتے تو حکومت کرتے رہتے مگر انھوں نے
جمہوریت کی بحالی کے لیے جد و جہد کی
وہ اوجڑی کیمپ کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے تک لانا چاہتےتھے
جو ضیا الحق کی ناراضی اوران کی برطرفی کا سبب بنے
youtu.be/SRMSHYR2l3k

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے پاکستان کی تاریخ
شکریہ جاوید ہاشمی
جاگیردارانہ معاشرے نے غریبوں کا لہو چوسنے کے
ہزار قرینے ایجاد کر رکھے ہیں
یہ اپنے اصل فرائض کو بھولے ہوئے جنرل،ظالم جاگیردار اور سفاک نوکر شاہی کا اتحاد ہے جس کا خمیر برطانوی عہد سے اٹھا ہے۔۔تعلیم قانون اورانصاف کے دروازے ان پر بند ہیں

یہ ہے پاکستان کی تاریخ شکریہ جاوید ہاشمی جاگیردارانہ معاشرے نے غریبوں کا لہو چوسنے کے ہزار قرینے ایجاد کر رکھے ہیں یہ اپنے اصل فرائض کو بھولے ہوئے جنرل،ظالم جاگیردار اور سفاک نوکر شاہی کا اتحاد ہے جس کا خمیر برطانوی عہد سے اٹھا ہے۔۔تعلیم قانون اورانصاف کے دروازے ان پر بند ہیں
account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

یہ سوشل میڈیا پر ہے ، مجھے یہ تو پوری طرح علم نہیں کہ جسٹس صاحب کے ہی الفاظ ہیں یا نہیں ، لیکن وہ یا جس نے بھی کہا پوری قوم کے جذبات کی عکاسی کی ہے ، کاش یہ ہی سب کچھ اگر دہشت گردی ختم کرنے کیا جائے تو یقینا کامیابی ہوگی

یہ صحافی نہیں ایجنسی کا ملازم یہ ذہنی طور پر معذور انسان ہے اسے میڈیا پر جگہ نہیں ملنی چاہیے ،

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت نہیں بادشاہت
ایک اور بڑا عہدہ ہاؤس آف شریفس میں
حمزہ شریف کو بھی کوئی عہدہ عطا ہو

جمہوریت نہیں بادشاہت ایک اور بڑا عہدہ ہاؤس آف شریفس میں حمزہ شریف کو بھی کوئی عہدہ عطا ہو
account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

۳۰ دسمبر ۱۹۸۵
ملک کے لیےایک تاریخی دن تھا
جب جنرل ضیا نے مارشل لا اٹھانے اور ملک کی باگ ڈور سول حکومت کے سپرد کرنے اعلان کیا
وزیر اعظم جونیجو کی بڑی کامیابی تھی
انھوں نے جنرل صاحب کی ناراضگی مول لیتے ہوئے اعلان کیامارشل لا اور جمہوریت ایک ساتھ نہیں چل سکتے
youtu.be/X7nHcfojgd0

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

لندن کے سڑکوں پر اس وقت فلسطینوں کے حق میں مظاہرہ ہورہا ہے
انسانیت کا کوئی رنگ و زبان نہیں ہوتی
اسلامی ممالک غور کیجئے
آپ کے ملکوں میں ایسی آوازیں کیوں نہیں اٹھ رہیں

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

بے یارو مددگار فلسطینیوں، وطن عزیز میں تمام سیاسی قیدیوں اور برسوں سے لاپتہ افراد کی نذر
چند روز اور میری جان فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پر مجبور ہیں ہم

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے مظاہروں سے اسرائیل اور امریکہ کی گھبراہٹ امریکی پولیس سختی سے پکڑ دھکڑ کرنے لگی
ہاورڈ کے بعد کولمبیا لندن پیرس سڈنی میں بھی طلبا مظاہروں
میں نعرے
صہیونیت فاشزم ہے
فلسطینوں کی نسل کشی بند کراؤ
گویامغرب کا نوجوان انسانیت کی علم لیکر اٹھ کھڑاہوا

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل رفاہ میں ۱۵ لاکھ فلسطینوں کے قتل عا مُ کی تیاری پکڑ رہا ہے
اور سعودی عرب کے صحرائی شہر العلا میں اس ہفتے جشن بہاراں کے دوران یہ فیشن شو ہو رہاہے
یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کر شرمائیں یہود 😭

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

مریم بی بی آپ optics کی سیاست کر رہی ہیں یہ سوچ کر خاموش تھی کہ نیانیا شوق ہے
مگر اس بیان پر کہ میں آگ کا دریا پار کرکے یہاں پہنچی ہوں خاموش نہ رہ سکی
آگ کا دریا کیا ہوتا ہےنیلسن منڈیلا اور آنگ سانگ سوچی کی ہسڑی پڑھیے
ہاں آپ کو کچھ جھٹکے ضرور لگے مگر آگ نہیں آسانیوں کے دریا میں

account_circle
Mahpara Safdar(@mahparasafdar) 's Twitter Profile Photo

۳۸ برس قبل جب ایران کے صدر علی خامینائی نے پاکستان کا دورہ کیاتو ان کا اسقبال کیسے ہوا ٹھا،ایک جھلک

account_circle