Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profileg
Ahmed Iqbal Maken

@maken4u

ﭼﺎﻧﺪ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻧﮧ ﻓﻠﮏ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺩﻝ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺍُﺳﮑﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺗﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻣﺎﻧﮕﮯ 💖ﷺ💖

ID:808224782

calendar_today07-09-2012 05:14:04

5,7K Tweets

5,0K Followers

3,8K Following

Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر۔۔!! مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا۔

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے این اے 128 میں عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، گزشتہ روز کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، سلمان اکرم راجہ اپنا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لڑ رہے ہیں۔۔۔!!!

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

شکریہ عمران خان
یہ پہلا ویلنٹائن ڈے ہے جس پر نوجوان ڈیٹ کے بجائے مینڈیٹ کی فکر میں ہیں۔

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں ان اینکرز کو گھر سے دوسری بار سالن ملتا بھی ہے یا نہیں
Siddique Jan @tahirmaken_

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے، تین چار اینکرز سے منظوری لیے بغیر علی امین گنڈا پور کو نامزد کردیا 😂

account_circle
پروفیسر(@osinit_44) 's Twitter Profile Photo

ڈار : جو حق پر ہوتا وہ اکیلا رہتا ۔۔۔
صحافی: آج خان صاحب اکیلے ہیں ۔۔۔🔥

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

*ہن دسو*
شخصیت پرستی کے سحر میں مبتلا کٹر راہنمائی
فرمائیں اسے وارننگ سمجھا جائے بلیک
میلنگ یا فیر ایڈوانس سودے بازی 🧐
اپنے مولانا نے پہلے ہی ایک نالائق کی حکومت
ختم کرنے کیلئے لائقوں کی ٹیم ساتھ لیکر
پوری قوم کا معاشی استحصال کیا....

اچھا سوری 🙏

*ہن دسو* شخصیت پرستی کے سحر میں مبتلا کٹر راہنمائی فرمائیں اسے وارننگ سمجھا جائے بلیک میلنگ یا فیر ایڈوانس سودے بازی 🧐 اپنے مولانا نے پہلے ہی ایک نالائق کی حکومت ختم کرنے کیلئے لائقوں کی ٹیم ساتھ لیکر پوری قوم کا معاشی استحصال کیا.... اچھا سوری 🙏
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کیجانب سے نو مئی کے ذمہ واران کیخلاف کاروائی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کا ووٹر عمران خان کیساتھ منسلک رہے گا یا قیادت کیطرح ساتھ چھوڑ جائیگا ؟

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکنوں مشکل وقت ہے، حوصلہ نہیں ہارنا، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کروں گا، شاہ محمود قریشی

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف اور عمران خان سے کہا میری عمر 60 سال ہے اور میں اپنی مزید عمر آمریت کے سائے میں نہیں گزار سکتا، سراج الحق کا عدالت میں بیان۔۔!!

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کا انعقاد ایک شخص کی خواہش پر نہ ہو بلکہ قومی سوچ کے مطابق ہو، سراج الحق

account_circle
Ahmed Iqbal Maken(@maken4u) 's Twitter Profile Photo

انتخابات صرف ایک لیڈر یا جماعت کے کہنے پر نہیں ہونے چاہئیں، قوم کے مفاد کو دیکھتے ہوئے فیصلہ ہونا چاہیے، سراج الحق کا عدالت میں بیان۔۔!!

account_circle
پروفیسر(@osinit_44) 's Twitter Profile Photo

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالَّذِيۡنَ هَاجَرُوۡا فِى اللّٰهِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا لَـنُبَوِّئَنَّهُمۡ فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً‌  ؕ وَلَاَجۡرُ الۡاٰخِرَةِ اَكۡبَرُ‌ۘ لَوۡ كَانُوۡا يَعۡلَمُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:

اور جن لوگوں…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

The scenes I was confronted with as I entered the gates of Judicial Complex. Let there be no doubt that this force along with the 'Unknowns' - namaloom afraad - were there not to
put me in jail but to eliminate me by staging a mock fight & pretending my death was an accident.

account_circle