Malik Kamran(@malikkamra26515) 's Twitter Profileg
Malik Kamran

@malikkamra26515

Social Media Activist||Social Work||Enterpanure||Politician||Supporter PTI & Imran Khan

ID:1670858922742231042

linkhttp://insaf.com calendar_today19-06-2023 18:20:19

4,1K Tweets

2,0K Followers

1,3K Following

Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

مرشد کے دیدار کی ویڈیو آ گئی۔۔۔۔

دیکھ کے ریٹویٹ کرتے جائیں رکنی نہیں چاہئیے یہ ویڈیو۔۔۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

ماشا اللّٰہ زبردست ہم سب کو بھی ایسے نکلنا ہو گا خانبصاحب کے لیے
ایم ایم آزادی رضاکار ٹیم نے کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے Sheikh Imtiaz Mehmood کے تعاون سے پی پی 155 بھٹہ چوک پیدل مارچ نکالی گئی۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

کرغستان سے واپس آنے والے طلبہ کیا کہہ رہے سُن لیں اور فارم 47 والی حکومت کے بارے مِیں۔۔۔۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

ملتان والو کسی کو مینڈیٹ چوری نہیں کرنے دینا
پی ٹی آئی کیمپس پر رش ووٹرز کی بڑی تعداد میں آمد تیمور ملک مہی کا کیمپس کا دوّرہ نوجوانوں کا جوش جذبہ عمران خان کے حق میں نعارے بازی. انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔۔۔۔۔!!!!

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

بچہ اخیر قسم کا میسج دے گیا ہے ہمارا کام اور اصل مقصد کیا ہے وہ اس بچے نے بتایا ہے۔۔۔۔!!!!!
اور اِس بچے نے بالکل صحیح کہا ہے خدا کے لیے پاکستانیو سوچو اپنے مستقبل کے بارے مِیں ۔۔۔۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

سر جی کیا کرنا اب اِن کا عوام نہیں مان رہی
بہاولپور میڈیکل کالج کا ڈاکٹر ڈگری وصول کرنے آیا تو پی ٹی آئی کاجھنڈا اٹھا رکھاتھا
یہ کپتان کا شعورآنے والی نسلوں میں منتقل ہوچکا
ایک کپتان کو چپ کروانے کےچکر میں آپ نے پچیس کروڑ کو بولنا سیکھادیا

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کیمپوں میں ووٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہے کیونکہ ہمارا ووٹر حقیقی آزادی کیلئے لڑ رہا ہے۔۔۔زین قریشی

عامر ڈوگر صاحب بھی حلقے کے دورے پہ نکل پڑے۔۔۔

انشاء اللّٰہ آج ملتان میں بھی آئی آئی پی ٹی آئی

account_circle
Zafar Malik(@zafarmalik64) 's Twitter Profile Photo

Alisha Malik کو سب دوست فالو کریں ان کا اکاؤنٹ پٹواریوں کی رپورٹنگ کی وجہ سے بلاک ہو گیا یہ ان کا نیا اکاؤنٹ ہے انکے فالورز بڑھانے میں سب دوست تعاون کریں فالو بیک کی گارنٹی ہے۔ بہت شکریہ

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

بیہ سب کیا ہو رہا ہے ،؟؟؟؟کس کے کہنے پہ ہو رہا ہے ؟؟؟؟

یرسٹر تیمور ملک کو آر او دفتر کے باہر روک لیا گیا ۔۔۔
ڈی ایس پی کے مطابق اندر جانے کی اجازت نہیں یہاں تک کے امیدوار کو بھی نہیں ۔۔۔۔!!!!

بیہ سب کیا ہو رہا ہے ،؟؟؟؟کس کے کہنے پہ ہو رہا ہے ؟؟؟؟ یرسٹر تیمور ملک کو آر او دفتر کے باہر روک لیا گیا ۔۔۔ ڈی ایس پی کے مطابق اندر جانے کی اجازت نہیں یہاں تک کے امیدوار کو بھی نہیں ۔۔۔۔!!!!
account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ حکومت نے اعلان کیا کہ ہم پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدیں گے ادھر بے غیرت پنجاب کی وزیراعلی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سے باہر گندم نہیں جا سکتی۔۔۔۔۔!!!!!
مگر کیوں یہ پنجاب حکومت کسانوں پہ ظلم کر رہی ہے؟؟؟؟؟؟
کسان لیڈرشپ کیوں نہیں بول رہی ؟؟؟؟
پُرامن احتجاج کرنا چاہیے

خیبر پختون خواہ حکومت نے اعلان کیا کہ ہم پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدیں گے ادھر بے غیرت پنجاب کی وزیراعلی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سے باہر گندم نہیں جا سکتی۔۔۔۔۔!!!!! مگر کیوں یہ پنجاب حکومت کسانوں پہ ظلم کر رہی ہے؟؟؟؟؟؟ کسان لیڈرشپ کیوں نہیں بول رہی ؟؟؟؟ پُرامن احتجاج کرنا چاہیے
account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کو لے کے جانے والا طیارہ کریش کر گیا
ابھی تک یے کنفرم نہیں ایرانی صدر تھے یا نہیں۔۔۔۔۔۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

کمپلٹ رزلٹ تک اپڈیٹ کے لیے نوٹیفیکشن آن کر لیں۔۔۔۔۔

NA148 Multan Bye Election

Polling Station # 269
PTI Malik Taimur 242
PPP Qasim Gillani 135

Polling Station # 264
PTI Malik Taimur 168
PPP Qasim Gillani 71

Polling Station # 33
PTI Malik Taimur 51
PPP Qasim Gillani 47

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو لے کے جانے والا طیارہ حادثے کا شِکار۔۔۔۔۔

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

NA 148 Multan Bye Election✌️✌️
Polling station no # 268

Taimur Malik PTI 152 🎠🎠🎠
Qasim Gillani PPP 107

NA 148 Multan Bye Election✌️✌️ Polling station no # 268 Taimur Malik PTI 152 🎠🎠🎠 Qasim Gillani PPP 107
account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

ملتان والو فورن پہنچو۔۔۔۔۔

ملتان NA 148 میں RO کے دفتر کے باہر دھاندلی کے خلاف دھرنا دے دیا گیا، عوام کی بڑی تعداد کو RO کے دفتر کے باہر پہنچنے کی ہدایت
Taimur Malik

account_circle
Alisha Malik(@AlishaAwan02) 's Twitter Profile Photo

Update Multan Bye Election۔۔۔۔
Barrister Taimur Malik is right now not being allowed to enter RO office.
Blatant violation of election laws by government and ECP!
PTI Multan PTI

account_circle