Mama PTI(@mama_pti) 's Twitter Profileg
Mama PTI

@mama_pti

Pls support my friend YouTube۔ channel
https://t.co/gYrSsoVF4O

ID:1556718522008477697

calendar_today08-08-2022 19:06:42

104,5K Tweets

2,7K Followers

2,3K Following

Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر تحریک انصاف ایک نشست پہ ہونے والے الیکشن کی حفاظت نہ کرسکی تو پھر گھر بیٹھ جائیں اور عمران خان کیلئے دعا کریں یہ جنگ عمران خان رہا ہونے کے بعد ہی آگے بڑھائیں گے آپکے بس کی بات نہیں!!!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ کے ووٹ سے ہی نظام کی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔
آج گھر سے نکلیں اور گھوڑے 🐎 پر مہر لگائیں۔

آپ کے ووٹ سے ہی نظام کی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔ آج گھر سے نکلیں اور گھوڑے 🐎 پر مہر لگائیں۔ #NA148 #VoteForImranKhan
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ درجے کا شعور👏

اب سرکاری گاڑیاں چھٹی والے دن بابو اپنے گھر نہیں لے جا سکتے، کشمیر کی عوام نے تو واقعی ان کا حقہ پانی بند کردیناہے۔

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

احمد فرہاد بھائ کی آج بھی کوئ خبر نہیں مِل سکی ۔ ان کے اہلِ خانہ بےحد پریشان ہیں اور تلاش کرنے کی ہر ممکنہ کوشش رہے ہیں ۔۔ آپ بھی اُن کا ساتھ دیں اور فرہاد بھائ کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🏻

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

پہلی فلائٹ سے لاہور پہنچنے والے کرغزستان کے طلبا کے سفیر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔

ہمیں جو وہاں کے لوگوں نے مارا تو مارا، ہمارے تو سفیر نے یہاں کہا کہ حالات نارمل ہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

این اے 148 ملتان بیرسٹر تیمور ملک انشاء اللّٰہ آج پھٹے چک دے گا۔۔۔🔥

account_circle
Adnan Adil(@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

کتنا بااصول آدمی ہے وہ جو الیکشن میں اپنی واضح شکست کو تسلیم نہ کرسکا اور جعلی، جھوٹی فتح پر رکن اسمبلی بننا گوارا کیا۔ لیکن ہر وقت اپنے آپ کو مظلوم بنا کر پیش کرتا ہے۔

account_circle
ماہی✨(@Mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
صبح بخیر 🤍

اسلام وعلیکم اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) صبح بخیر 🤍
account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی صرف ایک جھلک نے قوم کو جہاں نئی امید دی وہیں مخالفین کے جھوٹ پر مبنی بیانیوں کی رہی سہی ہوا بھی نکال دی!
آج تمام پابندیوں کےباوجود ہر طرف ایک تصویرنظرآرہی تھی سوشل میڈیاوالز عمران خان کی فیروزی شرٹ کی وجہ سےفیروزی رنگ میں رنگی محسوس ہورہی تھیں

عمران خان کی صرف ایک جھلک نے قوم کو جہاں نئی امید دی وہیں مخالفین کے جھوٹ پر مبنی بیانیوں کی رہی سہی ہوا بھی نکال دی! آج تمام پابندیوں کےباوجود ہر طرف ایک تصویرنظرآرہی تھی سوشل میڈیاوالز عمران خان کی فیروزی شرٹ کی وجہ سےفیروزی رنگ میں رنگی محسوس ہورہی تھیں #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle