Meme se Maria(@mariazaman629) 's Twitter Profileg
Meme se Maria

@mariazaman629

Muslim and proud of religion and identity 💞

ID:1783766315326382080

calendar_today26-04-2024 07:55:51

422 Tweets

314 Followers

283 Following

Follow People
Meme se Maria(@mariazaman629) 's Twitter Profile Photo

جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئن ہے, اُس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اُس کو! ❤️🔥🥀

account_circle
Meme se Maria(@mariazaman629) 's Twitter Profile Photo

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے ایک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے ❤️

account_circle
Meme se Maria(@mariazaman629) 's Twitter Profile Photo

''اللہ پر توکل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خوب سے خوب تر ہوتا ہے۔ جو ہمیں کامل لگتا ہے اللہ کے پاس اس سے بھی اچھی اورعمدہ شے ہوتی ہے۔''

It's very awkward when someone asks me about my hobbies🧐

Like what hobbies???
Mein ne tou life mein khanay aor sonay k elawa Kuch soucha ni😌😌

account_circle
Meme se Maria(@mariazaman629) 's Twitter Profile Photo

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنے آپ کو کتنا پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں یا آپ نے کسی کو کتنا زیادہ مجروح کیا ہے، آپ بدل سکتے ہیں۔L

account_circle